🇵🇰❤️🇸🇦💪

Joined January 2025
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں دیکھ کر عمران خان سے ان کی گرفتاری سے دس روز پہلے ہونے والی ملاقات کا ایک جملہ یاد آجاتا ہے ۔۔۔ ”میری کابینہ بھی میرے نظریے کو نہیں سمجھتی تھی، وہ ریاست مدینہ کے نعرے کو ایک سیاسی نعرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ “ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے بعد آپسی لڑائیاں دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ٹیم شکست تسلیم کر چکی ہے اور وہ اپنے کپتان کا سبق سمجھ ہی نہیں پائی یا بھول گئی کہ ”ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے“
18
286
3
1,443
20,263
Adnan Yousaf retweeted
پلان یوں ہے کہ خان کی جان لینے سے پہلے پوری بساط قابو کی جائے۔ خان کو کچھ ہونے پر پی ٹی آئی بھرپور احتجاج کرے اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سادہ اکثریت سے حکومت بنائے ۔ اس PTI میں اور ن یا پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہو گا ۔ صرف بکاؤ ہی لیڈر بنا کر پیش کئے جائیں گے اب انہیں کنٹرول بچانے کیلئے یہی راستہ نظر آ رہا ہے۔ اور ہم سب انہیں یہ راستہ دے رہے پیں
99
931
21
2,557
30,318
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
92
1,371
34
4,165
97,050
Adnan Yousaf retweeted
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
209
2,114
44
7,492
82,961
. ایک باپ، ایک بھائی اور ایک خاندان کو اپنوں سے ملنے کا حق حاصل ہے۔ آخر کب تک خاندانوں کو انتظار کی سزا دی جاتی رہے گی؟ خان اور فیملی کو رہا کرو! #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
90
1
52
344
Adnan Yousaf retweeted
بھائیوں یہ تلخ باتیں آپ کو بھانڈ اور کوئی بھی یوٹیوبرز یا بڑے اکاؤنٹس والا نہیں بتائے گا یوتھیوں ہمیں عقل تب آئی گی جب سب ممبر یہ کہہ کر ٹھینگا دکھا دیں گے ہم تو پی ٹی آئی کے رکن ہی نہیں ہیں ہم کیوں پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ دیں جیسے مبارک ذیب اور اورنگزیب کھچھی نے (کیا کیا کرلیا ہم نے ) ویسے ہی یہ سب کریں گے تلخ حقیقت یہ ہے خیبر پختونخوا میں اکثریت اسٹیبلشمنٹ کی پھٹو بن چکی ہے جو بھی عمران خان کا نامزد امیدوار بنے گا اس کو یہ سب پالتو باندھ کر رکھ دیں گے سہیل آفریدی کی طرح حل صرف یہ ہے خان صاحب کے مخلص ساتھیوں کو الگ ہونا ہوگا اگر خان صاحب کو رہا کروانا ہے
3
9
28
489
Adnan Yousaf retweeted
ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ: ضلعی صدر و ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پہلے گورنر راج کے خلاف احتجاج۔ اس کے بعد لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔ حتمی لائحہ عمل کا اعلان آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔
42
1,082
13
4,556
48,368
21 ارب روپے والی بات پہ آتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ سہیل آفریدی نے 21 ارب فوج کو آپریشن کے لیے نہیں دیے، بے گھر متاثرین کو سنبھالنے کے لیے دیے۔ خیبر پختونخوا کی اسمبلی فوج کو ہتھیاروں کے لیے تو پیسے نہیں دے گی نا۔ بات یہی ہوگی کہ آپریشن سے بے گھر ہونے والے لوگوں کو سنبھالنے کے لیے پیسے چاہیں۔ مجھے بتائیں کہ اس خرچ کی ذمہ داری کس پہ ڈالنی تھی؟ آپ نے فوج پہ، وفاق پہ پریشر ڈالنا تھا کہ لوگوں کو بے گھر آپ کر رہے ہیں، ان کو سیٹل کرنے کے پیسے بھی آپ دیں۔ یہ بحث کہاں ہوئی؟ وہ کوشش کامیاب ہوتی یا ناکام، یہ الگ بات ہے۔ میں پوچھ رہا ہوں کہ یہ دباؤ ڈالنے کی کوشش ہی کہاں تھی سہیل آفریدی کی طرف سے؟ نہ یہ بحث نظر آئی، نہ ڈرون حملوں پہ FIRs درج کروانے کا کام نظر آیا۔   سیاستدان یہ tactics کیوں استعمال کرتا ہے؟ اگلے پہ پریشر ڈالنے کے لیے۔ آپ اگلے سے maximum چیز مانگتے ہیں تو وہ minimum کچھ واپس دیتا ہے۔ یہ سہیل آفریدی کرتا ہوا مجھے نظر نہیں آیا۔ یہ کم از کم نااہلی دکھاتا ہے۔ اور اسی سے آگے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نیت صاف تھی یا نہیں۔ یہ بات ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی اور لیڈر پی ٹی آئی کا کبھی عوام کو بیوقوف سمجھ کے ڈبل گیم کھیلے۔ یہ ہمارے مورال کے لیے سادی سی ہار سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ اس لیے یہ باتیں اس وقت کرنا ضروری ہیں۔
10
35
2
104
2,168
میرے کمنٹس سے اندازہ لگا لو کے پاکستان کے مرد کس قدر کتے کے بچے ہیں جو عورت کو گندی غلیظ گالیاں دیتے ہیں۔ پاکستان میں ریپ بھی انہی کتوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو اپنی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے۔ ایک لڑکی کے لیے کس قدر غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں اور خود کو مسلمان کہتے ہیں یہ وہی بنو امیہ کے کتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ یہ تب یزید کو خوش کرنے کے لیے بکواس کرتے تھے اور آج ناپاک فوج کو خوش کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں
23
12
6
76
2,603
Adnan Yousaf retweeted
بہرحال، آج یورپ کی جو مجموعی صورتحال ہے وہ سب دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں اور یہی تلخ سچائی ہے۔۔۔۔ خصوصاً فرانس، اٹلی اور البانیہ میں جو عوام کا شدید ردعمل، توڑ پھوڑ، لوٹ مار، اور عوامی و نجی املاک سمیت بزنسز کا جو نقصان دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔۔ اس سب کے باوجود وہاں کی پولیس اور حکومت کا رویہ یہ ثابت کرتا ہے کہ ان کے حکمران مہذب ہیں، عوامی ہیں اور واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ "اس کے برعکس، ہمارے ہاں ایک مہذب اور پرامن عوام پر ہمیشہ بدترین، ظالم، مفاد پرست اور لٹیرے حکمران قابض رہے ہیں، جو عوام کو انسان سمجھنے کے بجائے غلاموں کی طرح اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر ان کے ساتھ بدترین غیر انسانی سلوک کرتے آئے ہیں۔"💔💔 #FranceUnrest #ItalyProtests #DemocracyVsTyranny
27
62
5
170
10,564
Adnan Yousaf retweeted
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
57
1,228
14
4,126
44,700
Adnan Yousaf retweeted
دائیں دیکھیں ، بائیں دیکھیں ، اب اوپر دیکھیں ، اب نیچے دیکھیں ، اب ادھر میری طرف دیکھیں اور بتائیں کیا نور ایسا ہوتا ہے یا اللہ کا راز ایسا ہوتا ہے؟ یا اسلام کا قلعہ ایسا ہوتا ہے؟ آپ ایک بدنصیب تباہ حال ملک کے شہری ہیں جو قابضوں کے نرغے میں ہے۔ اس سے نہ کچھ زیادہ نہ کچھ کم۔جتنی جلدی سمجھ جائیں گے اتنی جلدی پلٹ جائیں گے۔
41
774
6
2,513
22,839
Adnan Yousaf retweeted
تحریک انصاف کی قیادت ، اراکین اسمبلی اور اراکین کور کمیٹی سہیل آفریدی ، جنید اکبر اور بابر سواتی پر چپ سادھے ہوئے ہیں۔ عمران خان کی قید تنہائی اور اسکی بہنوں کی قید پر بھی خاموش ہیں۔ آپ کی نشستیں ، آپ کے عہدے آپ سے عمل کے متقاضی ہیں۔ اگر مجبوری ہے تو خاموشی گھر میں جاکر اختیار کرلیں۔
40
790
7
2,234
18,286
محسن نقوی کو پتہ تھا لانگ مارچ اسلام آباد نہیں آرہا پھر بھی اس نے ڈی چوک کنٹینرز سے بھر دیا اور دو صوبوں میں گرفتاریاں تیز ترین رکھیں۔ حریف کو underestimate کرنا بند کریں۔ جیتتا آخر میں وہی ہے جو مخلص اور ایماندار ہونے کے ساتھ ساتھ تیاری میں بھی حریف کو پیچھے چھوڑ دے۔ ہم نے اتنا ڈیٹیل پلان بی اپنے لانگ مارچ کے لیے بنایا ہوتا تو آج عمران خان کی رہائی negotiate کررہے ہوتے۔
11
83
1
328
7,940
Adnan Yousaf retweeted
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔ کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔ ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔ پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟ ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
270
3,309
40
10,472
122,471
Adnan Yousaf retweeted
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔ اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔ سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔ سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔ جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔ عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔ آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے۔
150
1,651
22
5,175
67,966
Adnan Yousaf retweeted
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔ اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
58
1,749
18
4,936
40,589
Adnan Yousaf retweeted
Asim Munir is responsible for all this.
74
2,944
14
7,723
44,966
Adnan Yousaf retweeted
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔ سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔ اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
70
1,219
11
3,325
36,189
Adnan Yousaf retweeted
ہماری پارٹی کو اسٹیبلشمنٹ سے لانگ مارچ کی اجازت ہی اتنی ملی تھی خیبرپختونخوا میں گھماتے رہنا ہے وہ بھی سہیل آفریدی کی ضد پر یا عوامی پریشر پر اصل مسلہ تب بنا جب سہیل آفریدی نے صوابی کے مقام پر سب پارلیمنٹیرینز اور عہدے داروں کو آنے کا کہہ دیا یہ پلان میں نہیں تھا اور یہ سرپرائز تھا اس کے بعد جو لوگ کنٹینر پر نظر آرہے تھے وہ دور ہوتے گئے کنٹینر سے ان کو پتا چل گیا آگے کیا ہونا ہے پھر جو لانگ مارچ کرنا چاہتے تھے ان کو اٹھایا گیا اب کسی کے گھر چھاپا نہیں پڑ رہا سب خوش ہیں حکومت دے کر سختی تو ورکرز پر آئے گی خان صاحب کا کیا ہے وہ تو سختی برداشت کر۔ہی رہے ہیں
5
97
424
21,241