A simple person with an extraordinary mind..Commentary & satire account. All content is opinion, fictional commentary, and satire only. Not affiliated with any

USA
Joined November 2012
Brave Soul retweeted
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔ دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
229
5,569
94
13,196
177,606
Brave Soul retweeted
یہ ہیں وہ نامعلوم ذرائع جو کسبئی اور گشتیوں کے تحفظ کے لیئے جانیں قربان کرتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں، یقیناً یہ کال کسی میجر یا برگیڈئیر نے نہیں کی۔ تم سات لاکھ ہو یا سترہ لاکھ تمہاری کل نسل، آل اولاد، تمہاری آئندہ نسل پر بھی 🖐️
156
1,697
48
4,001
390,173
عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حق کی بات کو روکا نہیں جا سکتا۔ آج وقت ہے کہ ہم بیدار رہیں، متحد رہیں اور اپنے حق کے لیے پُرامن آواز بلند کریں۔ جاگ اٹھا وطن، خان کے لیے! #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
1
15
1
8
140
Brave Soul retweeted
Shumail 🇵🇰🍁
@Pakforever9Oct 7
In May 9 cases, Punjab took the brunt, Dr.Yasmeen Rashid,Umer Sarfraz Cheema,Mian Mahmmod ur Rasheed,Ejaz Chaudhry, Aliyah Hamza, Sanam Javed and many other Punjab-based leaders and workers have spent years in prison over such cases . What more is being expected now ? More chaos,more anarchy, more tragedies and loss of innocent lives ?
ماشاءﷲ پنجاب نے ہمیشہ کی طرح وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور پٹھان دوسری مرتبہ عمران خان کے لیئے سڑکوں پر ہیں۔ پنجاب کے گبروجوان عمران خان کا ساتھ تب دینگے جب عمران خان رہا ہوکر اقتدار میں آجائینگے۔ شکر ہے بھٹو کیساتھ سندھی تھے اور عمران خان کیساتھ پٹھان ورنہ آج نہ بھٹو کا نام ہوتا نا عمران خان کا نشان۔ سندھی بھٹو بھانسی چڑھ گیا، پٹھان عمران خان نے قید کو ترجیح دی لیکن پنجابی میاں صاحب ہمیشہ جان کی امان پاتے ہوئے مُلک سے باہر چلے گئے۔ آپ لوگ ایسے کیوں ہو؟
2
1
7
177
Brave Soul retweeted
اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا ، عمران خان
65
2,603
77
8,260
56,472
Brave Soul retweeted
زبیدہ جلال ہائی وے بلوچستان سامان سے بھرے ٹرکوں کو مسلح افراد نے جلا دیا بلوچستان میں جنگل کا قانون ہے
29
549
25
1,398
12,825
ایک تو ہر بات ڈیمو دے کے سمجھانی پڑتی ہے اصل گیم آپ لوگوں کو کیوں سمجھ نہیں ارہی؟
77
1,801
17
5,365
69,310
ہماری قوم کی ایک عجیب سیاسی کمزوری ہے: ہم نتائج سے زیادہ ہیرو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس لیے ذرا ریکارڈ کو جذبات سے ہٹ کر دیکھیں۔ عمران خان نے تیس سال سے زیادہ عرصہ سیاست میں گزارا ہے اور جس پیمانے کی سیاسی، ذاتی اور مالی قربانی انہوں نے دی ہے، اسے کسی مارچ، کسی جیل، کسی انٹرویو یا کسی تقریر سے چند سال میں replicate نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے اپنی فیملی سے دوری برداشت کی، اپنا وقت دیا، اپنی صحت کا نقصان برداشت کیا، اپنی آنکھ تک کی تکلیف برداشت کی، اپنی ذاتی زندگی قربان کی اور اپنی دولت اور savings کا ایک بڑا حصہ اسی جدوجہد پر خرچ کیا۔ یہ سب اس دور میں شروع ہوا جب سوشل میڈیا نام کی کوئی طاقت موجود نہیں تھی۔ پھر سوشل میڈیا آیا تو انہوں نے اس نئے سیاسی ماحول کو بھی اپنی جدوجہد کا حصہ بنایا۔ یہ resilience کسی PR campaign سے پیدا نہیں ہوتی۔ اس لیے جو لوگ عمران خان کی سیاسی جماعت میں آج موجود ہیں، ان کے لیے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ اگر کوئی شخص اگلے تیس یا چالیس سال بھی سیاست میں گزار دے، تب بھی وہ خود بخود اس تاریخی تجربے، قربانی اور سیاسی سفر کا متبادل نہیں بن سکتا جو عمران خان نے کئی دہائیوں میں طے کیا ہے۔ یہ کسی کی تضحیک نہیں، حقیقت پسندی ہے! سوشل میڈیا کیمپین، PR، مسلسل میڈیا موجودگی اور مصنوعی طور پر کسی کو "نیا ہیرو" بنانے کی کوشش اپنی جگہ، لیکن ان چیزوں سے سیاسی قد، عوامی اعتماد اور دہائیوں کی resilience پیدا نہیں ہوتی۔ اس لیے آنکھیں کھلی رکھیں۔ کسی کو صرف اس لیے عمران خان کا متبادل سمجھنے کی غلطی نہ کریں کہ اسے مسلسل اس انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہیرو بنائے نہیں جاتے، وقت انہیں بناتا ہے۔ وقت سے پہلے کسی کو متبادل یا ہیرو یا حق سمجھ لینا صرف غلطی نہیں، اپنے ہی شعور کے ساتھ ناانصافی ہے۔
13
102
2
302
3,387
Brave Soul retweeted
وقار ٹٹی کی ہمیشہ کیطرح گندی ہوتے ہوئے
تاریخ گواہ ہے پٹواریوں نے گیراج سے گروک تک ہر جگہ پیش کرنے میں جلدی کی ہے۔۔۔۔۔اب ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی۔۔۔۔ @waqarsatti
11
241
1,462
45,577
Brave Soul retweeted
ہمارا مطالبہ : عمران خان صاحب کو فورا الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے
11
30
1
61
1,606
Brave Soul retweeted
اسٹیبلشمنٹ اور اسکے پالتو ٹامیوں نے 1971 میں بھی "عوام کی سوچ" قبول کرنے سے انکار کیا تھا اور پھر نتیجہ پوری دنیا نے دیکھا😭😭😭 اب ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ، "عوام کی سوچ" کو اپنے بوٹوں تلے روند رہی ہے اس بار نتیجہ سوچ سے بھی زیادہ بھیانک اور خوفناک ہوگا۔۔۔😡😡😡
6
112
220
3,364
عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی جب دل میں ملک بدلنے کا جذبہ جوان ہو! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
17
52
457
ہمارا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے۔ اس مقصد کے لیے اگر ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنا پڑیں تو ہم قربان کر دیں گے، لیکن واپس نہیں آئیں گے لانگ مارچ میں باباجی کی گفتگو #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
8
20
361
عام عوام اپنا بھر پور حق ادا کررہا ہیں اس لم کے نظام کے خلا سب نکلو اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالوں
1
1
9
Happy Birthday, Imran Khan. Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum. #HappyBirthdayImranKhan #SKMCH #ShaukatKhanum #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
6
15
236
ائی جی پنجاب صاحب یہ فرعونیت کیوں ؟؟ @OfficialDPRPP کیا ایک ملزم چاہے اس کے اوپر جتنا بھی بڑا الزام کیوں نہ ہو کیا اس کو واش روم جانے کا بھی حق نہیں ؟؟ ایک عورت کو پولیس اہلکار کہہ رہا ہے کہ یہیں واش روم کر لو 😡
136
2,652
37
4,400
56,968
افغانستان کو اصل سزا دینی ہے تو"واخان"کے صرف 15 کلومیٹر کو کنٹرول کر لو۔۔ افغانستان کا چین سے راستہ بھی کٹ جائے گا اور پاکستان کو روسی ریاستوں کے زریعے"ماسکو"تک زمینی راستہ بھی مل جائے گا۔ اب پھر ہمارے جوان افغانستان میں داخل ہوئے۔ پہلے بھی ان کی چیک پوسٹ پاکستان میں شامل کی۔ سمجھ نہیں آتی کہ یہ واخان والی بات ان کو سمجھ کیوں نہیں آ رہی۔ میں عرصہ دراز سے لکھ رہا ہوں کہ اللہ کا واسطہ ہے یہ کر گزرو۔جو کہتے ہیں کہ کبھی فوج نے ایک انچ اضافہ نہیں کیا ان کا منہ بھی ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا ساڑھے 3 سو سکوائرکلومیٹر پاکستان میں شامل ہو جائے گا۔اور وہ پاکستان کا اہم ترین علاقہ ہو گا۔ چین کو بھی پاکستان سے گزر کر افغانستان میں جانا پڑے گا تو پاکستان کی جغرافیائی اہمیت"بے مثال"ہو جائے گی واخان نایاب قدرتی دھاتوں کا منبع بھی ہے اور ہمارے گلگت بلتستان "ہنزہ،گوجال،سست"میں رہنے والے اسماعیلی(وخی بولنے والے) لوگوں کا علاقہ بھی۔ اور زرداری نے جو ایک بات کہی تھی جس کا مذاق اڑایا گیا تھا کہ تاجکستان سے پاکستان اتنا پانی لایا جا سکتا ہے جتنا"انڈس واٹر ٹریٹی"کے زریعے ہم نے ہندوستان کو دے دیا،وہ پانی بھی واخان کے زریعے"دریائے سندھ"میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ واخان۔۔کے لیے افغان طالبان اتنا لڑ بھی نہیں سکتے کیونکہ وہ انتہائی کم آباد اور ان کے لیے مشکل ترین پہاڑی سلسلہ بھی ہے اور ویسے بھی شمالی اتحاد کے زیراثر ہے۔ اس لیے نسبتا"غیر اہم"ہے۔ اور ہمارے لیے اتنا اہم کہ ہماری ترقی کو چار چاند لگ سکتے ہیں۔ ہمیں صرف پہاڑوں کی بلندیوں پر آتی چند سڑکوں پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ ویسے بھی دنیا اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے کسی نے اس پر اتنی توجہ بھی نہیں دینی۔ امریکا،ایران،اسرائیل،بھارت، روس سمیت دنیا کے کئی ممالک اپنے اپنے"قبضے"بڑھاتے جا رہے ہیں۔ ہمیں کسی نے کیا پوچھنا ہے ویسے بھی ہماری عالمی امن کے لیے دوسری جگہ بڑی ضرورت/اہمیت ہے۔ سب آنکھیں بند ہی رکھیں گے۔ اللہ کرے۔۔ یہ باتیں سمجھ میں بھی آئیں اور چھوٹی موٹی مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر یہ کر گزریں۔ (اسد آر چوہدری)
پاکستان کی ترقی صرف 15 کلومیٹر دور پڑی ہے۔ (پاکستان کا پانی کا مسئلہ "واخان" سے حل ہو سکتا ہے۔ صدر زرداری کا تاجکستان سے پانی لانے کا خواب پورا ہو سکتا ہے) بس 15 کلومیٹر افغانستان کو روند کر گزرنا ہے۔ "واخان کوریڈور"میں صرف 15 کلومیٹر پر پاکستان کنٹرول کر لے تو 350 کلومیٹر کا نایاب قیمتی دھاتوں کا علاقہ بھی ہاتھ آئے گا، تاجکستان سے پاکستان کی ضرورت کا سارا پانی بھی لیا جا سکتا ہے،جس سے زراعت بے پناہ ترقی کرے گی اور واخان کے زریعے پاکستان براستہ تاجکستان۔۔ماسکو روس تک زمینی راستے سے Connect ہو جائے گا۔ "حافظ جی۔۔کر گزرو" (اسد آر چوہدری)
73
113
15
531
32,075
Brave Soul retweeted
Replying to @GFarooqi
Bibi what is your duty every time no one give shit about you
1
1
56
Brave Soul retweeted
بلوچستان اس وقت مشرقی پاکستان سے کچھ مہینوں کے فاصلے پر ہے۔ کشمیر بلوچستان سے ایک آپریشن اور پختونخواہ ایک گورنر راج کے فاصلے پر ہے۔
68
948
12
3,543
27,163