Numbers cruncher, Imran Khan ❤️

planet earth
Joined November 2011
ہمارا منتخب وزیراعلی، منتخب اسپیکر، صوبائی صدر و ایم این اے پچھلے ایک ہفتے سے غائب ہے، اغواء ہے حبس بے جا میں ہیں، آخر "کیلا" ریپبلک اور کسے کہتے ہیں۔
18
365
5
1,478
6,693
خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دھشتگردی کا بہانہ بنا کر غیر جمہوری گورنر راج لگا کر ایسے لوگوں کو مسلط کیا گیا جن کو عوام الیکشن میں واضح طور پر مسترد کر چکی ہے- مقصد صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت،نمائندوں اور ورکز کو نشانہ بنانا تھا- تحریک انصاف کے ورکرز کو اغواء کرنا، انکے گھروں پر چھاپے مارنا، انکے گھر توڑنا ہی تمہارا کام رہ گیا ہے۔ دھشتگردی تو آج بھی خیبرپختونخواہ میں جاری ہے لیکن غیر جمہوری گورنر راج کی طرف سے دھشتگردی سے متعلق کیا اقدامات اٹھائے گئے۔ کسی کو کوئی علم نہیں ترجیحات انکی صرف تحریک انصاف کو دبانااور اپنے مفادات کے تحفظ ہے۔ سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں یہ غیر جمہوری عمل کیوں کیا گیا ۔ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی،اسمبلی اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ساتھ کئی منتخب وزرا، ایم۔ این ایز،ایم پی ایز اور پارٹی کے ورکرز کو مسلسل جبری اغوا کیا جارہا ہے ۔ جس دہشتگردی کو جواز بنایا گیا، اس پر کوئی اقدامات نہیں۔واضح ہے کہ یہ گورنر راج دھشتگردی کلچنے کے لیےنہیں، تحریک انصاف سے عوامی مینڈیٹ چھیننے کے لیے تھا ۔۔
133
511
19
1,774
20,793
گورنر راج لگایا تو دہشتگردی ختم کرنے کیلئے تھا، صبح سے گورنر راج حکام سے پتہ چلا ہے کوڑا اٹھا رہے ہیں، سبزی منڈی ٹھیک کی ہے، تجاوزات ختم ہو رہی ہیں، ساتھ ساتھ ضروری ترین کام بھی جاری ہے، PTI کے MNA مولانا نسیم علی شاہ بھی ’چُکے‘ گئے ہیں۔ پتہ نہیں آج بورڈ ’پُٹے‘ یا نہیں
7
490
3
1,728
17,482
To colleagues: stop worrying about leaks. Who cares? I even suggested in the Core Committee to simply run the meeting live on YouTube. That will stop the value of these leaks. Focus on the challenge instead! The day we learn how to run this movement properly is the day Imran Khan will start to benefit. The fact that this entire country stands by him is both the reason for the repression of this illegal regime, and also why we don't have an option but to continue to deliver on his struggle. Organisations without a natural leader run well when they are run collectively. It's time to stop the bickering, and to start delivering!
36
254
9
862
12,256
Thinker retweeted
She is still the deputy speaker. No idiot dc can take away her car. Pti needs to gets its act together
ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کے مطابق انہوں نے گورنر راج لگتے ہی گاڑی واپس لے جانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھا لیکن گاڑی واپس لے جانے کی بجائے ڈی سی نے ایف آئی آر درج کرنے کا بہتر سمجھا
5
418
1
1,856
21,690
Thinker retweeted
🚨بلوچستان سے افسوسناک خبروں کا سلسلہ جاری: 17 اکتوبر — مستونگ میں 20 پولیس اہلکا اغوا 18 اکتوبر — خضدار میں ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 17 مزدور اغـوا “بلوچستان پر بھی اس وقت ایک جعلی حکومت مسلط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟ مجھے بطور پاکستانی اور سابق وزیراعظم بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے۔ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے، تشدد اور گرفتار کرنے پر بہت افسوس ہے۔ ریاست کا فرض ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز کو سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے۔ جب تک وہاں کے حقیقی نمائندگان کو ساتھ نہیں بٹھایا جائے گا، ان کے مسائل نہیں سنے جائیں گے اور وہاں کی عوام کی منشاء کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کیے جائیں گے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ڈنڈے کے زور سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بگڑتے جاتے ہیں۔” - عمران خان، مارچ 2025 #بلوچستان_کو_جینے_دو #FreeImranKhan
10
592
4
1,847
35,388
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔ خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟
114
1,080
25
3,772
28,711
جہاں تک مائنز اینڈ منرلز کی بات ہے تو یہ لوٹ مار بلوچستان میں بھی کی گئی آدھا بلوچستان الاٹ کیا ہوا ہے اس کا ڈیٹا دیکھ لیں ! کامران مرتضی ۔۔
397
1
1,475
7,814
ایک پریس کونفرنس والے بھگوڑے کو مُراد سعید سے گِلہ ؟
سابق گورنر شاہ فرمان نے سابق وفاقی وزیر مرادسعید کو ذہنی مریض قرار دیدیا پارٹی کے وٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کرتے ہوئے شاہ فرمان نے واضح کیا کہ پوری پارٹی کو ایک ذہنی مریض کنٹرول کررہا ہے اور ہم خاموش بیٹھے ہیں
7
390
9
2,302
29,158
آج ہی بلوچستان میں پسنی میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں میجر وجاہت اور سات جوان شہید ، دوسرے حملے میں کراچی کویٹہ ہائی وے پر آواران کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شدید حملہ ہوا ہے ، شہادتوں کی اطلاع موقع پر ہیلی پہنچ گئے ہیں
بلوچستان میں خضدار سے ایک فیکٹری سے 18 مزدور اغوا ، دو دن قبل 20 پولیس اہلکار اغوا ،ایک ہفتہ قبل کمشنر رخشان اغوا ، اس کے علاؤہ قتل وخغارت اور دہشتگردی کے واقعات بھی ہوئے
5
21
1
80
1,451
دیہات میں کسی کی زیادہ تضحیک کرنی ہو تو کہتے ہیں تم فلاں کی اولاد نہ ہوتے تو تمہاری ٹوئی پر لتر کوئی نہ مارتا۔ تحریک انصاف کی قیادت ، اراکین کور کمیٹی ، اوورسیز اور انڈرسیز لوگ جس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ، جیسے صحافیوں کو خبریں لیک کرتے ہیں ، اگر یہ عمران خان کے نام پر نہ بیٹھے ہوتے تو کوئی ان پر تھوکتا بھی نہیں۔ کیسے شوہدے شوہدے لوگ ہیں اور کیسی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں ہیں۔
33
517
3
2,261
25,043
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
125
1,715
43
7,804
124,737
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one. Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity. Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games. Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
103
1,664
66
9,460
970,869
کچھ حضرات ابھی بھی کہ رہے ہیں کہ گورنر راج حکومت / اسٹیبلشمنٹ کے حلق میں اٹک گیا ہے وغیرہ ، یہ اتنا بے شرم نظام ہے کہ انھیں اس چیز کی کوئی پروا نہیں، یہ پورا الیکشن اور سالم عدالتی نظام ڈکار گئے ، سارا آئین مسخ کر دیا اور دانت نکال کے ہنستے ہیں ، لہذا اس غلط فہمی سے نکل آئیں
8
108
6
436
5,412
یہ تو لائن ہی لگ گئی ہے
وفاقی حکومت کو تیسرا دھچکا ایمرجنسی متاثرہ اضلاس کیلئے قائم مشاورتی کونسل میں شامل ارکان میں تیسرے رکن نے معذرت کرلی انجینئر ملک احسان نے بنوں سے مشاورتی کونسل کا حصہ بننے سے معذرت کرلی اس سے قبل سابق رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے باجوڑ اور باز محمد خان نے بنوں کی کونسل کا رکن بننے سے انکار کیا تھا
7
227
1
1,349
30,985
Another haphazard move and its fall out. A number of tribal elders named in the very newly formed Tribal Council have stated that their names have been included without their consent. Most tribal elders of stature will less likely be part of such an arrangement where it is not clear as to who is calling the shots. Experimentation continues …
9
124
367
5,764
Thinker retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی اور اس کے خاندان نے اپنی مِنرل کمپنی بنا لی
40
1,235
37
2,479
93,082
پختون خوا گورننس کو عملاً 2حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، 12 اضلاع الگ اور باقی صوبہ الگ۔ ایک افسوسناک چیز یہ ہے کہ دنیا آگے بڑھ رہی ہے، ہم پیچھے۔ 12 اضلاع کو چلانے کیلئے قبائلی جرگوں سے کونسل بنائی جا رہی ہے، منتخب نمائندے پیچھے رہ گئے، جرگے آگے آ گئے، اب وہ گورننس چلائیں گے
17
148
6
705
46,234
Thinker retweeted
The dictatorship in Pakistan is about to destroy kpk and steal all the minerals . It's about to turn into balochistan pro max. It shows how the current pti leadership is working with the dictatorship to keep imran khan locked up.
1- خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنسوں کی بڑی تعداد پی ٹی آئی کے دور میں جاری کی گئی: خواجہ آصف 2- اس شعبے میں عسکری اداروں کا براہِ راست کردار نہیں تھا: وزیر دفاع 3- معدنی وسائل صوبے کی خوشحالی کے لیے استعمال ہوں گے: گورنر خیبرپختونخوا تفصیلات: bbc.in/4zI2dVg
3
26
98
3,242
ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم ، جس کے ماتحت آئی جی ، ساری پولیس اور ساری صوبائی لا انفورسمنٹ ایجنسیز ہوتی ہیں ،اس کے گھر چھاپہ مار کر اس کے دو بچے اغوا کر لئے گئے غالبا یہ افسر آئین کے تحت صوبائی حکومت کی بات مان رہا ہو گا ، اب اس پہ پلان بی ، سی ، ڈی کون دے گا ؟ محفوظ انصافی ؟
Raiding Ikramullah’s official residence is one thing, taking away his 8 yr and 5 yr old children is the worst thing possible. Files and official vehicles were taken away but why his children. This is unprecedented and unacceptable. Police did great filing a roznamcha, they could have not done anything at all. Those who are doing this are treading a dangerous path.
1
62
241
2,578