Jawed Randhawa retweeted
کینفویژن کی وجہ یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے معمول کے مطابق انصاف ہوگا، اسلام آباد میں جج کا بیٹا دو بچیوں کو گاڑی کے نیچے کچلتا ہے تو کچھ دنوں میں ہی صلح ہو جاتی ہے تو نعمان اور توقیر کے ساتھ فوری انصاف کرنے اور نمٹنے والا نظام تب کہاں چلا جاتا ہے؟ تب سستا، فوری اور موثر انصاف کا یہ طریقہ کار کیوں اختیار نہیں کیا جاتا ہے؟
Jawed Randhawa retweeted
اسلام آباد کے دو بڑے اور نکمے ترین ہسپتال،بچہ کھیلتے ہوئے سکول میں گرا دو جگہ سے ہڈی ٹوٹی ،پولی کلینک گیا تو آدھا گھنٹہ ضائع کرنے کے بعد بتایا گیا ہمارے پاس بچوں کا سرجن نہیں ،بھاگا پمز گیا تو وہاں بھی وقت ضائع کرنے کے بعد کہا بچے کو سرجری کیلیے علاج پنڈی لے جائیں ۔
Jawed Randhawa retweeted
ایل پی جی کی سرکاری قیمت : 280 روپے فی کلو
ایل پی جی کی مارکیٹ میں قیمت: 580 سے 620 روپے
عوام فی کلو گرام 320 روپے زائد قیمت ادا کر رہے ہیں۔
پاکستان میں روزانہ کھپت تقریباً 70 ہزار کلو گرام ہے یعنی صرف
5 دنوں میں "مافیا" نے عوام کی جیبیوں سے ایک ارب اور چند کروڑ روپے نکال لیے ہیں۔
لیکن سب چپ ہیں، کسی کو نظر نہیں آرہا، کوئی شور نہیں مچا رہا ، کسی کو نوٹس لینے کا خیال نہیں آرہا ہے، ہر طرف "راوی" بس چین ہی چین لکھ رہا ہے۔۔
Jawed Randhawa retweeted
ملتان کے گیلانی
حضرت سید موسی کے 4 فرزند تھے جن میں سے دو جہانگیر اور شاہجہاں کے زمانے میں ملتان کے ناظم امور رہے،
1848 میں میجر ایڈورڈ نے ملتان فتح کیا تو درگاہ کے سجادہ نشینوں کو سند دی کہ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، 1857 کی جنگ آزادی میں پیر سید نور شاہ نے انگریزوں کا ساتھ دیا تو انہیں انعام میں 300 روپے اور ایک سند ملی، ان کے بیٹے سید ولایت شاہ کو انگریزوں نے ملتان کا اعزازی مجسٹریٹ مقرر کیا،انگریزی سرکار کے خاص وفادار تھے اس لیے انجمن روسایے پنجاب کے رکن اور پراونشل درباری تھے،4 سال تک ڈسٹرکٹ جیل ملتان کے آنریری وزٹیر رہے، 1911 میں دہلی دربار کے موقعہ پر جارج پنجم نے شرف ملاقات بخشا،
پہلی جنگ عظیم میں انگریزی سرکار کی بڑی خدمت کی جس پر خان بہادر کا خطاب ملا. گیلانی خاندان کے سربراہ صدرالدین شاہ کے بھائی شیر شاہ سرکاری ملازم ہوئے اور جنگ میں انگریزی فوج میں رنگروٹ بھراتی کرائے جس کے صلے میں ایک تمغہ، سنہری گھڑی، تلوار، خان صاحب اور خان بہادر کے خطابات ملے، صدرالدین شاہ کے چاروں بیٹے اعلیٰ سرکاری ملازمتوں پر فائز رہے،ان میں سے ایک رضا شاہ پنجاب قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے اور ان کے پاس اعزازی مجسٹریٹ اور میونسپل کمشنر کے عہدے بھی رہے (پاکستان کے سیاسی وڈیرے. عقیل عباس جعفری)
Jawed Randhawa retweeted
ملا عمر کے پاس جنرل صاحبان گئے۔ انکی منت سماجت کی کہ مان جائیں کیونکہ ان کو علم تھا کہ کیسی تباہی منتظر ہے۔ ملا صاحب ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے۔ نہ مانے۔ آخرکار 125 پر فرار ہوئے۔ لاکھوں لوگ مروائے۔
ولایت فقیہہ والے بھی الوہی واہموں کا شکار ہیں۔ انکا انجام بھی وہی ہوگا۔
Jawed Randhawa retweeted
Hello, New Rulers of Pakhtunkhwa!
Please don’t waste your time and energy on optics. People are thirsty for change. Economic revival and making the institutions responsible to the people's needs - shall be a priority.
When it comes to strengthening the police - a Shuhada package alone is not enough. Where are the funds for rebuilding and rehabilitating infrastructure? Protected vehicles, advanced weapons - why the wait?
Why is the Prime Minister delaying his visit to the province?
And please beware: the reported Rs173 billion package is peanuts compared to the scale of the challenge. It is not even enough to meet the needs of the eight merged tribal districts. At the time of the merger, these districts were promised Rs100 billion annually. By now the accumulated amount is Rs800 billion. Plz be mindful - the people knew it's their right which is denied for eight years.
The rest of the province ignored and in shambles. Infrastructure has been damaged or destroyed by militant attacks and military operations spread over decades.
Prime Minister sir; please have a generous heart. Show empathy and genuine concern for Pakhtunkhwa.
Sir, the decades of neglect, frustration and deprivation have pushed the people miles away from the state - and the state is now irrelevant for them.
Restoring that trust requires more than speeches and small packages. Concrete but immediate action are needed coupled with ample resources and a generous commitment.
Please don’t be stingy when it comes to spending in Pakhtunkhwa. This is people's money and be invested in their security, prosperity.
Pakhtunkhwa needs genuine healing, not optics; investment not promises; and a caring leadership, not indifference.
@CMShehbaz
Jawed Randhawa retweeted
خیبرپختونخوا میں سابقہ پی ٹی آئی دور حکومت کے دوران معدنیات کے شعبے سے متعلق سرکاری آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں اور اربوں روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف ایک سال میں صوبائی خزانے کو 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ آڈٹ اعتراضات میں غیر قانونی کان کنی سے 8 ارب روپے سے زائد کے نقصان، نادہندہ ٹھیکیداروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم وصولی، چیک پوسٹوں اور محکمہ معدنیات کی نگرانی کے باوجود غیر قانونی مائننگ سے 3 ارب 8 کروڑ روپے کے نقصان، جبکہ شاہراہوں اور اسمال ڈیمز کی تعمیر کے نام پر بجری اور ریت کے مبینہ غیر قانونی اخراج سے 3 ارب 7 کروڑ روپے کے نقصان کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں سامنے آنے والے اعتراضات اور مالی نقصانات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Jawed Randhawa retweeted
A historic mosque near Indian Prime Minister's official residence in New Delhi, which has been declared as a heritage site in 1977, is issued a notice to be demolished. Strange that Modi took 12 years to demolish the mosque next to his house.
Jawed Randhawa retweeted
پنجاب میں غریب ہونا بہت بڑا جرم بن چک ہے،
کل ملتان میں کم سن بچے کو گاڑی کے نیچے دے کر مار دیا گیا،
آج شیخوپورہ میں محکمہ صحت کی ملازمہ نے گھر میں کام کرنے والی 12 سالہ زنیب کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کے خاوند اور 20 سال کا بیٹا بھی گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد میں ملوث تھے۔
Jawed Randhawa retweeted
ایک بے گھر خاندان کی مدد کی اپیل
📍 جمالی بلوچاں، تحصیل نورپور تھل، ضلع خوشاب
بارش کے باعث ایک غریب اور معذور خاندان کا گھر مکمل طور پر گر گیا ہے۔ یہ خاندان چھت سے محروم ہے اور آپ کی مدد کا منتظر ہے۔
مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ان کے لیے ایک دو کمرے تعمیر کروانے میں مالی تعاون کریں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون ان کے لیے بڑی امید بن سکتا ہے۔
آئیے! انسانیت کے ناطے ان کا سہارا بنیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
Jawed Randhawa retweeted
بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں کینیڈین کمپنیوں کی شراکت داری چین سے زیادہ ہے لیکن بی ایل اے کے حملے ہمیشہ چینی مفادات پر ہوتے ہیں
کیونکہ بی ایل اے کو فنڈنگ بھارت سے ملتی ہے اور بھارت کو کینیڈا سے نہیں، چین اور پاکستان کے مشترکہ مفادات سے مسئلہ ہے۔۔۔
Jawed Randhawa retweeted
اختر مینگل کہتے تھے کہ بلوچ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ نہیں! اب یہ ویڈیو دیکھیں، بلوچ قبائل نے دہشت گردوں کو سامان لے جاتے دیکھا تو فوراً اطلاع دی، دہشت گرد پکڑے گئے اور زیرِ زمین چھپایا گیا بارودی مواد بھی برآمد ہوگیا۔ یہ ہے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون کی حقیقت!
Jawed Randhawa retweeted
نواب خیر بخش مری کا ارب پتی بیٹا مہران مری چاہتا تو کوہلو میں خیر بخش مری اسپتال بناسکتا تھا جہاں مری قبیلے کا مفت علاج ہوتا ۔ لیکن مہران مری نے لندن میں بادشاہوں والی زندگی گزارنا زیادہ بہتر سمجھا ۔ جبکہ ان کا بھائی حربیار مری لندن میں بیٹھ کر یہاں بلوچ نوجوانوں کو ہتھیار دیکر ریاست سے لڑنے کا کہتا ہے ۔
Jawed Randhawa retweeted
سادھوکی کی رانا کالونی میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کی خستہ حال عمارت میں زیرِ تعلیم 200 سے زائد بچوں اور بچیوں کی زندگیاں اس وقت شدید خطرے سے دوچار ہیں۔ سکول کے واحد کمرے کی چھت اس قدر خستہ حال ہے کہ کسی بھی وقت گر کر بڑے جانی نقصان کا سبب بن سکتی ہے، جبکہ دیگر کلاسوں کے بچے چھتوں سے محروم کھلے آسمان تلے دھوپ اور بارش میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔
پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے معصوم جانوں کے ضیاع کے بعد بھی محکمہ تعلیم کے حکام بچوں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرنے کے بجائے کاغذی کارروائیوں تک محدود دکھائی دیتے ہیں۔ رانا کالونی کے اس سکول کی حالت زار اس غفلت کا واضح ثبوت ہے۔ خطرات کے پیشِ نظر کئی والدین نے اپنے بچوں کو سکول بھیجنا بھی چھوڑ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سکول کے کمروں کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے جا رہے۔
حکومت پنجاب، محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ کسی بڑے سانحے کا انتظار کرنے کے بجائے فوری طور پر سکول کی عمارت کا معائنہ کروایا جائے، بچوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کیا جائے اور نئے کمروں کی تعمیر کے لیے ہنگامی بنیادوں پر فنڈز جاری کیے جائیں۔
یاد رکھیں غریب والدین کے بچوں کی زندگیاں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں جتنی کسی صاحبِ اختیار کے بچوں کی۔
گلزادہ پرائمری سکول ٹیچر
Jawed Randhawa retweeted
ایک طرف بے روزگاری اور غربت تو دوسری طرف بااختیار طبقے کے لیے مراعات میں مسلسل اضافہ۔اب سینیٹ نے ریٹائرڈ پارلیمنٹیرینز کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کا بل بھی منظور کرلیا۔ ۔تفصیلات دیکھیے
Jawed Randhawa retweeted
رانا ثناء اللہ نےسینر اینکر منیب فاروق کے شو میں انکشاف کیا ہے “محمود خان اچکزائی نے پی ٹی آئی مزاکراتی ٹیم کو ایک خطرناک میسج کیا تھا کہ آپ نے معاہدہ نہیں کرنا۔ اس طرح کا میسج علامہ راجہ ناصر عباس کو بھی کیا گیا۔ پوری پی ٹی آئی مزاکرتی ٹیم اپنی سوشل میڈیا سے ڈری ہوئی تھی”
اب مزے کی بات ہے پی ٹی آئی کے مزاکرات ناکام بنوانے کے بعد گورنر راج لگوا کر اگلے دن ہی اچکزائی صاحب اسمبلی میں فرما رہے تھے کہ شہباز بھائی آئیں مزاکرات کرتے ہیں۔ جب شہباز بھائی نے گورنر راج سے پہلے اچکزائی کو بلایا کہ آئیں بات کرتے ہیں تو انکار کر کے فرمایا آپ جعلی وزیراعظم ہیں۔
جب پی ٹی آئی فارغ ہوگئی، گورنر راج لگ گیا، سب لیڈرام گرفتار ہوگئے، پورا صوبہ 13 سال کے بعد ہاتھ سے نکل گیا تو اگلے روز ہی اچکزائی صاحب اسی جعلی وزیراعظم سے بات چیت کے لیے تیار ہوگئے۔
میں یہ بات کہہ چکا ہوں محمود اچکزائی کو اس ملک میں chaos سوٹ کرتا ہے تاکہ وہ اس ملک کی ایسی تیسی کر سکے کہ دیکھا برباد کر دیا۔ لٹ گئے، یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا۔ نوجوان نسل کو گمراہ کریں تاکہ وہ اس ملک کے مستقبل سے مایوس ہوں۔ انارکی پھیلے۔۔
ویسے ان پچھلے تین چار ہفتوں سے ان کی پرسرار سیاسی اپروچ سے میں کچھ کچھ پزل ہوں کہ اچکزائی صاحب کس کے نمائندے ہیں۔۔ وہ کس کی سائیڈ سے کھیل رہے ہیں۔ شہباز بھائی یا عمران خان ۔۔ اب تک وہ کس کا کام آسان کرتے آئے ہیں۔۔ شہباز بھائی کی حکومت یا عمران خان؟
@muneebfaruqpak @MKAchakzaiPKMAP @RanaSanaullahPK @AkMashal @BarristerGohar @sherafzalmarwat @CMShehbaz @AyazSadiq122
Jawed Randhawa retweeted
جب حکمرانوں کی موجودہ نسل اقتدار میں آئی تھی اس وقت عام پاکستانی بھارتی اور بنگلہ دیشی سے دگنا امیر تھا آج دگنا غریب ہوچکا ہے۔ ان کا خاندانون سمیت نیلے پاسپورٹوں اور مراعات پر حق تو بنتا ہے۔
Jawed Randhawa retweeted
ویسے سینٹر مشعال یوسفزائی نے کون سی غلط بات کی ہے۔ جو لانگ مارچ میں بلنڈرز مارے گئے ان کو ہائی لائٹ کیا ہے۔
جو نوٹس محمود خان اچکزائی کو جاری ہونا چاہیے تھا کہ انہوں نے کیسے پی ٹی آئی سے اچانک علیحدگی اختیار کر لی اور مزاکرات سے بائیکاٹ کر کے حکومت کی مدد کرتے ہوئے گورنر راج کی راہ ہموار کی، الٹا لیڈی سینٹر کو نوٹس جاری ہورہا ہے جس نے اچکزائی کے سیاسی بت کے رعب میں آئے بغیر اس معصوم بچے کی طرح سوالات کیے جس نے بادشاہ کو دیکھ کر کہا تھا وہ تو ننگا ہے جب پورا شہر بادشاہ سلامت کے خوف رعب اور دبدبے کی وجہ سے گونگا تھا۔
اچکزائی سے آپ نے پوچھا کہ ان کا اس سارے معاملے میں کیا رول رہا ہے اور انہوں نے کیسے ہر اہم موقع پر پی ٹی آئی کو let down کیا؟ وزیراعظم سے مزاکرات سے انکار، حکومت پی ٹی آئی مزاکرات میں بیٹھنے سے انکار، لانگ مارچ کال آف کرنے کی ریکوسٹ ماننے سے انکار، لانگ مارچ میں شرکت سے انکار اور مشعال نے ان سب باتوں پر سوالات اٹھائے ہیں تو اسے نوٹس جاری کر دو۔
گوہر صاحب لگتا ہے آپ اور اچکزائی صاحب کو عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی سوٹ کرتا ہے۔
@BarristerGohar @AkMashal @Ali_MuhammadPTI @SyedAliZafar1 @sherafzalmarwat @SanaMastiKhel @PTIofficial @SAYousafzaiPTI @JunaidAkbarMNA @SohailAfridiISF @KhawajaMAsif @AyazSadiq122 @AamirDogar155
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_SilmianOct 20Pakistan!
PakistanConnected via Pakistan App StoreLocation may be affected by a proxy or VPN.Account-level information, not a live location or per-post device.
پی ٹی آئی کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ،فردوس شمیم نقوی کو ہدایت دی ہے کہ مشعال کو نوٹس جاری کریں ، فردوس شمیم نقوی مشال یوسفزئی کو نوٹس جاری کریں گے ، بیرسٹر گوہر
Jawed Randhawa retweeted
ملتان میں ملزم توقیر کی تیز رفتار گاڑی سے کچل کر مارے گئے پندرہ سالہ بدقسمت بچے کے بارے انکشاف ہوا ہے، باپ بچپن میں مرگیا تو مرحوم کے بھائی نے بیوہ بھابی سے شادی کر لی لیکن بھتیجا نہ رکھا۔بچے کے نانا کو پتہ چلا تو وہ اسے یتیم خانے جمع کرا گیا۔
اس دل خراش ٹریجڈی کی ملتان سے دل دہلا دینے والی تفصیلات سنیں کہ غربت اور یتیمی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے، صحافی ناصر محمود شیخ سے سنیں۔
👇
youtu.be/BlNKnILnWuQ?si=-5-j… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CS_Punjab @OfficialDPRPP @rpo_multan @multan_cpo @MaryamNSharif @DC_Multan
Jawed Randhawa retweeted
مریم نواز یہ کیا ہو رہا ہے ؟
کیا آپ کو پتہ ہے پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے جی ہاں، پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو بھی ہے
یہ ایک خودمختار ادارہ جو وزارت داخلہ پنجاب کے تحت آتا ہے موجودہ چیئرپرسن سارہ احمد ہیں رکن اسمبلی ہیں 2019سے وہ اس کی سربراہ ہیں پہلے پی ٹی آئی میں تھیں اب نون دور میں بھی وہی ہے سات سال سے وہ خاتون اس ادارے کہ سربراہ یہ بچوں کا تحفظ اس کی ذمہ دارئ مگر کیا کسی نے اس کا کام کہیں دیکھا اسے ستارہ امتیاز بھی مل چکا ہے یہ ادارہ بھی الیٹ خواتیں کو نوازنے کا ایک سفید ہاتھی ہے جبکہ بچے سڑکوں پر مر رہے ہیں

















