A student of Law & History. Works for 365 News @365digitaltv. Worked for GEO & SAMAA News. Trying best to state facts as they are. Retweet means NOTHING

Pakistan
Joined December 2011
Happy to announce that I have created my own Youtube channel. My goal is to develop fact based critical thinking and explain complex politico legal issues This is my only official Youtube channel. Please Like, Share & Subscribe. youtube.com/@muneebfarooqoff… youtu.be/yogG-hUTaYE
1,806
179
110
1,792
812,482
Muneeb Farooq retweeted
محسن نقوی بیرونِ ملک ہونے کے باوجود بیرسٹر گوہر سے رابطے میں کیوں؟ سینئر صحافی منیب فاروق کا بڑا انکشاف
1
1
250
Muneeb Farooq retweeted
ہیں جی ، اچھا جی
صوبے میں ایک جماعت کو سائیڈ لائن کرنے کے لیے پچھلے دو تین ہفتے دہشت گردی کا بیانیہ جس طرح بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا کہ اس کا اثر سرمایہ کاری کے لحاظ سے خیبرپختونخواہ پر تو آئے ہی گا ملک کا مجموعی image بھی متاثر ہو سکتا ہے
30
38
7
290
12,458
مذاکرات کی ناکامی کے بعد بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے فوری رابطہ کیا کہ آپ ایمرجنسی نا لگائے مجھے ایک موقع دے تو محسن نقوی نے کہا ٹھیک ہے آپ ٹرائی کریں، ایمرجنسی لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر سہیل آفریدی سے ملنے پشاور گئے لیکن سہیل آفریدی نے کہا ”میں اپنے ڈرافٹ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹو گا“ پھر اسی دن محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو میسج کیا کہ Any Progress تو آگے سے بیرسٹر گوہر نے کہا Sorry sir No One’s listen to me اور پھر اگلے دن ایمرجنسی لگ گئی۔ منیب فاروق
3
109
4
337
12,498
مذاکرات کی ناکامی کے بعد بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے فوری رابطہ کیا کہ آپ ایمرجنسی نا لگائے مجھے ایک موقع دے تو محسن نقوی نے کہا ٹھیک ہے آپ ٹرائی کریں، ایمرجنسی لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر سہیل آفریدی سے ملنے پشاور گئے لیکن سہیل آفریدی نے کہا ”میں اپنے ڈرافٹ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹو گا“ پھر اسی دن محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو میسج کیا کہ Any Progress تو آگے سے بیرسٹر گوہر نے کہا Sorry sir No One’s listen to me اور پھر اگلے دن ایمرجنسی لگ گئی۔ منیب فاروق
6
10
4
123
33,475
Muneeb Farooq retweeted
مذاکرات کی ناکامی کے بعد بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے فوری رابطہ کیا کہ آپ ایمرجنسی نا لگائے مجھے ایک موقع دے تو محسن نقوی نے کہا ٹھیک ہے آپ ٹرائی کریں، ایمرجنسی لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر سہیل آفریدی سے ملنے پشاور گئے لیکن سہیل آفریدی نے کہا ”میں اپنے ڈرافٹ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹو گا“ پھر اسی دن محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو میسج کیا کہ Any Progress تو آگے سے بیرسٹر گوہر نے کہا Sorry sir No One’s listen to me اور پھر اگلے دن ایمرجنسی لگ گئی۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak #SohailAfridi #PTI #MohsinNaqvi
2
56
1
235
56,479
کل، آج، آئندہ کل — انشاءاللہ
69
203
20
835
42,455
Muneeb Farooq retweeted
23 سال پہلے وزیراعظم شہباز شریف کا دیا لیپ ٹاپ آج بھی میرے پاس ہے 23 سالوں میں پہلی بار اسکی بیٹری تبدیل کروائی ہے حکومت کا شکریہ ہمیں اتنا اچھا گفٹ دیا جبکہ 22 سالہ یدویہد والے نے قوم کو 9 مئی کا تحفہ دیا تھا
132
297
22
1,011
48,429
افسوس ناک حالات ہیں @saqibbashir156 صاحب۔ کیا پتہ آج کی صورتحال آنے والے دنوں میں شاید تبدیل ہو جائے۔ حالات تو چند منٹ میں بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔
آج کی تاریخ میں علمیہ خان کے خلاف کیس کے حالات اچھے نظر نہیں آرہے یہ فیصلہ تو @muneebfaruqpak منیب صاحب نے قبل از وقت ہی سنا دیا اب عدالت کیا سنائے گی ؟؟؟
54
23
12
255
49,581
Muneeb Farooq retweeted
اسلام اباد میں جمیعت علماء اسلام پاکستان کا مرکزی مجلس شوری کا اجلاس حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی امارت میں جاری ہے اجلاس میں مرکزی ارکان شوری کی شرکت
18
167
28
552
6,056
2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔ آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
103
626
25
1,676
60,725
مسلم لیگ ن کے پاس بخیثیت ایک سیاسی جماعت کے بیچنے کے لیے کچھ ہے تو وہ پنجاب حکومت ہے وہ مریم نواز ہے بس یہ جنگ والا سیاپہ مکے اور پیٹرول تھلے آ جائے تو یہی پنجاب حکومت کی کارکردگی لوہے کا گاڈر ثابت ہو گی @MaryamNSharif @muneebfaruqpak
11
35
1,114
Muneeb Farooq retweeted
خیبرپختونخوا میں تو ابھی کام شروع ہوا ہے گورنر صاحب پر دور دور تک کوئی دباؤ نہیں ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت واپس کرنی ہے، پی ٹی آئی حکومت کی بڑی خوش قسمتی ہوگی کہ وہ واپس آئے بلکہ اسوقت وہاں کے زیادہ تر ایم پی ایز کو عمران خان کے بیانئیے سے کوئی سروکار نہیں وہ اپنے کیسز اور گرفتاری سے بچنے کیلئے پوری تابعداری کیلئے موجود ہے اور اس میں گنڈاپور سمیت کئی پردہ نشین موجود ہے کہ حکومت واپس لائے آپ نے ایمرجنسی رکھنی ہے رکھے ہم بلکل آپکے مطابق چلے گے۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak #PTI #KPK
5
13
87
17,230
Muneeb Farooq retweeted
’میری اپنی کابینہ میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو شہریوں کو ملاقات کے لیے بلاتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں، جس کے باعث لوگوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔‘ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
4
84
3
364
5,637
Muneeb Farooq retweeted
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو عدالت میں پیش کردیا گیا انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی پولیس کیجانب سے خالد خورشید کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کردیا خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
1
13
65
3,925
Muneeb Farooq retweeted
حکومت نے اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم ہاؤس کے علاؤہ کسی تیسرے مقام پر ملاقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
10
62
2,169
آئی جی صاحب بیٹھے ہیں میں نے انہیں کہا کہ میں آپ کو آئی جی لگانا چاہتی ہوں تو انہوں نے مجھے کہا میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ مجھے کوئی آئی جی لگائے گا ،مریم نواز
14
11
3
115
8,282
Muneeb Farooq retweeted
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
50
705
7
1,836
19,394
Muneeb Farooq retweeted
اب PTI کیخلاف اتنے شواہد موجود ہیں کہ PTI کو ختم شد کرنے کیلئے آخری ہتھوڑا مارا جائے گا، اب سب سامنے آئے گا کون اسمگلنگ میں ملوث رہا، کون منشیات فروش تھا، کون مائنز کے ٹھیکے چلا رہا تھا، اور کونسا گروہ دہشتگردوں سے رابطوں میں تھا. PTI کا ایک جماعت کی حیثیت سے صفایا کر دیا جائے گا
76
457
11
1,573
38,128
Muneeb Farooq retweeted
نفسیات میں ایک ٹرم ہے جسے Confirmation bias کہتے ہیں یہ دراصل ایک دیگو ڈیفنس ہے یعنی آپ وہ خبر ڈھونڈتے جو آپ کے پہلے سے بنے یقین اور اعتقادات کو سپورٹ کرے آپ خوش ہو جائیں یہ یوٹومرش یہی نفسیاتی ہتھیار استعمال کرتے اور یوتھیے خوش ہو جاتے کہ ہم جیت رہے ہیں critical thinking اسی لئے بہت لازم کہ آپ کو درست فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیتا ہے یہ نہی کہ صدیق جان نے کہا عمران ریاض نے کہا بلکے یہ دیکھنا آپ کی اپنی عقل کیا کہتی ہے
Replying to @Aadiiroy2
یہ ویلاگرز آپ کو بچہ سمجھ کر ماموں بناتے ہیں۔ وہ آپ کو ہر وہ چیز دیتے ہیں جو آپ سننا چاہتے ہو۔ جس سے آپ خوش ہو جاتے ہو، جس سے ڈوپمین dopamine پیدا ہوتا ہے، انہیں پسند کرنے لگتے ہو، ان کے ریٹنگز اوپر چڑھتے ہیں اور ڈالرز بھی زیادہ آتے ہیں۔👇
4
14
64
4,774