As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan
Joined July 2019
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خوبصورت رنگوں میں ڈھالے گئے فلائی اوورز خوشگوار تاثر پیدا کررہے ہیں
2
127
غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
1
2
185
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز محسن نثار کی صدارت میں ضلعی محکموں کا اجلاس ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز نے تمام محکموں بالخصوص محکمہ جنگلات،پی ایچ اے اور کارپوریشن کو گرین بیلٹس اور شاہراؤں پر تیار پودے لگانے کا ٹاسک دیا۔
3
157
جنرل بس سٹینڈ ملتان ۔۔مسافروں کیلئے خصوصی سہولیات ایک جھلک
3
192
شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے ڈسٹرکٹ ڈیزائن اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں مخلتف کمرشل مقامات کی منظوری کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ بے ہنگم اور بغیر نقشہ منظوری کے قائم عمارات کی انسپکشن کرکے قانونی کارروائی کی جائے
1
3
188
خوبصورت اور روشن ملتان۔۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خانیوال روڈ پر دلکش لائٹنگ کے مناظر Commissioner Multan Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif @highlight
1
283
حضرت شاہ رکنِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے سلسلے میں انتظامات مکمل۔۔۔
4
166
گڈ گورننس ماڈل۔۔۔عوامی ریلیف
1
183
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شہر اولیاء کے پارکس کو شہریوں کیلئے مثالی تفریح گاہوں میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ @top fans Multan Social Media Multan Is Best Commissioner Multan Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif
1
200
تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنسں
1
2
161
میرا سونہڑا شہر۔۔ملتان
1
2
107
ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن بلاتعطل جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی مکرم سلطان کی سربراہی میں قلعہ کہنہ اور گوڈری مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران بھاری مشینری کے ذریعے پختہ تعمیرات اور تھڑے مسمار کرکے راستے کشادہ کئے گئے،
114
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں کے جائیداد اور ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر نے روزانہ کی بنیاد پر ریونیو کورٹس کا انعقاد کرکے اراضی کے تنازعات حل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔
2
2
139