آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہئے | Cancerian | Businessman | Mughal |

pakistan
Joined March 2010
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
لاہور پنجاب میں رہنے والی اس بہن کو آزادی نہیں ہے 🤔 جس طرح کے اس نے کپڑے پہنے ہیں یہ اپنے صوبے میں گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکتی، مگر اس کو پنجاب میں اس لباس میں آزادی سے سڑک پر اس طرح گھومنا بھی ظلم لگ رہا ہے..
27
79
9
384
28,667
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کون کس کو بے وقوف بنا رہا ہے یہ تو وقت ثابت کر دے گا ، لیکن مرے ہوئے باپ کے انگھوٹے جائیداد کے کاغذوں پر لگوانے والی گھٹیا اولاد آج بھی آپ ہی ہیں ۔۔۔۔
اور یہ کارٹون لوگوں کو بےوقوف بنانے میں لگا ہوا ہے!
29
152
4
789
19,642
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
سابق گورنر، صوبائی وزیر اور عمران خان کے دست راست شاہ فرمان نے مراد سعید کو نفسیاتی یا ذہنی بیمار قرار دے دیا ایک پاگل مراد سعید نے پوری پارٹی کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہم سب یرغمال ہیں کہا جارہا ہے کہ یہ پیغام شاہ فرمان نے کور کمیٹی وٹس ایپ گروپ میں کیا ہے جنوری 2025 میں عاطف خان، جنید اکبر، علی زمان اور مشعال کی موجودگی میں عمران خان کو سب کچھ بتا دیا تھا
2
30
2
74
3,630
خرم دستگیر صاحب نے جواب دے دیا لیڈر صرف نواز شریف مُجھے وہ وقت یاد آ گیا کہ انکے حلقے کی ٹکٹوں کا معاملہ تھا اور خرم صاحب کے والد محترم طبیعت کی وجہ سے غیر حاضر تھے تو میاں صاحب نے اصرار کر کے بلائا تھا اور عزت دی تھی۔ تو ایسے لیڈر کو کون چھوڑ سکتا
کل، آج، آئندہ کل — انشاءاللہ
2
2
89
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کل، آج، آئندہ کل — انشاءاللہ
68
191
20
778
39,911
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
اندازہ لگائیں انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر سجاد داوڑ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بیک وقت ہاسپٹل ڈائریکٹر، ایسوسی ایٹ ہاسپٹل ڈائریکٹر چیئرمین پرچیز کمیٹی چیئرمین اپوائنمٹ کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی ممبر جیسے پانچ اہم عہدوں کے علاوہ غیر قانونی طور پر اسسٹنٹ فروفیسر بھی تعینات ہیں۔ @ydakp_official @ydakp1 @Cardio_Hafeez @AsfandBhittani
38
419
11
965
39,118
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہ ریت کا ڈھیر نہیں بلکہ نوشہرہ اضاخیل میں گندم ڈپو ہے جہاں گندم میں ریت یا پھر ریت میں گندم کو ملایا گیا ہے یہی تھی خیبرپختونخوا میں وہ بہتر طرز حکمرانی گورنر انسپکشن ٹیم کا گندم ڈیو پر اچانک چھاپہ
18
321
13
681
22,471
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
حیرت ہے 2018 سے 2022 تک ان کے منہ سے کبھی AQI کا ذکر تک نہیں سنا۔
لاہور کا اوسط AQI ان کے محبوب لیڈر کے دور میں سب سے بدترین تھا، ایس لئی چپ سی، پڑھ لو dunyanews.tv/en/Pakistan/522… اب آجائو مریم نواز کے پنجاب پے، یہ لو بھائی، خود ویب سائٹ کھول کر اوسط AQI کا موازنہ کر لو۔پچھلے 5 سالوں میں آج لاہور کا اوسط AQI سب سے کم ہے۔ aqi.in/dashboard/pakistan/pu… جلنے والے تیرا بہت زیادہ منہ کالا
لاہور ٹاپ مار گیا، ایک اور اعزاز۔۔۔اس کا ایوارڈ کب ملے گا میڈم @AzmaBokhariPMLN ؟؟؟ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پرآ گیا صوبائی دارالحکومت لاہور تعطیل کے باوجود دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 261 ریکارڈ کی گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کی گئی،اقبال ٹائون میں اے کیو آئی 451 تک پہنچ گیا، گلبرگ ٹو میں 418 ،برکی روڈ میں فضائی آلودگی کی شرح 288، پیراگون سٹی میں 278 اور ماڈل ٹائون میں 244 ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح ڈی ایچ اے فیز فائیو میں اے کیو آئی 232، چمن پارک میں 229، عسکری ٹین میں 215 اور بیدیاں روڈ پر 200 ریکارڈ کیا گیا
103
288
11
824
22,436
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
🚨بریکنگ نیوز حسنین (نیا پاکستان) کے والدین نے اسلام آباد میں پارٹی کی مرکزی قیادت سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ ہم پریس کانفرنس کرنے کے لیے تیار ہیں کہ ہمارے بیٹے کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، آپ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرکے ہمارے بیٹے کو رہا کروائیں، ہم بہت پریشان ہیں۔ میرے عزیز ساتھیو! یہ وہی حسنین ہے جس نے پارٹی میں اختلافات، جھگڑوں اور سوشل میڈیا کی جنگ کا آغاز کیا تھا۔ ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا اور والدین معافی مانگنے اور تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں: اللہ حق ہے۔☝🏼
194
164
28
1,234
195,565
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔ آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
98
601
25
1,619
55,650
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے زاہد کی دانش سکول تک پہنچنے کی داستان نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ کبھی کباڑ اور کچرا اٹھا کر زندگی گزارنے والا بچہ آج دانش سکول میں معیاری تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔ یہی ہے تعلیم سے تعمیر تک کا سفر! شکریہ شہباز شریف، جنہوں نے محروم بچوں کے ہاتھوں میں کچرے کے تھیلوں کی جگہ کتابیں تھما دیں۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
13
131
2
397
4,265
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ برطانیہ کی فوج مسلسل اپنے سیاستدانوں اور عوام کو جنگ کی تیاری کا کیوں کہہ رہی ہے یہ کس جنگ کی تیاری کر رہے ہیں ؟؟ @ShamaJunejo
24
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
18
45
4
89
7,703
یہ اب خرم دستگیر صاحب کو مسلم لیگ ن سے کیا مسئلہ ہو گیا ؟؟؟
26
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کتنے کا ہے پنجاب حکومت کا جہاز؟ 10 ارب کا؟ 12 ارب؟ ہمارا خیبر پختونخوا، ضلع کوہستان، 40 ارب غائب ہو گئے ہیں۔ ضلع تور غر، 7 ارب غائب ہو گئے ہیں۔ یہاں تو ایک جہاز ہے اور کھڑا نظر آ رہا ہے۔ وہاں چار جہاز غائب ہو گئے ہیں۔ کیپٹن صفدر کا پنجاب حکومت کے جہاز کے دفاع میں جواب
10
330
4
895
28,549
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
محترم نثار باز خان صاحب! قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے ایک ذمہ دار اور معزز رکن ہونے کے ناطے آپ سے غیر جانبدارانہ، سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ رویے کی توقع کی جاتی ہے، لیکن انتہائی معذرت کے ساتھ آپ کی تمام تر توجہ صوبے کے وسیع تر معدنیاتی نظام کی بہتری کے بجائے صرف ایک عسکری ادارے کے گرد گھومتی ہے، جو کہ اصلاحات کے بجائے ایک مخصوص سیاسی اور منفی بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش نظر آتا ہے۔ آپ خیبر پختونخوا میں موجود 4,917 منرل لائسنسوں میں سے باقی 4,916 لائسنسوں کو بالکل ڈسکس نہیں کر رہے ہیں۔ یہ ہزاروں لائسنس نجی ٹھیکیداروں، سیاسی من پسند افراد اور منظورِ نظر لوگوں میں بانٹ دیے گئے ہیں، جن کے طریقہ الاٹمنٹ، مالیاتی شفافیت اور رائلٹی کی وصولی پر آپ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس، آپ پاک فوج کے ذیلی ادارے FWO کے پاس موجود صرف 1 واحد اور قانونی لائسنس کو بار بار ہدف بنا کر پاک فوج کے خلاف ایک سیاسی بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ سچائی اب پوری طرح واضح ہو چکی ہے کہ معدنیات کے شعبے میں عسکری ادارے پر غلط الزمات لگائے گئے ، ایف ڈبیلو او کا واحد لائسنس فاٹا کے انضمام سے قبل 2016 میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (FDA) کے ذریعے مکمل شفاف قانونی عمل کے تحت الاٹ ہوا تھا۔ 2016 کے اس دور میں جب شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے شدید خطرات موجود تھے اور کوئی نجی یا صوبائی ادارہ وہاں ایک روپیہ لگانے کو تیار نہیں تھا، اس وقت FWO نے خطیر سرمایہ کاری کی، بینیفیکشن پروسیسنگ پلانٹ قائم کیا، 70 فیصد سے زائد مقامی قبائلیوں کو روزگار دیا، اور 700 کلومیٹر طویل سڑکیں، اسکول، اسپتال، ڈیمز اور کیڈٹ کالجز تعمیر کر کے علاقے کی تقدیر بدل دی۔ جہاں تک آپ کے مالیاتی اور سائنسی دعوؤں کا تعلق ہے، تو ایک صحافی کے غیر مصدقہ زبانی اندازے پر 6 کھرب روپے کی کاپر کی مالیت کا حساب جوڑنا اور 2016 کے کنٹریکٹ پر 2026 کے موجودہ عالمی کاپر نرخ (11,000 ڈالر) اور ڈالر کی قیمت (288 روپے) لاگو کرنا مالیاتی آڈٹ اور منرل اکنامکس کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ تکنیکی حقیقت یہ ہے کہ 10 لاکھ ٹن خام کاپر (Ore) سے تمام تر پیچیدہ پروسیسنگ کے بعد بمشکل 5 ہزار ٹن خالص کاپر نکلتا ہے۔ پروسیسنگ، ایندھن، مشینری، سیکیورٹی اور نقل و حمل کے تمام تر بھاری اخراجات نکال کر اس 10 سالہ پراجیکٹ کا کل خالص منافع تقریباً 3 ارب روپے بنتا ہے، جس میں FWO کا قانونی حصہ صرف ڈیڑھ ارب روپے ہے۔ خیبر پختونخوا کے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے تحت رائلٹی ہمیشہ خام مال (Mine-mouth Price) پر دی جاتی ہے نہ کہ اربوں روپے کی پروسیسنگ کے بعد تیار ہونے والے فائنل ریفائنڈ کاپر پر۔ مزید برآں، بویا کے بینیفیکشن پلانٹ میں صرف کاپر کنسنٹریٹ بنتا ہے، وہاں ریئر ارتھ یا گولڈ کو الگ سے صاف کرنے کی کوئی ریفائنری ہی سرے سے موجود نہیں ہے۔ نثار باز خان صاحب! اگر آپ کو واقعی صوبے کی معدنیات اور عوامی مفاد کا خیال تھا یا ہے تو آپ کوہاٹ، شکردرہ، نوشہرہ اور دریائے سندھ کے ارد گرد لگے 10,000 سے زائد ایکسکیویٹرز کے ذریعے ہونے والی غیر قانونی گولڈ مائننگ اور اس سے ڈوبنے والی سالانہ اربوں روپے کی رائلٹی پر بات کیوں نہیں کی تھی ؟ جب یہ غیر قانونی مائنگ سالہ سال جاری تھی – at Islamabad, Pakistan
محترم خادم صاحب ! ایک تو تحریر پورا پڑھ لیا کریں،تاکہ غلط فھمی نا رہے، اور اپ بھی مردان کی ایک پختون ہے اور پختونخوا کی معدنیات ھم سب کا قومی میراث ہیں، خدارا سیاسی تعصب میں جھوٹ دفاع ہرگز مت کریں، میں خود صوبائی حکومت کی پالیسیوں کیساتھ شدید اختلاف رکھتا ہو، انکی ناقص حکمرانی، کرپشن ، بدعنوانیو اور اقربا پروری پر میں نے ھمیشہ فلور پر اور میڈیا اسکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہیں، میں ہرگز انکی دفاع نہیں کرتا، لیکن جھوٹ اور پروپیگنڈا کو ایکسپوز کرنا ضروری تھا، میں نے لکھا ہے کہ یہ لارج اسکیل لائسنس ایف ڈی اے کے پاس تھا، جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کیا، اور نیچے دیے گئے ڈاکومنٹس کو غور سے پڑھ لیں۔ وزیرستان کاپر معاھدہ میں واضح لکھا ھے کہ کمپنی رائلٹی،رنٹ کے علاوہ 10 ٪ منرلز ڈیپارٹمنٹ کو منافع میں بھی دیگا۔ سی ایس ار کی مد میں22٪ دیگا اور قومی کمیشن الگ سے 18٪ دیگا ۔تو اج انٹرنیشنل ریٹ کی بجائے اگر صرف صحافی حامد میر کے کمزور ریٹ مبلغ 7 لاکھ روپے فی ٹن بھی حساب کریں تو میرے صوبہ کی فی رائلٹی صرف 35000 فی ٹن بنتی ھے جبکہ کمپنی نے جو کل 16.9 کروڑ ادائیگی کی ھے وہ تو 198 روپے فی ٹن بنتی ھے ۔ اسکے علاوہ صوبہ کا 10 فی صد منافع، اینول رنٹ، سی ایس ار اعر اور مقامی کمیشن یہ سب کدھر ہیں ؟؟؟ میں نے پوری تحریر میں لکھا ہے کہ یہ ریکارڈ محمکہ معدنیات ھمیں فراہم نہیں کر پارہے تھے، اور سب باتیں کمیٹی میٹنگز کی ریکارڈ کا حصہ ہیں، لیز منرلز ڈیپارٹمنٹ کی ملکیت ھے کمپنی کا نہیں، منرلز ڈیپارٹمنٹ 10 فی صد کا حصہ دار پارٹنر اور ریگولٹر بھی ہے۔ کمپنی ڈیولپر ھے۔ کمپنی نے اج تک اپنے پارٹنر اور ریگولٹر کو کبھی پراجیکٹس کے اندر گھسنے بھی نہیں دیا ہے، کہ یہ معلوم کرے کہ وہ تانبے کے علاؤہ اور کون کونسے منرلز صاف کرکے بیچھ رہے ھیں ؟ آپ کی سوال کے مطابق اگر رائلٹی خام مال پر اگر دیتے ھو تو پھر حساب کرو، 9 لاکھ ٹن کو 25 سے 30 فی صد مال بنانے کے لیئے کتنا خام نکال کر لایا ہوگا ؟ خود حساب کرو اگر ایک فی صد کاپر کو 25٪ فی صد بنانے کے لیئے 1×25 کے حساب سے 9 لاکھ ٹن کے لیئے 2 کروڑ 25 لاکھ ٹن خام مال کی ضرورت ھے۔ تو اس حساب خام مال کی رائلٹی کا حساب لگالو پھر کتنی رقم بنتی ھیں ؟ میرے صوبہ کی تانبے کی رائلٹی صرف 33 ارب بنتی ھے، کمپنی تو معدنیات صاف کرکے گولڈ، سلور اور دیگر ریئر ارتھ الگ سے صاف کرکے لے جارہے ھیں جو کہ لاکھوں روپے گرام کے حساب سے قیمت ھے انکا تو حساب دیتے بھی نہیں ھو۔ صوبہ کا منافع قومی کمیشن یہ سب کا احتساب کروانا ضروری ہیں۔۔۔۔۔!! نوٹ!! مجھے پی ٹی آئی کیساتھ کوئی ہمدردی نہیں، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پچھلے 29 مہینوں سے میرے حلقے کی فنڈز نہیں دی۔ دونوں وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور سہیل آفریدی نے میرے فنڈز مجھے نہیں دی، بلکہ پی ٹی آئی کی اپنے سابقہ پارلیمنٹرین اور اپنے شکست خوردہ امیدوار کو میرے حلقے کی فنڈز جاری کی، اور ہاں آج کل آپ لوگوں کا جس مقتدرہ کیساتھ ہے، انہوں نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔ لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف ھمارے پارٹی کا موقف بڑا کلیر ہے کہ ھم اس غیر جمہوری عمل کی شدید مخالفت کرتے ہیں، اور ھم اسکے خلاف ہے، ھمارے مرکزی صدر @AimalWali نے دو ٹوک الفاظ میں اسکی بھرپور مخالفت کی ہیں، اور گورنر راج اور ایمرجنسی کی نفاذ کی پس پردہ جو مذموم مقاصد نظر آرہے ہیں اسکی بھی کھل کر نشاندھی کی ہیں۔۔۔
34
92
5
174
11,157
ایران کے ساتھ بارڈر بند ۔ افغانستان کے ساتھ چھڑپیں یہ چل کیا رہا باس
36
یہ پاکستان نے ایران کے ساتھ بارڈر کیوں بند کر دیا ؟
38
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہ وہ عورت ہے جو حود ایک ناکارہ انگوٹھا چھاپ وزیر رہی ہے۔ جس کے دور میں بل ہی غائب ہو گیا۔ بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔ مگر مجال ہے اس نے شرم کے مارے استعفی دیا ہو کرسی چھوڑی ہو۔ مگر بھاشن دلوا لیں، ٹپوسیاں مروا لیں ان سے۔
23
68
5
247
7,960
کیا یہ سچ ہے ؟؟
13