Dr.Hafeez Orakzai retweeted
گورنر خیبر پختونخواہ ہیلتھ ایڈوائرز لفٹننٹ جنرل (ر) محترمہ نگار جوہر صاحبہ سے ڈاکٹرز کے مسائل پر ملاقات۔ ترجیحی بنیادوں پر ڈاکٹرز کے تنخواہوں کے مسئلے پر غور کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کے جلد از جلد ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان کیا جائیگا۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
اگر خیبر پختونخوا میں صحت کے انقلاب کی حقیقت دیکھنی ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں، جہاں ایک مریض پورا ضلع چھوڑ کر پشاور آتا ہے، لیکن یہاں بھی اسے بیڈ نہیں ملتا، آخر یہ مریض جائیں تو کہاں جائیں؟
ہم نے13سال تک صحت بہتری کے لیے آوازاٹھائی، مگرہماری بات سننے کے بجائے ہمیں ہی نشانہ بنایا گیا۔
اگر خیبر پختونخوا میں صحت کے انقلاب کی حقیقت دیکھنی ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں، جہاں ایک مریض پورا ضلع چھوڑ کر پشاور آتا ہے، لیکن یہاں بھی اسے بیڈ نہیں ملتا، آخر یہ مریض جائیں تو کہاں جائیں؟
ہم نے13سال تک صحت بہتری کے لیے آوازاٹھائی، مگرہماری بات سننے کے بجائے ہمیں ہی نشانہ بنایا گیا۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
یہ ہے خیبرپختونخوا میں 13 سال سے نافذ صحت ایمرجنسی کا حال
سوات سے مریض کو صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ گ ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے
وہاں بیڈ دستیاب نہ ہونے پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے
وہاں بیڈ دستیاب نہ ہونے پر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ریفر کر دیا جاتا ہے
اور وہاں بھی بیڈ دستیاب نہ ہونے پر اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
پختونخوا کا نظام صحت بے نقاب
مریض ایک ہسپتال سے دوسرے، دوسرے سے تیسرے ریفر،
ہسپتالوں میں ریفرل گیم جاری، مریض سسک سسک کر مر جاتا ہے
13 سال میں ایک ضلع میں بھی معیاری ہسپتال نہ بن سکا
صحت کارڈ کی کرپشن سے ہر ضلع میں دو دو ہسپتال بن سکتے تھے۔
خیبرپختونخوا کے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
پختونخوا کا ہر مریض ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال ریفر ہوتا ہے اور دوسرے ہسپتال سے تیسرے ہسپتال ریفر کر دیا جاتا ہے۔ آخرکار اسی دوران مریض کی موت ہو جاتی ہے لیکن مجال ہے کہ کسی ضلع میں ایک معیاری ہسپتال قائم کیا جائے، جہاں مریضوں کو تمام ضروری طبی سہولیات میسر ہوں۔
پختونخوا کا ہر مریض ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال ریفر ہوتا ہے اور دوسرے ہسپتال سے تیسرے ہسپتال ریفر کر دیا جاتا ہے۔ آخرکار اسی دوران مریض کی موت ہو جاتی ہے لیکن مجال ہے کہ کسی ضلع میں ایک معیاری ہسپتال قائم کیا جائے، جہاں مریضوں کو تمام ضروری طبی سہولیات میسر ہوں۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
زه په دې سړي هڅې مئین نه یم!!
ایمل خان سره چې څوک هوم ۱ وارې ملاؤ شوې دی، نو هغه به دَ دې خبرې ګواه وی، چې ایمل خان ډیر ملنګ انسان دې، او دَ یو ډیر دروند خوئی مالک دې.
خدائې دې راته ژوندې لری
Pa eman da zra rata khushala ko❤️
Za staso khadim ymmm, whataaa humble man, @AimalWali he once told Bilawal as well that, although I am a graduate bt can't suitable for certain positions bcz I am short in height. Please make some appropriate work for him. Must.... Bachahi da malngo pa duwaa shiii
وائی ڈی اےخیبرپختونخواہ کا ہیلتھ ایڈوائزر لفٹننٹ جنرل ڈاکٹر نگار جوہر اور ہیلتھ سیکرٹری مطیع اللہ صاحب کیساتھ تعارفی ملاقات۔ ہیلتھ ایڈوائزر لفٹننٹ جنرل ڈاکٹر نگار نے YDA کے ہیلتھ سسٹم میں کوششوں کو سراہا۔YDAخیبرپختونخواہ اپنے سارے مطالبات اگلے ملاقات میں ان کے سامنے رکھے گی۔
فیصلہ عوام خود کریں,گزشتہ 13 سالوں میں ایسا کون سا نظام بنایا گیا کہ ہر ضلع سے مریض پشاور ریفر ہوتے ہیں اور وہاں بیڈ تک دستیاب نہیں ہوتے؟
میرا مطالبہ ہے کہ تمام ہسپتالوں کا آڈٹ اور انکوائری کی جائے تاکہ حقائق سامنے آئیں اور ذمہ داروں کا احتساب ہو۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
گورنر اور جنرل نگار جوہر صاحبہ سےایک ہی درخواست ہےکہ وہ تمام MTIs ہسپتال اور صحت کارڈ کا آڈیٹرجنرل آف پاکستان سےآڈٹ کراۓ۔اگرسب نہیں تو پشاور کےتین ہسپتالوں کا آڈٹ کراۓ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ثابت ہو۔
گورنر اور جنرل نگار جوہر صاحبہ سےایک ہی درخواست ہےکہ وہ تمام MTIs ہسپتال اور صحت کارڈ کا آڈیٹرجنرل آف پاکستان سےآڈٹ کراۓ۔اگرسب نہیں تو پشاور کےتین ہسپتالوں کا آڈٹ کراۓ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ثابت ہو۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
خیبر پختونخواہ میں ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج ختم کرنے اور نئے حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔
جبکہ گونر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی صاحب نے ڈاکٹرز کو یقین دھانی کرادی ہے کہ انشاءاللہ جائز مطالبات کا حل جلد از جلد نکالا جائیگا۔
خیبر پختونخواہ مزید دھرنوں اور احتجاجوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ہم سب کو مل کر اب اس صوبے کے ساتھ ہوئی تیرہ سالہ ناانصافی کا آزالہ کرنا ہوگا اور ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار اد کرنا ہوگا۔
اب کسی بھی جگہ احتجاج نہیں بلکہ ٹیبل ٹاک کا راستہ اختیار کیا جائگا۔
@fkkundi
@SamarHBilour
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
خیبرپختونخوا کےعوام اور ڈاکٹر برداری کا ایڈوائزری کونسل، @fkkundi اور خاص طور پر محترمہ جنرل نگار جوہر صاحبہ سےایک ہی درخواست ہےکہ وہ تمام MTIs# اور صحت کارڈ کا آڈیٹرجنرل آف پاکستان سےآڈٹ کراۓ۔اگرسب نہی تو پشاور کےتین ہسپتالوں کا آڈٹ کراۓ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ثابت ہو
13 سال بعد پشاور کے سرکاری ہسپتالوں سے امریکہ میں مقیم 81 سالہ بوڑھے ڈاکٹر نوشیروان برکی کے راج کا خاتمہ ہوا جو صرف وڈیو کالز سے خیبر پختونخوا کا ہیلتھ سسٹم چلاتا تھا۔
پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے نعرہ رہا ہے کہ ہم کرپٹ عناصر کے خلاف ہیں۔ اسی نظریے کو سامنے رکھتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں کا شفاف آڈٹ اور انکوائری کی جائے۔ ہمیں یقین ہے کہ کرپشن کا بہت زیادہ پیسہ نکلے گا۔
Dr.Hafeez Orakzai retweeted
Thank you, Governor @fkkundi, for placing the legitimate demands of young doctors at the top of your priority list.
Just as you have consistently stood with the youth in the past, we are confident you will resolve the issues of doctors with the same commitment and fairness.
















