Ahmed retweeted
کراچی میں چائنا کٹنگ ون کے بعد اب چائنا کٹنگ ٹو جاری ہے۔ پارکوں، میدانوں اور عوامی اراضی پر قبضہ قبول نہیں!
نہر خیام کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔ جماعت اسلامی نے آج سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ کلفٹن کے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قانونی و عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔
Ahmed retweeted
یہ ہے غریبوں کے نام پر جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کی حقیقت! سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کے باوجود یہ پروگرام ملک میں غربت ختم کرنے میں ناکام رہا ۔ پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (MENAAP) کے خطے میں یومیہ تین ڈالر سے کم پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں خرچ کیے گئے یہ ہزاروں ارب روپے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل بدل سکتے تھے اگر بہتر منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ خرچ کیے جاتے ۔
Ahmed retweeted
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
Ahmed retweeted
کراچی والوں کیلئے بھاری بل مگر بجلی غائب! کے الیکٹرک مافیا نےکراچی والوں کے دن کا سکون اور رات کی نیند برباد کردی۔ کب تک پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے الیکٹرک مافیا کی سرپرستی کریں گے.؟
#KElectric #karachi
Ahmed retweeted
اگر سندھ کا نظام صحت بہترین ہے تو کراچی کا بڑا اسپتال عباسی شہید کیوں تباہ حال ہے؟ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کیوں بے حال ہے؟ پی پی کے 18 سال کراچی دشمنی کے 18 سال ہیں.
Ahmed retweeted
4 اکتوبر غزہ مارچ اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی و سلام استقامت ہے۔7 اکتوبر 2023 غزہ جنگ کے آغاز سے مزاحمت کی علامت لاکھوں شہداءوبہادروں کو سلام پیش کرنے کے لیے اہل کراچی اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھروں سے نکلیں اور شاہراہ قائدین پر جمع ہوکر بیت المقدس کی پکار بنیں۔
Ahmed retweeted
تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور یوٹیوبرز
۔
حکومت جماعت اسلامی سے مذاکرات کرے اور وزیراعظم خود امیر جماعت سے رابطہ کرے تو صدیق جان ہوں یا ان جیسے دیگر یوٹیوبرز، وہ اسے ملی بھگت قرار دیتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کا اشارہ بتاتے ہیں، حکومت کو جواز بخشنا کہتے ہیں، طرح طرح کے الزامات لگا کر اس کا مذاق اڑاتے ہیں
۔
لیکن اگر پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت پوری پارٹی اسٹیبشلمنٹ سے رابطے میں ہو، اور یہ الزام خود ان کے اپنے لوگ لگا رہے ہوں، پارٹی رہنما حکومت سے مذاکرات کی بھیک مانگیں، طاقتور حلقوں کی منت سماجت کریں، محسن نقوی سے بار بار ملیں، علی امین بطور وزیراعلی کہے کہ نقوی رہا کروانے کےلیے اخلاص سے کوشش کر رہا ہے۔ وہی محسن نقوی جس کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ حکومت کن کا نمائندہ ہے۔
تو یہ سب یوٹیوبرز اس گوبر کو حلوہ بنا کر ہی پیش نہیں کرتے بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر وہ بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں جو صدیق جان کی اس ویڈیو کے پوسٹر میں نظر آ رہا ہے۔ یہ پوسٹرز تحریک انصاف کے تمام یوٹیوبرز کا عکس ہے۔ اسے وہ ترپ کا پتہ کہہ کر حکومت کا گھٹنوں پر آنا بتاتے ہیں، پی ٹی آئی کے سامنے ہاتھ پھیلانا کہتے ہیں، خان کے جیل میں بیٹھے بڑی گیم کی کہانی سناتے ہیں۔ اس کا جواز پیش کرتے ہوئے اسے حکمت باور کرواتے ہیں۔
۔
یعنی ان کے نزدیک حکومت خود جماعت اسلامی سے رابطہ کرے اور مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائے تو یہ غلط ہوتا ہے
لیکن پی ٹی آئی خود حکومت سے رابطہ کر لے اور اس کا چیئرمین بار بار رابطوں کا مطالبہ اور اس کی تصدیق کرے اور راستہ نکالنے کی اپیلیں کریں تو یہ درست ہوتا ہے۔
۔
جو لوگ ان کے وی لاگز سنتے ہیں، انھیں غور کرنا چاہیے کہ چرب زبانی سے انھیں کیا نقلی مال بیچا جا رہا ہے، ایک خیالی دنیا ہے جس میں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا، ویوز کے چکر میں یہ ہمیشہ ایسی ہی کہانی گھڑتے ہیں۔ اس معاملے کا ایک پہلو یہ ہے کہ اس سے بنی بنائی بات بگڑ جاتی ہے، اور کوئی راستہ نکل رہا ہو تو وہ بند ہو جاتا ہے۔ یہ گروپ کبھی ویوز کے چکر میں اور کبھی مالکان کے اشارے پر ماحول خراب کرتا ہے۔ اسی لیے لوگ یہ بات کہتے ہیں کہ یہ یوٹیوبرز ڈبل ڈیوٹی دے رہے ہیں
۔
صدیق جان اور حبیب اکرم سمیت تحریک انصاف کے تمام یوٹیوبرز سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ
فارم 47 پر بیٹھی اس ناجائز حکومت سے مذاکرات کرنا اور اس کے لیے باقاعدہ کمیٹی بنانا کیسے جائز ہے؟
ایک ناجائز حکومت سے بات چیت کرنا، بریک تھرو کا کہنا اور یوٹیوبرز کے اپنے الفاظ میں ریلیف کی بھیک مانگنا کیسے درست ہے؟
جو چیز جماعت اسلامی کے لیے حرام تھی، وہ تحریک انصاف کے لیے کیسے حلال ہے؟
یہ بھی بتائیں کہ کیا اب حکومت سے مل کر انقلاب لایا جائے گا؟
کیا یہ سب فکس میچ ہے اور ملی بھگت سے ہو رہا ہے؟
Ahmed retweeted
وفاق ہو یا سندھ حکومت کراچی سے کوئی سنجیدہ نہیں ۔ وفاق کا گرین لائن بس منصوبہ ابھی تک نا مکمل ہے۔
کراچی کے منصوبوں کی تکمیل میں ان کی سانسیں اکھڑ جاتی ہیں ۔
#Karachi
Ahmed retweeted
آپ کو انتہائی ضروری کام سے کہیں جانا ہے وہ ضروری کام ایسا ہے جس سے آپ کے اہل خانہ کا مستقبل وابستہ ہے آپ کی منزل کے قریب ایک سڑک ہے جس پر تیز رفتار ہیوی ٹریفک گزر رہا ہے تو آپ گاڑیاں گزرنے کا انتظار کرکے سڑک پار کریں گے یا عجلت میں سڑک پار کرنےکے چکر میں حادثہ کروا بیٹھیں گے جس میں آپ کی جان بھی جاسکتی ہے ورنہ زخمی تو کنفرم ہونا ہی ہونا ہے دونوں صورتوں میں جس کام سے آپ جارہے تھے وہ کام پھر بھی نہیں ہوسکے گا اور آپ جن کے لیے جارہے ہیں وہ بھی برباد ہوجائیں گے آپ کے سڑک کنارے کھڑے ہوکر انتظار کرنے پر کوئی شرارت میں یا چھچورپن میں آواز کسے یا جتنا بھی لفنگا پن کرے آپ کو بزدلی کے طعنے دے ظاہر ہے آپ پھر بھی جذباتی ہونے کے بجائے اپنی گزرگاہ کے کلیئر ہونے کا انتظار کریں گے دانائی کا تقاضہ بھی یہی ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ جلد بازی کی قیمت آپ کے ساتھ آپ کے وابستگان بھی ادا کریں گے یہی کچھ حافظ نعیم نے کیا ہے حافظ نعیم سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر ہیوی ٹریفک گزرنے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ وہ جس مقصد کے لیے نکلے ہیں وہ حاصل ہوسکے
آج کل اسلام آباد میں جو حالات پیدا ہوچکے ہیں ان میں منزل حاصل کرنے کے لیے چند لمحوں کا انتظار سب سے بہترین آپشن تھا
اس بات پر تحریک انصاف کے دوست بولیں گے ہم نے بھی تو اس ہیوی ٹریفک کے سامنے سے گزرنے کا فیصلہ کیا ہے ان کے لیے ہر عرض ہے کہ یہ فیصلہ آپ کا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس طرح اپنا مقصد حاصل کرسکتے ہیں تو سو بسمہ اللہ اپنی قسمت اور اپنی طاقت ضرور آزمائیں اس فیصلے کا آپ کو حق حاصل ہے یقینی طور پر مثبت یا منفی نتائج و اثرات بھی آپ کو ہی حاصل ہونگے بالکل اسی طرح حافظ نعیم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی منزل ، سمت ، چلنے کی رفتار اور وقت کا تعین خود کرے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ کسی دوسرے کے لیے کھودے گئے گڑھے میں اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں گرنا لڑنا ہے تو صرف اپنے مقصد کے لیے ، اپنی مرضی سے اور اپنے مقررہ کردہ وقت پر لڑنا ہے
جو لوگ حافظ نعیم کے پیچھے چھپ کر سڑک پار کرنے کی کوشش کررہے تھے وہ اب صرف اسی لیے تلملا رہے کہ حافظ نعیم سامنے سے ہٹ گیا ہے اگر اب سڑک پار کرنی ہے تو اکیلے ہی کرنا پڑے گی
Ahmed retweeted
آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
۔
اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے
Ahmed retweeted
کوہاٹ میں دہشت گرد حملہ انتہائی قابلِ مذمت اور بزدلانہ فعل ہے۔ عین نمازِ جمعہ کے وقت ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع پوری قوم کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔
اس مشکل گھڑی میں جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان متاثرہ خاندانوں اور اہلِ کوہاٹ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔
15 پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 21 افراد کی شہادت اور 80 سے زائد کا زخمی ہونا کوئی معمولی واقعہ نہیں کہ اسے محض سرکاری مذمتی بیانات تک محدود کر دیا جائے۔ حکومت کو اس سنگین واقعے اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر جواب دینا چاہیے اور واضح کرنا چاہیے کہ ایسے واقعات کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے کیا عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Ahmed retweeted
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
الحمداللہ ۔۔۔
مومنٹم بن چکا ہے۔۔!!!
33 روز سے شدید گرمی میں 43 دھرنےجاری۔۔۔
پورا ملک شامل ہو چکا ہے۔۔!!!
بھتہ لیوی ختم کرنا پڑے گی..!!!
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
Ahmed retweeted
...............Breaking News...............
Focus on these containers in Islamabad.
Hello Sarkar,HUM TOU PIR B AAYENGAY
Himmat hay tou rook lo
*Hashtag:*
#JI_SuperLongMarch
*Keywords:*
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
Ahmed retweeted
ماشاءاللہ جماعت اسلامی کی توانا آواز ویلڈن حافظ نعیم الرحمن ٹیم
زیروہ گرجتے رہو۔۔۔
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
پاکستان کے مظلوم اور محروم عوام کی آواز حافظ نعیم الرحمن ہیں، جو ہر فورم پر عوام کے حقوق کے لیے مضبوط مقدمہ لڑ رہے ہیں۔
— عنایت اللہ خان، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، بٹ خیلہ دھرنا
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Ahmed retweeted
Replying to @UzmaIrf28554462
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Barriers, blocks, and threats will not weaken our resolve to stand for justice on September 20th.
Ahmed retweeted
Stand Together, March Together!
JI March Islamabad
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Ahmed retweeted
حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند
اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Ahmed retweeted
دیر پائین کے پرعزم نوجوان ان شاءاللہ 20 ستمبر کو اسلام آباد ہر حال میں پہنچیں گے
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Ahmed retweeted
Replying to @TayyabaShakir4
اپنے حق کے لئے!
اپنے مستقبل کے لئے!
اپنی آنے والی نسلوں کے لئے!
اسلام آباد پہنچو!
20 ستمبر لانگ مارچ اسلام آباد!
20 ستمبر کا پیغام بالکل واضح ہے:۔
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Ahmed retweeted
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
مہنگائی کا سب سے زیادہ اثر خواتین پر پرتا ہے گھریلو اخراجات کو کیسے مینج کیا جائے ؟؟
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
پورے پاکستان میں آواز گونج رہی ہے
اسلام آباد مارچ تو ہوگا!!!
لیوی بھتہ خوری ختم کرنی پڑے گی



























