Umme khizer ghauri (@khizerghauri) header
Umme khizer ghauri (@khizerghauri) profile picture

Social Media Activist Patriotic Pakistani 🇵🇰

Sindh, Pakistan
Joined January 2017
Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)Photo by Umme khizer ghauri (@khizerghauri)
Everything around you will be gone one day. Your phone, school, house, etc. The only thing that will matter is what you did for Allah. ⏳
1
15
1
30
Umme khizer ghauri retweeted
اسلام اور جدید نظریات "جماعت کی طاقت اس کے افراد کی کثرت میں نہیں بلکہ ان کے باہمی ربط، نظمِ ضبط اور امیرِ کار کی اطاعت میں پنہاں ہے۔ جب تک نظم مضبوط ہے، تحریک کا کوئی محاذ کمزور نہیں پڑ سکتا۔ (کتاب - تحریکِ اسلامی کی اخلاقی بنیادیں)
12
89
2
95
1,167
Umme khizer ghauri retweeted
اللہ کی نعمتوں کا احساس اور شکرگزاری حقیقی خوشی کا ذریعہ ہے، جاوداں فہیم جذباتی نظم و ضبط، مثبت سوچ اور ذہنی رویوں میں تبدیلی خوشگوار زندگی کے لیے ضروری ہے، تانیہ وقاص کراچی (پ۔ر) حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی کے شعبہ ورکنگ وومن کے تحت ’’Moment of Little Joy‘‘ کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں کلینیکل سائیکالوجسٹ تانیہ وقاص نے ’’Coping, Care and Recovery‘‘ کے موضوع پر پریزینٹیشن دی، جبکہ ناظمہ حلقہ خواتین کراچی جاوداں فہیم نے بھی خطاب کیا۔ جاوداں فہیم نے کہا کہ حقیقی خوشی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا احساس، شکرگزاری اور آخرت کی جواب دہی کے شعور میں ہے۔ زندگی، صحت، صلاحیتیں اور اہلِ خانہ اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمتیں ہیں، جن کی قدر اور شکرگزاری انسان کو بندگی کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی احساسِ جواب دہی حکمرانوں اور ذمہ داران کے طرزِ عمل کا حصہ بن جائے تو معاشرے کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھریلو اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے والی خواتین اکثر ذہنی دباؤ اور تھکن کا شکار رہتی ہیں، اس لیے ایسی نشستیں ضروری ہیں جہاں خواتین کو باہمی تبادلۂ خیال، خوشگوار لمحات اور ذہنی آسودگی کے مواقع میسر آئیں۔ خواتین اپنی ذات، خاندان اور معاشرے کی بہتری کے لیے فعال کردار ادا کریں۔ شکر گزاری محض زبان سے اظہار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے احسانات کا ادراک اور اس کی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کا نام ہے ۔ کلینیکل سائیکالوجسٹ تانیہ وقاص نے کہا کہ ذہنی صحت کے لیے جذباتی نظم و ضبط، مثبت سوچ اور اپنے رویوں میں بہتری ضروری ہے۔ منفی خیالات کو مثبت انداز میں دیکھنے، خود کلامی، مائنڈ فلنس، سانس کی مشقوں اور صحت مند سماجی روابط کے ذریعے ذہنی دباؤ کم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے تعلقات میں صحت مند حدود قائم کرنے اور اپنے ردعمل کو بہتر بنانے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ سیمینار میں نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان، نگراں میڈیا سیل حلقہ خواتین کراچی صائمہ عاصم سمیت خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
2
61
50
626
Umme khizer ghauri retweeted
فرنیچر انڈسٹری کو بہتر بنانے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟؟ @monemzafarkhan #Karachi
33
1
43
823
Umme khizer ghauri retweeted
اجتماعیت کے فوائد "انفرادی کوششیں ریت کے ان ذروں کی مانند ہیں جنہیں ہوا اڑا لے جاتی ہے، لیکن جب یہ ذرے اجتماعیت کے سیمنٹ سے جڑ جاتے ہیں تو وہ ایک ناقابلِ تسخیر چٹان بن جاتے ہیں جس سے ٹکرا کر باطل کے طوفان پاش پاش ہو جاتے ہیں۔" مولانا مودودیؒ جماعتِ اسلامی کا مقصد، تاریخ اور لائحہ عمل"
1
69
77
943
Umme khizer ghauri retweeted
الخدمت کونسلرز کی بھرپور محنت و کوششوں کا ثمر افتتاح خورشید احمد سٹریٹ فردوس شاپنگ سینٹر جماعتِ اسلامی کی جانب سے فردوس شاپنگ سینٹر کے دکانداروں و اہل لیاقت آباد ٹاؤن کے لیے بڑا تحفہ خدمت دیانتداری کے ساتھ محنت جذبہ حب الوطنی کے ساتھ کام فرض شناسی وامانت داری کے ساتھ لیاقت آباد ٹاؤن ٹاؤن ناظم::فراز حسیب #JI_RebuildingKarachi
11
100
109
1,083
Umme khizer ghauri retweeted
غازی علم دین شہیدؒ صرف ایک نام نہیں، عشقِ رسول ﷺ سے وابستگی اور دینی حمیت کا ایک روشن باب ہیں۔ 31 اکتوبر ہمیں ان کی قربانی یاد دلاتا ہے اور یہ عہد تازہ کرنے کا موقع دیتا ہے کہ اپنی دینی و علمی شناخت کی حفاظت کریں گے۔ غازی علم دین شہیدؒ کا نام تاریخِ برصغیر میں عشقِ رسول ﷺ، غیرتِ ایمانی اور جذبہ قربانی کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی زندگی اور قربانی نئی نسل کو اپنے ایمان اور دینی تشخص سے وابستگی کا درس دیتی ہے۔ ایمان کی محبت انسان کے کردار، عزم اور زندگی کے مقصد کو مضبوط بناتی ہے۔ آج ضرورت ہے کہ نئی نسل سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی لیتے ہوئے علم، کردار اور دعوتِ دین کے ذریعے معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرے۔ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہی حقیقی انقلاب کا راستہ دکھاتی ہے جو تمام انسانیت کی فلاح کا ضامن ہے ۔
17
139
1
120
825
Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami #لیوی_بھتہ_نامنظور
11
Umme khizer ghauri retweeted
کرپشن کر، کرپشن کر، مال بنا، ہو جا تیار! عوام کی جیب پر مارو وار، خود عیش کرو، عوام لاچار! وعدے کرو، نعرے لگاؤ، الیکشن آئے تو سبز باغ دکھاؤ! چودہ اگست کو پرچم لہراؤ، وطن کی محبت کے نعرے لگاؤ! کرپشن کر، کرپشن کر، یار! کب تک چلے گا یہ کاروبار؟ جب حافظ کو مانے گی عوام کون بچائے گا تمہارا نظام؟ پھر گونجے گا نعرئہ جبران انا کٹو انا کٹو کرپشن کر، کرپشن؟ اب بس کر یار! عوام مانگے گی حساب اس بار! فارم سینتالیس حاضر سائیں بکائو لوٹے حاضر سائیں کرپشن کر، کرپشن کر، یار! پھر ہو جا تیار، ہو جا تیار! #Corruption #PMLN #PPP – at Drigh Road, Pakistan
1
71
72
1,237
Umme khizer ghauri retweeted
پیٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا حکومت کو موقع دے رہے ہیں لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
29
52
1,753
Umme khizer ghauri retweeted
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔ تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
49
329
9
453
5,170
Umme khizer ghauri retweeted
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب xitter.cf/i/broadcasts/1MJgNbkqy…
3
37
57
2,133
Umme khizer ghauri retweeted
کراچی کے مختلف علاقوں سے جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری اور حراستی وجوہات نہ بتانے پر شدید تشویش ہے۔ عوامی نمائندوں کو بلاجواز حراست میں رکھنا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ شہر کراچی کی تعمیر و ترقی کے دشمن یاد رکھیں! حراستیں، دباؤ اور گرفتاریاں کراچی کی ترقی کے سفر کو نہیں روک سکتیں۔ منتخب نمائندوں کو فوری رہا کیا جائے! منتخب نمائندے عوامی مینڈیٹ کی ترجمانی کرتے ہیں۔ انہیں حراست میں رکھ کر عوامی مسائل کے حل اور کراچی کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔ ناظمہ کراچی ویمن ونگ محترمہ جاوداں فہیم
16
128
5
131
2,592
Umme khizer ghauri retweeted
*اسلامی جمعیت طالبات۔۔ تحریکِ اسلامی کا قیمتی سرمایہ!!* ناظمہ وومن ونگ کراچی جاوداں فہیم نے اسلامی جمعیت طالبات کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منعقدہ سابقات کنونشن سے خطاب کیا۔ انہوں کہا کہ اسلامی جمعیت طالبات گزشتہ 58 سال سے طالبات کی تعلیمی، فکری اور اخلاقی تربیت کے ذریعے باصلاحیت خواتین تیار کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسلامی جمعیت طالبات تحریکِ اسلامی کی نرسری ہے، جہاں سے نوجوان خواتین معاشرے کی اصلاح اور تعمیر کے لیے تیار ہوتی ہیں۔ نظامِ زندگی میں مثبت تبدیلی کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور توانائیوں کو بروئے کار لانا ضروری ہے۔ جاوداں فہیم نے سابقات پر زور دیا کہ وہ اپنے تجربات اور صلاحیتوں کو دعوتِ دین کے فروغ، تحریکِ اسلامی کی مضبوطی اور معاشرے کی اصلاح کے لیے استعمال کریں اور جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین کے پلیٹ فارم سے اپنا قائدانہ کردار ادا کریں۔ انہوں نے یومِ تاسیس پر مبارک باد بھی پیش کی۔
4
86
1
92
691
Umme khizer ghauri retweeted
جماعت اسلامی اور چین میں برسر اقتدار جماعت کا خطے میں امن اور ترقی کے فروغ کا باہمی معاہدہ ہے یہ پروگرام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان #HafizNaeemUrRehman #AlkhidmatFoundationPakistan
3
46
1
76
2,165
ہم جب اسلام آباد آئیں گے تو اس سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیں گے انشاء اللّٰہ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
43
42
394
Umme khizer ghauri retweeted
یہ پروگرام گیم چینجر بنے گا اور پورے پاکستان کی یوتھ کو امید دے گا پاکستان کی یوتھ کو سب سے زیادہ کسی چیز کی ضرورت ہے تو وہ امید اور یقین ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کے فائنل سے خطاب #HafizNaeemUrRehman #AlkhidmatFoundationPakistan
35
77
1,947
Umme khizer ghauri retweeted
بنو قابل پروگرام سے 16 لاکھ بچے منسلک ہیں، حافظ نعیم الرحمان ملک کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، حافظ نعیم الرحمان نوجوانوں پر اعتماد ملک کو ترقی کی راہ دکھائے گا، حافظ نعیم الرحمان بنو قابل کے کورسز میں مزید جدت لارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کے فائنل سے خطاب #HafizNaeemUrRehman #AlkhidmatFoundationPakistan
6
16
1,175
Umme khizer ghauri retweeted
عوام کی آواز حافظ نعیم Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
10
6
38
Umme khizer ghauri retweeted
Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami #لیوی_بھتہ_نامنظور بھتہ لیوی کے خلاف 150 سے زیادہ شہروں میں دھرنے شروع
6
3
26
Umme khizer ghauri retweeted
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف احتجاجی تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami #لیوی_بھتہ_نامنظور
13
10
88