استنبول: ترکیہ کے ارکان اسمبلی اور رفاہی اداروں کے نمائندوں کی جانب سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ کے مناظر
حافظ نعیم الرحمن نے شرکا سے 'بدلتی دنیا میں پاکستان اور ترکیہ کی دوستی' کے موضوع پر گفتگو کی۔۔
#جماعت_اسلامی
گلشن کو گلشن بنانا شروع ۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حافظ نعیم الرحمٰن ترکی میں۔۔۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
بھتہ لیوی کو بھلانے کیلئے نورا کشتی شروع کر دی گئی ۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Ahmed retweeted
کراچی میں چائنا کٹنگ ون کے بعد اب چائنا کٹنگ ٹو جاری ہے۔ پارکوں، میدانوں اور عوامی اراضی پر قبضہ قبول نہیں!
نہر خیام کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔ جماعت اسلامی نے آج سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ کلفٹن کے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قانونی و عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔
Ahmed retweeted
یہ ہے غریبوں کے نام پر جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کی حقیقت! سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کے باوجود یہ پروگرام ملک میں غربت ختم کرنے میں ناکام رہا ۔ پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (MENAAP) کے خطے میں یومیہ تین ڈالر سے کم پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں خرچ کیے گئے یہ ہزاروں ارب روپے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل بدل سکتے تھے اگر بہتر منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ خرچ کیے جاتے ۔
شکریہ جماعت اسلامی ۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
صفورہ ٹاؤن کے یوسی 2 میں غیر قانونی بچت بازار۔۔۔
یوسی 2 کے چیئرمین جمشید علی بازار کیخلاف مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی کے لانڈھی میونسپل ٹاؤن کی جانب سے لانڈھی کے عوام کو چائلڈ اینڈ جنرل ہیلتھ کیئر سنٹر ( واقع لانڈھی ساڑھے پانچ نمبر ) کا شاندار تحفہ !!
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پاکستان کے نمبر ون ٹاؤن چیئرمین جناب نصرت اللہ بھائی نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
جو ٹاؤن چیئرمین کام نہیں کر رہے ہیں عوام ان سے خود حساب لے لے گی۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیٹرول پر لیوی کا بھتہ خالصتاً عوامی مسئلہ ہے اگر حکومت لیوی کا بھتہ ختم نہیں کرتی تو یہ عوام کی ناکامی ہوگی۔۔
یعنی عوام کے منہ پر ظالم حکمرانوں کا طمانچہ ہوگا ۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ظالمانہ "بھتہ لیوی" کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد کا نیا فیز شروع ہو چکا ہے!
ٹرینڈ میں آپ بھی شامل ہوں۔۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Join Us Now 👇
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 150+ ملک گیر دھرنے
23 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
جماعت اسلامی کے زیر انتظام ٹاؤنز میں ریکارڈ داخلے، نشستیں مکمل، مزید داخلوں کی گنجائش ختم جبکہ سندھ حکومت کی تعلیم کا بجٹ 5 سو ارب روپے مگر 74 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر!
فرق وسائل کانہیں، ترجیہات اور کارکردگی کا ہے!
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
کراچی کو جماعت اسلامی ہی سنوار سکتی ہے۔۔
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
جماعت اسلامی کراچی میں سرکاری سکول بنا رہی ہے جبکہ مریم نواز نے 15000 سرکاری سکول بیچ ڈالے۔
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
یونیورسٹی بسوں کی تزئین و آرائش
افتتاحی تقریب
خصوصی شرکت: حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعتِ اسلامی پاکستان)
22 اکتوبر 2026 - بروز جمعرات - صبح 12 بجے
کراچی یونیورسٹی
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
اگر جماعت اسلامی صرف 9 ٹاؤنز کے محدود وسائل میں کراچی کی تقدیر بدل سکتی ہے، تو سوچئے اگر اس باصلاحیت اور ایماندار قیادت کو پورے پاکستان کا اختیار ملے تو یہ ملک کتنا خوشحال اور ترقی یافتہ بن سکتا ہے!
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
Ahmed retweeted
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔











