M Zohaib Saani retweeted
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسن
آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے
حسرتؔ موہانی
#نمود_عشق
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
مرزا غالب
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
نہ تیرے قد کی کوئی ، بحرِ خُوش خِرام مِلی
غزل کا ذکر ھی کیا _____ کوئی قافیہ نہ مِلا
#نمود_عشق
#اردو_زبان
@Klair003
@R_rumz
@Ma_an15
@bmishbr
❤🍂
M Zohaib Saani retweeted
وصل کے شوق کو قرب سے سرد کر
پھونک دے آگ میں سرخ سے زرد کر
بھول جا جو کہا ' بھول جا جو سنا
راز داں سے مجھے اجنبی فرد کر
#نمود_عشق
#اردو_زبان
@Klair003
@R_rumz
@bmishbr
❤🍂
M Zohaib Saani retweeted
ساری کھیڈ مقدراں دی
سارے رولے بختاں دے
مٹی دے وچ رُل جاندے نیں
وارث تاجاں تختاں دے
ات دا پیار سی کل تک ایتھے
نال جنھاں دے مالی نوں
اج نیں بالن چُلھے دا
اوہ سُکے ٹہن درختاں دے
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
مانتا ہُوں کہ ہے عصیاں کا تسلسل قائم
جانتا ہُوں کہ سدا مائلِ رحمت تُو ہے
ترے اوصاف و کمالاتِ حمیدہ، واللّٰہ
حمد کے رنگ میں لکھی گئی مدحت تُو ہے
#نمود_عشق
#اردو_زبان
@Klair003
@Ma_an15
@R_rumz
@bmishbr
❤
M Zohaib Saani retweeted
رنگ ہی رنگ ہوں صرف جس میں ایسی تحریر کیوں مانگتے ہو
جب میں خود ہوگئی ہوں تمہاری، میری تصویر کیوں مانگتے ہو
#اردو_زبان
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
راستے میں جہان پڑتاہے
پھر وہ کچّا مکان پڑتا ہے
ہجر کے ہیں کئی عِلاج مگر
سب سے سستا گُمان پڑتا ہے
چار دِن کا ہے مکتبِ ہستی
اُس میں بھی اِمتحاں پڑتا ہے
#اردو_زبان
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
اسلام علیکم
صباح الخیر
ہم پیکرِ جاناں کی دل پر تصویر اتارہ کرتے ہیں
فرقت میں یہ قربت کا عالم ہر وقت نظارہ کرتے ہیں
"کلیات نصیر"
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
“My Lord! Be merciful to them as they raised me when I was young.”
#ختم_نبوتﷺبنیاد_ایمان
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
یہ اونچے اور اناپرست لوگ
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
#نمود_عشق
#موناسکندر
M Zohaib Saani retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آزمائش جتنی سخت ہوتی ہے اس کا بدلہ بهی اتنا ہی بڑا ملتا ہے۔۔۔😍💚💐
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
Replying to @R_rumz @SyedM01 @Rest_kro @Klair003 @hsn_hbf @DarakhshanR786 @iamriaz381 @SAKKhattak1 @baloch9786 @H3O16_ @ali_hindustan @HamidAziz03 @Melihcetto @HN_MBH @Eagle_Ewan @KhanBaba9000
فَاذْكُرُوْنِـىٓ اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُـرُوْا لِىْ وَلَا تَكْـفُرُوْنِ
پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
#نمود_عشق
M Zohaib Saani retweeted
Replying to @haleema29
حسین یادوں کی شمعیں مجھےجلانےدو
مزار ہیں میرے اس دل میں آرزوؤں کے
#ادب_کا_سفر
#اردو_زبان
#نمود_عشق
#اردو_شناس
#اپنی_زبان_اردو




















