
الف حمدثناءالہی جومالک ہرہردا #سیدی_مرشدی_یانبی_صل_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #یاسیدُنا_یاالکریمُﷺ
Joined September 2019
- Tweets34.6K
- Following4.4K
- Followers4.5K
- Likes16.3K
Pinned Tweet
🌷بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🌱بیشک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولﷺکی مخالفت کرتےہیں، انہیں
ذلیل ورسوا کردیا جاۓگا جیسے ان سے پہلےلوگ ذلیل ورسوا کر دیئے گئےاور بیشک ہم نےروشن آیاتیں اتاریں اور کافروں کے لیئے رسواکردینے والا عزاب ہے🌱سورہ:المجادلہ،أیت5
🌻🌻
#دین_صرف_اسلام
#نمود_عشق
پتہ نہیں ہمارے ملک کی جھوٹوں اور ملک لوٹنے والوں سے جان کب چھوٹے گی ؟
بھلا ہو زکوٰۃ خیرات دینے والوں کا جنکی وجہ سے غریبوں مسکینوں کو کھانے پینے کے لیے کچھ مل جاتا ہے کیونکہ ملک پر مسلط گد اس عوام کو نوچ نوچ کر کھارہے ہیں
41
کچھ دن ایکس پر نہیں آیا کیونکہ فون کچھ دن سے چارج نہیں تھا اب چارج ہوا تو ایکس ایپ درست طریقے سے کام نہیں کر رہا
34
اس ملک پر چور کرپٹ زاتی مفاد پرست مسلط ہیں کیا جرنیل کیا زرداری کیا شریف برادران اور انکے حواری سب کی جائیدادیں اور فیملیاں اور کاروبار امریکہ یورپ کنیڈا میں ہیں اسلیے ان لوگوں نے اس ملک میں بسنے والے عام پاکستانیوں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے مہنگائی کے زریعے بجلی و گیس بلو کےزریعے
34
💫مست ملنگ سرکار📿 retweeted
Replying to @shafqatmm1
ویسے سوچنے اور سمجھنے کی بات ہے صدر ایوب ہو سے لیکر عاصم منیر تک اس سسٹم کو قائم رکھنے اور الیکشنوں میں مداخلت کرنے اور اپنی مرضی کی حکومت بنانے سے کن کن کو فائدہ ہوا اور اس ملک میں عام پاکستانی کیو بدحال ہے ؟
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اللہ کی قسم اس ملک سے شوگر مافیا اور انکے ہنڈلز کے خلاف کھڑے نا ہوئے تو اور انکو اس ملک سے نا بھگایا تو آپ پر اللہ کا عزاب مذید سخت ہوجائے گا
قرآن کے مطابق ظلم کے خلاف جہاد فرض ہے اور اس ملک میں مہنگائی اور لاقانونیت ظلم ہے
36
💫مست ملنگ سرکار📿 retweeted
Replying to @mazhar_barlas @shafqatmm1
طارق جمیل نے امام حبل کی یاد تازہ کردی اس وقت صرف مولانا جمیل عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑا نظر آتا ہے اور خان پر ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے باقی سب مولویوں نے یزید وقت کی بیعت کرلی ہے
💫مست ملنگ سرکار📿 retweeted
گزشتہ روز کاشف عباسی کے گھر دعائیہ تقریب میں اہل صحافت بھی تھے اور سیاستدان بھی ۔۔ خطاب کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے اسلامی تاریخ کے ظالم حکمرانوں کا تذکرہ شروع کردیا،فلاں کا چہرہ بھی مرتے وقت سیاہ ہوگیا وغیرہ وغیرہ۔۔۔ظالم حکمرانوں کا ذکر کرتے کرتے موجودہ ظالم حکمرانوں کی بات چھڑ گئی ،جونہی عہد حاضر کے کرپٹ اور ظالم حکمرانوں کا ذکر آتا تو دوسری صف میں بیٹھے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی سر کو نیچے کرلیتے، قمر زمان کائرہ بہانے کے طور پر سر نیچے کرکے موبائل فون دیکھنا شروع کردیتے،شاہد خاقان عباسی حیران نظر آئے جبکہ اپنے شاہ جی مشاہد حسین سید ہر جملے پر واہ واہ کرتے دکھائی دئیے بلکہ جب تقریر ختم ہوئی تو مشاہد حسین سید نے مولانا طارق جمیل سے کہا اج تے کڑاکے کڈ دتے جے
عمران خان کی جدو جہد اقتدار کے لیے نہیں ہے اور جیل سے رہائی کے لیے نہیں اگر اقتدار اور رہائی کے لیے ہوتی تو شریفوں اور زرداریوں کی طرح اقتدار میں ہوتا اور نوازشریف نوازشریف کی طرح ملک چھوڑ کر کچھ عرصہ کے لیے دوسرے ملک چلا جاتا عمران خان کی جدو جہد اس نظام کے خلاف ہے
بہت خوب اوریا مقبول جان صاحب
اسلامی جمعیت طلبہ کے ٹکٹ پر کراچی یونیورسٹی میں الیکشن جیتو ، ضیاالحق سے بائیس گریڈ بغیر کسی امتحان کے لو ، نواز شریف کا ساتھ ایسا کہ ثقافت اسلامیہ میں بیٹھ کر بے نظیر کی تصویریں جہاز سے گراؤ ، پھر اسی بے نظیر سے سفارتیں اور عہدے ، آخر زرداری سے امریکہ کے سفیر بن کر جاؤ اور امریکیوں کے ہو جاؤ
غیرت کے سفر میں بڑے سخت مقام آتے ہیں
36
ہمارےفیلڈ مارشل کااوورسیزپاکستانیوسے خطاب
البتہ یادرہےیہ جتنے لوگ نظر آرہےہیں ان میں آدھےسے زیادہ فلیڈ مارشل کے ساتھ پاکستانی وفد بن کر گئے ہیں اور کچھ ریٹائرڈ ہوکر امریکہ میں بسنےوالے ریٹائرڈ فوجی ہیں اورباقی امریکہ میں پاکستانی سفارت خانےکے ملازم ہیں
اخے اوورسیز پاکستانی
💫مست ملنگ سرکار📿 retweeted
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
عام آدمی اور غریب میں فرق ہے وہ ایسے ہر مسلمان کے نظریے کے مطابق ہر انسان عام آدمی ہے کیونکہ ہر انسان اللہ کا محتاج ہے اور
غریب آدمی وہ ہے جو مزدور ہے جو پرائیویٹ دکانوں پر پورا پورا دن اور رات لیٹ تک کام کرتے ہیں اور تنخواہ اتنی کہ گھر نہ چل سکے
اللہ ان خیبث چورو غارت کرے
29
💫مست ملنگ سرکار📿 retweeted
کہ گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو














