Syed Mehboob Ali Shah retweeted
ان الو کے پٹھوں سے کوئی پوچھے!
پوری دنیا میں انٹرنیٹ ڈاؤن ہو رہا ہے۔
پوری دنیا میں سائبر اٹیک اور ہیکنگ ہو رہی ہے۔
ابھی کل ہی مائیکروسافٹ کا 18 گھنٹے کا عالمی بریک ڈاؤن ہوا، 70 سے زیادہ ملکوں میں Teams، Outlook، Copilot سب بند ہو گیا۔ لاکھوں لوگوں کا کام رک گیا۔
اور ایسے میں آپ پورے معاشرے کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیج رہے ہیں؟
تم کرنا کیا چاہتے ہو؟
اسلام آباد کی مثال — سب سے بڑا ثبوت
اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔
30 نومبر کے بعد کسی سرکاری محکمے میں کیش نہیں لیا جائے گا۔
31 دسمبر تک ریڑھی والے سے لے کر بڑے مال تک سب کو ڈیجیٹل کرنا ہے۔
یعنی ریڑھی والا بھی اب کیش نہیں لے گا، سب انٹرنیٹ پر ہوگا۔
اب مجھے بتاؤ:
ایک انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہوا تو کیا ہوگا؟
پورا معاشرہ درہم برہم ہو جائے گا۔ کیونکہ:
- تمام کاروبار رک جائیں گے
- خرید و فروخت رک جائے گی
- معمولات زندگی رک جائیں گے
- روٹی، دوائی، پیٹرول، سب رک جائے گا
صرف اگر ATM بند ہو جائیں، 4G نیٹ ورک بند ہو جائے تو لوگ پیمنٹ نہیں کر سکتے۔
جس کے پاس لاکھوں روپے بینک میں ہوں گے، وہ بھی بھوکا مرے گا۔ کیونکہ اس کا پیسہ اس کے ہاتھ میں نہیں، *ایک سکرین میں ہے۔
یہ ترقی ہے یا غلامی؟
آپ کیوں کیش لیس کرنا چاہتے ہیں؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟
بتاؤ نا، کیش لیس کا فائدہ کس کو ہے؟
- غریب کو؟ جس کے پاس موبائل ہی نہیں؟
- ریڑھی والے کو؟ جس کا نیٹ ورک ہی نہیں چلتا؟
- گاؤں والے کو؟ جہاں بجلی ہی نہیں آتی؟
نہیں!
کیش لیس کا ایک ہی فائدہ ہے:
ہر انسان کو سسٹم کا غلام بنانا۔
جب آپ کے پاس کیش ہوگا تو آپ آزاد ہو۔ آپ نے جیب سے پیسے نکالے، روٹی لی، چلے گئے۔ کسی کو پتہ نہیں چلا۔
جب آپ کیش لیس ہو جاؤ گے تو:
- آپ کی ہر خریداری ریکارڈ ہوگی
- آپ کا ہر قدم ٹریک ہوگا
- آپ کا اکاؤنٹ ایک بٹن سے بند ہو سکتا ہے
- آپ کی پہچان ایک کلک سے ختم ہو سکتی ہے
اور یہی تو دجال کا حکم ہے کہ ہر انسان کو غلام بنایا جائے۔
اور اب اس کے ساتھ چپ بھی لگ رہی ہے
یہاں بات ختم نہیں ہوتی۔
ایک طرف آپ کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیجا جا رہا ہے، دوسری طرف انسانوں کے اندر چپ لگائی جا رہی ہے۔
منقول
#موناسکندر
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے
برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا
آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔
یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
ایک بندے کو توڑنے کیلئے۔۔۔۔ پہلے اس کی پارٹی کا نشان چھین کر اس کی پارٹی توڑ ڈالی۔۔۔۔ پھر اس کی بیوی کو قید کر لیا۔۔۔ پھر اسے مسلسل قید تنہائی میں رکھ لیا۔۔۔۔۔ پھر اس کی بہنیں قید کر لی گئیں۔۔۔ ۔۔۔۔ ابلیس کے بچو
آخر وہ بھی انسان ہے۔۔۔۔۔ کہاں تک یہ ظلم برداشت کرے گا۔
51
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
انتباہ: اگر آپ بھی امریکہ کے حالیہ انتخابات میں مسلمان ناموں والے سیاستدانوں کی جیت پر خوش ہو رہے ہیں اور اسے اسلام کی فتح سمجھ کر تالیاں بجا رہے ہیں، تو خدا کے لیے ایک لمحے کے لیے رک جائیے! آپ جس چمکتے ہوئے سراب کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں، وہ دراصل ہماری آنے والی نسلوں اور نوجوانوں کے ایمان کا شکار کرنے کے لیے بچھایا گیا سب سے خوفناک فکری جال ہے۔ اس ایک تحقیقی مضمون کو مرتب کرنے، امریکی تھنک ٹینکس کی خفیہ رپورٹس کھنگالنے اور ان نام نہاد مسلم رہنماؤں کے اصل انتخابی ریکارڈز اور سرپرستوں کا کچا چٹھا نکالنے کے لیے میں نے پچھلے پانچ دن مسلسل محنت کی ہے اور درجنوں مستند دستاویزات چھان ماری ہیں۔ میں نے ایک طالبِ علم کی حیثیت سے اپنا فرض ادا کر دیا ہے؛ اب آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس تحریر کو محض لائک یا شیئر کر کے آگے مت گزر جائیے گا۔ آج اپنے قیمتی وقت میں سے صرف دس منٹ نکال کر اس کا ایک ایک لفظ آخر تک ضرور پڑھیے، کیونکہ اس میں موجود ہوش ربا اور باحوالہ حقائق آپ کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ اگر ہم نے آج اپنی غفلت کی چادر نہ اتاری اور اپنے بچوں اور نوجوانوں کو اس خوبصورت ناموں والے میٹھے زہر سے بچانے کی فکر نہ کی، تو کل ہمارے گھروں میں نام تو عبدل اور زہران جیسے ہی رہ جائیں گے مگر اندر سے اسلام کی روح اور اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہوگا۔ مہربانی فرما کر اس تحریر کو ٹھنڈے دل سے مکمل پڑھیں اور اپنے حلقۂ احباب تک لازماً پہنچائیں!
امریکی ایوانوں میں ’’مسلم فتح‘‘ کا فکری سراب، سوروس کی نرسریاں اور نیا عالمی نظام: عبدل السید اور زہران ممدانی کے سیاسی عروج کا تحقیقی پوسٹ مارٹم! - بلال شوکت آزاد
مئی دو ہزار نو کی ایک روشن صبح تھی جب امریکی ریاست مشی گن کے شہر این آربر کے دیوہیکل اسٹیڈیم میں ساٹھ ہزار سے زائد لوگوں کا مجمع سانس روکے بیٹھا تھا، اور اسٹیج پر امریکہ کے نو منتخب صدر بارک حسین اوباما کے بالکل پہلو میں چوبیس سال کا ایک مصری نژاد مسلمان نوجوان مائیکروفون تھامے کھڑا تھا جسے یونیورسٹی آف مشی گن کے ہزاروں طلبہ میں سے طالبِ علم مقرر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔
جب اس نوجوان نے اپنی تقریر ختم کی تو بارک اوباما نے آگے بڑھ کر اس سے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، اس کے کندھے کو تھپتھپایا اور کیمروں کی چمکتی ہوئی روشنیوں میں امریکی اسٹیبلشمنٹ کے تھنک ٹینکس نے اپنی ڈائریوں میں اس نوجوان کا نام خطِ کشیدہ کر کے لکھ لیا۔
اس نوجوان کا نام عبدل السید (Abdul El-Sayed) تھا۔
اس منظر سے ٹھیک سترہ سال آگے آئیں؛
نومبر دو ہزار چھبیس کے حالیہ امریکی مڈٹرم انتخابات (Midterm Elections) کا میدان سجتا ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے دوسرے دورِ حکومت کے وسط میں ایک بدترین سیاسی اور پارلیمانی شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس کے بعد ٹرمپ کے لیے اپنی باقی ماندہ مدتِ صدارت میں پہلے جیسی مطلق العنان آزادی اور اختیارات کے ساتھ حکومت کرنا ممکن نہیں رہتا۔
لیکن اس امریکی انتخابی زلزلے میں جو خبر لاہور، کراچی، اسلام آباد، قاہرہ اور ڈھاکہ کے ڈرائنگ رومز، نیوز چینلز اور سوشل میڈیا کی دیواروں پر سب سے زیادہ ہیجانی کیفیت پیدا کرتی ہے، وہ ٹرمپ کی شکست سے زیادہ مشی گن سے عبدل السید کا امریکی سینیٹ تک پہنچنا اور نیویارک کے سیاسی افق پر زہران ممدانی (Zohran Mamdani) جیسے نوجوان مسلمان چہروں کا میئرشپ اور ریاستی اقتدار کے ایوانوں میں چھانا ہے۔
ہمارے ہاں کا سادہ لوح، جذباتی اور سطحی مطالعہ رکھنے والا مسلمان، جسے صدیوں کی محکومی نے اس نفسیاتی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے کہ وہ مغرب میں کسی بھی عربی یا اسلامی نام والے شخص کی کامیابی کو ’’اسلام کی نشاۃِ ثانیہ‘‘ سمجھ کر بغلیں بجانے لگتا ہے، آج بھی اس نام نہاد فتح پر شادیانے بجا رہا ہے۔
کیا آپ نے کبھی اس خوش فہمی کے خمار سے باہر نکل کر اپنے آپ سے یہ تلخ اور بے رحم سوال پوچھا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سرمایہ دارانہ اور سیکولر نظام، جو مشرقِ وسطیٰ میں مسلمانوں کے وسائل اور نظریات کو کچلنے کے لیے کھربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، وہ اچانک اپنے ہی ملک کے اعلیٰ ترین قانون ساز اداروں، سینیٹ اور میئر کے دفاتر میں مسلمان ناموں والے نوجوانوں کو سرخ قالین بچھا کر کیوں لا رہا ہے؟
آج میں کسی جذباتی نعرے بازی کا حصہ بننے کے بجائے، مستند امریکی دستاویزات، تھنک ٹینکس کی رپورٹس، انتخابی ریکارڈز اور ان مسلم سیاستدانوں کے اپنے بیانات اور سرپرستوں (Mentors) کی فائلیں کھول کر ایک ایسی ’’وسل بلوئنگ‘‘ (Whistleblowing) تحریر آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں جو آپ کے ذہن کے سارے قفل توڑ کر رکھ دے گی۔
👇
ٹرمپ تو گیا۔۔۔۔۔
اب incredible field marshal اور fantastic prime minister کون کہے گا۔۔۔۔۔
عسکری پیڈز پٹواریز؟؟؟
1
107
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
مولانا فضل الرحمان کے فوج اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے FWO کے متعلق بیانات بس وہ دھواں ہے جو کہیں باہمی کشمکش اور مناقشے کی گیلی لکڑیوں کے جلنے سے اٹھ رہا ہے۔
اب بھک سے آگ جل پڑے گی یا دھواں چھوڑتے چھوڑتے بجھ جائے گی۔
بہرحال ۔۔۔ راکھ ہر صورت میں اڑے گی
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
Let me be absolutely clear: anyone who targets Londoners because of their faith will be held to account.
I'll continue working with the Met Police and partners to tackle faith-based hate crime, such as Islamophobia, protect our communities and ensure there is zero tolerance for this kind of prejudice in our city.
Readers added context they thought people might want to know
bbc.co.uk/news/uk-englan…
4 men were recorded chanting antisemitic slurs threatening murder and rape.
The vehicle was tracked and the occupants arrested.
Despite all of the evidence, the case was dropped by the CPS.
They targeted Londoners based on their faith. They were not held to account.
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
This Islamophobia Awareness Month, we must shine a light on the abhorrent hatred and discrimination Muslims continue to face.
In the last year alone, religious hate crimes targeting Muslims rose by 15% in England and Wales.
This is utterly unacceptable. London will always stand against hatred, prejudice and discrimination.
Readers added context they thought people might want to know
UK security agencies still assess Islamist extremism as the largest terrorism threat. MI5's Islamist-related caseload remains roughly 75% of its counter-terrorism work, according to recent threat assessments.
isdglobal.org/digital-dispat…
Thank you for standing firm against this hatred, Mayor. No one should face discrimination for their faith. We must all work together to ensure London remains a safe, inclusive, and welcoming city for everyone, especially our Muslim communities.
This Islamophobia Awareness Month, we must shine a light on the abhorrent hatred and discrimination Muslims continue to face.
In the last year alone, religious hate crimes targeting Muslims rose by 15% in England and Wales.
This is utterly unacceptable. London will always stand against hatred, prejudice and discrimination.
Readers added context they thought people might want to know
UK security agencies still assess Islamist extremism as the largest terrorism threat. MI5's Islamist-related caseload remains roughly 75% of its counter-terrorism work, according to recent threat assessments.
isdglobal.org/digital-dispat…
82
گورنر راج یا مارشل لاء کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ حکومت سالوں سے رکے وہ کام بھی کروا لیتی ہے جو جمہوری حکومت میں نہیں ہوسکتے۔
2
94
جو قوم خیرات لینے کیلئےتو نکل آئے ۔۔۔۔ لیکن۔۔
حق لینے کیلئے نہیں نکلے پھر اس قوم کا لیڈر ایک گھٹیا ٹک ٹاکر ہی ہو نا چاہیے۔۔۔۔۔
نا منقول۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
3
74
پلاٹ بطور رشوت لیکر حکمرانوں کی کاسہ لیسی کرنے والے بھی محسن اختر کیانی کو پلاٹیا کہ رہے ہیں۔۔۔۔
1
1
103
یورپ اور انگلینڈ میں مسلمانوں کی نمازوں کو لیکر آجکل بہت ذیادہ تنقید ہوتی ہوتی ہے کہ مسلمان کھلی جگہوں اور خصوصا عوامی مقامات پر کیوں مصلے بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ بعض اوقات یہ تنقید توہین اللہ اور رسول تک چلی جاتی ہے۔
اس میں قصور توہین کرنے والوں کا اسلیئے نہیں ہے کہ وہ غیر مسلم بلکہ ملحد اور کسی دین کو نہ ماننے والے ہوتے ہیں۔
یہ قصور سراسر ان خبیث ابلیس مسلمان نما کنجروں کا ہے جو اسطرح کی الٹی سیدھی حرکتیں کر کے غیر مسلموں کو اپنے مذہب کی توہین کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
2
115
فرانس میں جاری حالیہ احتجاج اور کل protesters کی جانب سے لوٹ مار کو لیکر چند عسکری پیڈ پٹواری۔۔۔۔ پاکستان میں پی ٹی آئی کارکنان کو بھی اسی طرح کے اقدام پر اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔
1
115
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
میں اُس شخص کو سب سے بڑا بے غیرت مانتا ہوں جو اقتدار یا مال و دولت یا اختیار کیلئے عوامی جذبات اور احساسات کو نظر انداز کرتا ہے اور تاریخ میں ایک ظالم اور بد ترین انسان کے طور پر یاد رکھے جانے کو تیار ہوتا ہے۔
اسے ہوس، حرص اور طاقت کے نشے کی انتہا کہا جا سکتا ہے، تاریخ میں اسکی مثالیں یزید بن معاویہ، عبید اللہ ابن زیاد، عمرو ابن سعد ابی وقاص اور شمر کی صورت میں موجود ہیں۔
ہر ظلم کے دور میں ایسے کردار ہوتے ہیں۔ ایک جو حکمران ہوتا ہے، دوئم جو اس حکمران کا آلہ کار ہوتا ہے، سوئم وہ جو ایسے اقتدار کا سہولت کار ہوتا ہے، چہارم وہ جو غلیظ ترین کام کو عملی طور پر سر انجام دیتا ہے۔ لیکن اہم یہ ہے ان سب کا انجام بھی بدترین ہوتا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
پی ٹی آئی پر انتشاری اور فسادی کا لگایا گیا لیبل۔۔۔ ان کیلئے بہت ذیادہ مصیبتیں لارہا ہے۔
لیڈر شپ نے اس کیلئے کچھ نہیں کیا، آج خود بھی پھنسی ہوئی ہے۔
2
115
ساری عوام خصوصا پشاور اور گردونواح کے لوگ چپ چاپ گورنر ہاؤس کے سامنے ڈیرے ڈال کر بیٹھ جائیں۔۔۔۔۔ خاموش، پرامن اور صبر کے ساتھ۔۔۔۔۔
4
140
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ دفاعی سرحدوں کے تحفظ سے متعلق ہے نہ کہ جارحانہ کاروائیوں کیلئے۔ پھر باب المندب کی حالیہ کاروائیوں میں کسی پاکستانی فوجی افسر کی حوثیوں کے ہاتھوں ہلاکت کی خبریں کیوں آ رہی ہیں
پاکستانی قومی اسمبلی اور سینٹ نے تو 2015 میں یمن تنازع پر ایک متفقہ قرارداد منظور کی تھی کہ یمن کے اندرونی تنازع میں پاکستان غیر جانبدار رہے گا اور کسی عسکری تعاون کا حصہ نہیں بنے گا
میر صاحب کی باریک واردات۔۔ ۔۔۔۔
سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
75










