Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro) header
Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro) profile picture

___جگہ خالی ہے

Abbottabad, Pakistan
Joined December 2020
Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)Photo by Muhammad Faizan Fan (@Rest_kro)
توشہ خانہ سے کوئی گھڑی لے کر گیا تو کوئی گاڑیاں لے گئے یعنی کے چوری سب نے کی لیکن یہ اپنے اپنے مداحوں کے نذدیک ایماندار ہیں پاکستانی جمہورے ۔۔۔
2
1
216
ملک مقروض، مہنگائی کئی گنا بڑھ گئی جناب ملک کے وزیراعظم کی کابینہ کی تعدار ۷۶ کو پہنچ گئی بھئ پاکستانی عوام سہے لیتی ہے مسئلہ ہی کوئی نہیں ۔۔
2
209
پی ٹی آئی کے مقبول ترین آڈیو لیک لیڈر کے بقول پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ، اب اس سے ہی جناب سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔۔
3
145
کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے غلطی کرتا ہے پر مانتا بھی تو ہے بس انہی باتوں پر خوش رہنا۔
93
اسلام میں اقلیت اور اکثیریت کوئی چیز نہیں بالادستی صرف حق کو حاصل ہوتی ہے ،جبکہ جمہوریت میں حق کوئی چیز نہیں،بالادستی اکثیریت کو حاصل ہوتی ہےاگر وہ باطل بھی ہو
76
اللہ کا بندہ اسکے در پر ٹوٹا دل اور اشکوں بھری آنکھیں لے کر جائے اور وہ رب خالی ہاتھ لوٹا دے ایسا تو ممکن ہی نہیں۔
2
القرآن:اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے🖤
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🤲
سیدنا کریم آقا ﷺ
1
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🤲
1
سیدنا کریم آقا ﷺ
1
کسی نے کسی کی سیٹ بچاننے کے لیے "بھون کے رکھ دیں گئے" کچھ ایسا کہا تھا سنا ہے وہ صاحب بھی جارہے ہیں پر پر ۔۔۔ آج انکے حمایتی ہی صاحب کی چند سال میں آپنے نام بنائی گئی زمین پر سوال پوچھ رہیں ہے جناب والا جواب بھی دیں گئے ؟؟
1
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🤲
1
سیدنا کریم آقا ﷺ
1
موجودہ صورتحال سے اردو ادب 🙂
1
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🤲
1
سیدنا کریم آقا ﷺ
1
4
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🤲
1
سیدنا کریم آقا ﷺ
2
4