VBMP retweeted
بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ اور بلال احمد نیچاری سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کرکے قانونی حق دیا جائے اور ان کے خاندانوں کو اذیت سے نجات دلائی جائے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
2 فروری کو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی میں جبری گمشدگیوں کےخاتمے کا وعدہ کیا تھا، مگر یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بلوچ خواتین اور بچے بھی جبری لاپتہ ہیں، جبکہ ان میں اکثریت کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا رہا۔
وزیراعلیٰ اپنا وعدہ پورا کریں۔
نصراللہ بلوچ کی پریس کانفرنس
VBMP retweeted
میرے بیٹے غلام حیدر کرد کو 12 مارچ کو کوئٹہ سے سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی۔ ہم شدید پریشانی اور اذیت میں ہیں۔ اعلیٰ حکام بیٹے کی بازیابی کو یقینی بنائے۔
— بی بی شاہ نور
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
میرے بیٹے غلام حیدر کو 12 مارچ کو مشرقی بائی پاس، کوئٹہ سے ملکی اداروں کے اہلکاروں نے تفتیش کے بہانے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کیا۔ اگر اس پر کوئی الزام ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے، بے قصور ہے تو فوری رہا کیا جائے۔
بی بی شاہ نور کی التجا
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
زیب النساء کی التجا
میرے بیٹے ریاض ساتکزئی کو رواں سال مئی میں ایف سی چیک پوسٹ ڈیگاری کراس، دشت، مستونگ سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا۔ تاحال کوئی معلومات نہیں دی جا رہی۔ میری اپیل ہے کہ ریاض ساتکزئی کو فوری بازیاب کیا جائے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
I am deeply grateful to @amnestysasia and Digital Security Helpline Foundation for their efforts and support in restoring my X account.
I will continue my peaceful struggle against enforced disappearances within the framework of Pakistani law and democratic principles.
@amnesty
VBMP retweeted
In the freezing temperature, a small group of women sit inside the camp of the Baloch missing persons next to the Quetta press club, pleading for the recovery of their loved ones. In the background a baby cries. Stepping into the camp and having taken our shoes off, we realize how cold the floor. Everywhere, there are pictures of missing persons.
@NadeemKhanJourn #Balochistan
وی بی ایم پی کےجانب سے 15 جنوری بروز جمعرات 1 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ماما قدیر کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، لاپتہ افراد کے لواحقین، سیاسی پارٹیوں اور طلباء تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کرنے کی اپیل کرتےہیں۔
وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماما قدیر کے یاد میں 15جنوری کو کوئٹہ پریس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں اور وکلاء و صحافی برادری سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو تعزیتی ریفرنس میں شرکت کرنے کے لیے دعوت نامہ دیئے جائینگے۔
VBMP retweeted
Nasarullah Baloch, Chairman of the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP), states there is a significant spike in enforced disappearances in Balochistan, with cases of women also being forcibly disappeared being reported.
Baloch adds that 1,237 cases of enforced disappearances were reported to his organization this year. "Out of the total, 312 missing persons were released, while 71 Baloch missing persons were found with their bodies mutilated."
#IStandWithBalochWomen #HumanRightsDay2025 #Balochistan
@AlifyaSohail
@NadiaBaloch99
@SammiBaluch
@HamidMirPAK
@MunizaeJahangir
@Maria_Memon
@AbsaKomal
@sakhtarmengal
@Senator_Baloch
@xarijalil
@mjdawar
@MahrangBaloch_
@BalochYakjehtiC
VBMP retweeted
Webinar
Speaker: Nasrullah Baloch
Nasrullah is the Chairman of the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP). He will be discussing the growing cases of enforced disappearances & progress in recording & submitting cases before state and international institutions.
NDP
Media Desk
VBMP retweeted
Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) Chairman Nasrullah claims Mahjabeen Baloch has been missing for the last six months.
dawn.com/news/1957461/advoca…
VBMP retweeted
For years, Baloch women have carried photographs, pain, and persistence in their hands.
At the Women’s Congress on Gender and Enforced Disappearance, activist Hooran Baloch shares her reflections — a call for justice, dignity, and truth for the disappeared.
@HooranBaloch_ @AFAD_Updates
#WomenDefenders #EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5944 ویں روز جاری !
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
لاپتہ افرادکی بازیابی کےلیے وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کےایگزیکٹو کمیٹی کےرکن نیاز محمد کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5938 ویں روز جاری رہا۔
مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور اظہار یکجہتی کی۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
اچھی خبر
نوشکی، آٹھ ماہ سے لاپتہ رسول بخش مینگل اور سہیل احمد بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ، جو ایک مثبت عمل ہے، ہم اس عمل کو سہراتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہونگے، اور جبری گمشدگیوں کا مستقل سدباب کیا جائے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
میرے بھائی صغیراحمد اور کزن اقرار کو رواں سال 11 جون کو اورماڑہ چیک پوسٹ سےملکی اداروں نےجبری لاپتہ کردیا، ہم اپنے بھائی اور کزن کی بحفاظت بازیابی کیلئے 16 ستمبر کو شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کرینگے، اہل کوئٹہ سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
VBMP retweeted
جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کےقائم احتجاجی کیمپ کوکوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5936 دن مکمل ہوگئے،
کامریڈ منظور بلوچ اور کامریڈ ندیم بلوچ نے احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیا،اور احتجاج میں شرکت کی، انہوں نےلاپتہ افراد
کی بازیابی کامطالبہ بھی کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP retweeted
Dear brother still I'm waiting for you.
#ReleaseJeeyandLiaqat
#SaveBalochStudents














