VBMP (@VBMP5) header
VBMP (@VBMP5) profile picture

Voice for Baloch Missing Persons - Official

Quetta, Pakistan
Joined November 2018
Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6402ویں روز جاری۔ مہلب بلوچ نے اپنے والد واحد کمبر، جو 19 جولائی 2024 سے جبری لاپتہ ہیں، کے کوائف تنظیم کو فراہم کیے۔ نصراللہ بلوچ نے کیس متعلقہ اداروں کو بھیجنے اور بازیابی کے لیے آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ #EndEnforcedDisappearances
14
18
819
The Commission of Inquiry on Enforced Disappearances has ordered the registration of a first information report (FIR) and the arrest of Counter Terrorism Department (CTD) personnel over the alleged extrajudicial killing of Muhammad Sudais Langove. thebalochistanpost.net/2026/…
7
1
13
613
کمیشن کے بلوچستان چیپٹر کے سربراہ جسٹس امان اللہ پسین زئی کے حکم پر جبری لاپتہ محمد سدیس کے ماورائے عدالت قتل کے معاملے میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور متعلقہ اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا۔ thebalochistanpost.com/2026/…
9
20
781
وی بی ایم پی کا احتجاج 6401ویں روز جاری۔ آج جبری لاپتہ محمد سدیس لانگو کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کیس میں کمیشن نے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔ قبر کشائی اور میت لواحقین کے حوالے کرنے کی بھی ہدایت۔
14
1
25
966
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کے احتجاجی کیمپ کو 6400 دن مکمل صغیر کی ہمشیرہ نے احتجاجی کیمپ میں شرکت کرتےہوئے بتایا کہ ان کے بھائی صغیر اور کزن اقرار کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری لاپتہ کردیا۔ انہوں نے دونوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا #EndEnforcedDisappearances
26
3
50
5,251
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6399ویں روز جاری، جبری لاپتہ بیبرگ قمبرانی اور ذیشان کے لواحقین کی شرکت لواحقین نےکہا کہ تمام تر کوششوں اور پرامن احتجاج کے باوجود انہیں انصاف نہیں ملا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے مطالبہ کیا کہ بیبرگ، ذیشان سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
14
25
948
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ 6398ویں روز بھی جاری ہے۔ #EndEnforcedDisappearances
1
11
1
26
1,081
وی بی ایم پی کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6397ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران حیدرآباد ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ سید محسن شاہ نے کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ #EndEnforcedDisappearances urdu.zrumbesh.com/26658/
11
27
1,336
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6397ویں روز جاری۔ ایڈووکیٹ سید محسن شاہ، حیدرآباد ہائی کورٹ، نے کیمپ کا دورہ اور لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ انہوں نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
8
24
1,101
سید محسن شاہ ایڈووکیٹ، حیدرآباد ہائی کورٹ، نے آج وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر وہ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
9
25
1,293
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6,396ویں روز بھی جاری رہا۔ صغیر احمد اور اقرار سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ #EndEnforcedDisappearances thebalochistanpost.com/2026/…
11
20
1,468
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا احتجاجی کیمپ 6396ویں روز جاری، صغیر احمد کی ہمشیرہ کی شرکت۔ انہوں نے بتایا کہ صغیر احمد اور اقرار کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا۔ انہوں نے دونوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
18
1
31
1,273
میرے بھائی صغیر احمد اور کزن اقرار کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا۔ کوچ کے ڈرائیور، ان کے دوست اور دیگر مسافروں نے GIT میں بیانات ریکارڈ کرائے، مگر دونوں تاحال بازیاب نہیں ہوئے۔ فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، بصورتِ دیگر خاندان سمیت احتجاج کریں گے۔
24
37
1,364
جبری لاپتہ محمد سدیس کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی سدیس کے لواحقین کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ #EndEnforcedDisappearances
1
23
1
59
1,914
جبری لاپتہ محمد سدیس کے والد محمد اشرف نے وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سدیس کے مبینہ جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور بیٹے کی لاش خاندان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ thebalochistanpost.com/2026/…
10
16
1,260
میرے بیٹے محمد سدیس کو 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب حراست میں لے کر جبری لاپتہ کیا گیا۔ آج CTD نے کمیشن کو رپورٹ دی کہ سدیس 20 اگست کو مقابلے میں مارا گیا۔ انہوں نے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات، بیٹے کی لاش اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ محمد اشرف کی پریس کانفرنس
21
41
1,589
جبری لاپتہ محمد سدیس اشرف لانگو کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ان کے لواحقین آج سہ پہر 3:30 بجے وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ، کوئٹہ پریس کلب کے سامنے، پریس کانفرنس کریں گے۔ معزز صحافی حضرات سے پریس کانفرنس کی کوریج کی اپیل کی جاتی ہے۔
1
24
36
1,516