Pinned Tweet
Alhamdulillah Verified !
Thank you @premiumbusiness for verifying my @Twitter account with Blue Tick 😊
Usman Sadiq retweeted
وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار jang.com.pk/news/1629594
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد میں جدید انفراسٹرکچر کی جانب اہم پیش رفت، وومن یونیورسٹی سے سوساں روڈ اور جڑانوالہ روڈ تک سڑک کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ مریم نواز کے وژن کے مطابق بحال کی گئی سڑک پر لین اور لائن کی خوبصورت مارکنگ بھی کر دی گئی ہے.
#Faisalabad #FaisalabadTV
@MaryamNSharif
Usman Sadiq retweeted
سمندری: معمولی تلخ کلامی پر 19 سالہ احتشام کو مبینہ طور پر گھر کے باہر سے زبردستی موٹر سائیکل پر بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے جایا گیا، جہاں تشدد کا نشانہ بنانے اور زبردستی داڑھی مونڈنے کی ویڈیو بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
#FaisalabadTV #Samundri @Fsd_Police @OfficialDPRPP
Usman Sadiq retweeted
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے کہ فیصل آباد پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم فور پر این ایچ اے اپنے وسائل سے تین کنٹریکٹرز کے ذریعے تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے. 1/2
#Motorway #FAISALABADTV
@abdul_aleemkhan
Usman Sadiq retweeted
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کا گلہ درست ہے تاہم اس میں موجودہ حکومت کا نہیں بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا قصور ہے۔
#FaisalabadTV #RanaSanaullah #Faisalabad
@RanaSanaullahPK
Usman Sadiq retweeted
پنجاب اسمبلی کی ترمیم کے بعد فیصل آباد کی دوجامعات کے نام تبدیل کر دیے گئے۔اب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کانام گورنمنٹ کالج فیصل آباد GCFاورگورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا گورنمنٹ کالج ویمن فیصل آبادGCWFہوگا،تاہم 2 اداروں کے یونیورسٹی اختیارات اورتعلیمی مینڈیٹ برقرار رہیں گے
Usman Sadiq retweeted
ویمن یونیورسٹی روڈ کی تعمیر مکمل، شہریوں کو سفری سہولیات میں بہتری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت فیصل آباد میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ فیصل آباد نے ویمن یونیورسٹی روڈ کی تعمیر مکمل کر لی ہے
Usman Sadiq retweeted
امین پور بائی پاس سے کمال پور بائی پاس جانے والی سڑک پر رانڈھاوا چوک کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث ہونڈا کار الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 50 سالہ طارق، 28 سالہ علی اکبر اور تین بچے شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کا تعلق چک نمبر 67 ج ب سدھار سے ہے۔
#FaisalabadTV
یہ عوام کی جہالت ہے ۔۔۔۔ان ٹاک ٹاکر کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔اور انعام کی لالچ میں کچھ بھی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔اوپر سے ادارے ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ سب مال سفید دھن ہے یا کالا ۔۔۔۔۔
پتلو تماش بین کی انعامی تقریب میں بھگدڑ، متعدد افراد زخمی
#tiktok #Sialkot @OfficialDPRPP
Usman Sadiq retweeted
ون ویلنگ، خطرناک ڈرفٹنگ اور ریسنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم، زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ملوث افراد، ان کے والدین اور سرپرستوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے، جبکہ اسٹنٹس کے لیے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں خطرناک تبدیلیاں کرنے والے مکینکوں کی دکانیں سیل اور سامان ضبط کیا جائے گا
Usman Sadiq retweeted
لین دین کے تنازع پر دکاندار کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی🔥
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے تھانہ بلوچنی کی حدود میں واقع گاؤں 54 سریالی میں مبینہ طور پر لین دین کے تنازع پر رانا عمران نے دکاندار اشفاق پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
#FaisalabadTV @OfficialDPRPP @Fsd_Police
Usman Sadiq retweeted
جسٹس محسن اخترکیانی مستعفی۔وہ عدالتی کام میں حکومت اورایجنسیزکی مداخلت کےبارےمیں خط لکھنےوالے6ججزمیں شامل تھے،رواں سال اپریل میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر کیاگیاتھا۔استعفےمیں26ویں اور27ویں ترمیم پرسخت رائےکااظہار۔دیکھیےپروگرام میں کئی ماہ پہلےخدشات کااظہارکیاتھا۔
Usman Sadiq retweeted
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
سرکاری ٹاؤٹ جن کو ایک ٹویٹ کے 5 ، 6 لاکھ روپے ملتے ہیں، یہ آپ کو بڑا کنفرم ریٹ بتا رہا ہوں، ان میں سے خود ایک بندے نے پبلک سٹیٹمنٹ دی کہ مجھے کہا گیا کہ فلاں پارٹی کیخلاف ایک ٹویٹ کے آپ کو 5 لاکھ روپے دینگے، سینئر صحافی حامد میر
Usman Sadiq retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
Usman Sadiq retweeted
The National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) Faisalabad took action against an alleged visa fraud and arrested an accused involved in defrauding citizens through a fake TikTok account advertising Saudi Arabia visa services.
The accused allegedly used fabricated documents and transferred fraudulent proceeds into bank accounts in collaboration with other co-accused. During the operation, two mobile phones, 10 fake SIM cards, an alleged merchant account and Easypaisa account were recovered.
Legal proceedings are underway in accordance with the law.
#NCCIA #Faisalabad #CyberCrime
Usman Sadiq retweeted
اپنی ذاتی دستاویزات، شناختی کارڈ اور دیگر اہم معلومات کو محفوظ رکھیں۔
غیر ضروری طور پر اپنی ذاتی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور آن لائن فراڈ سے بچنے کے لیے احتیاط برتیں۔
#NCCIA #CyberCrime #CyberAwareness
ہر وہ پولیس مقابلہ جو ملزم (چلیں مجرم کہہ لیں) کو عدالتی کارروائی کے بغیر ’’سستا اور فوری انصاف‘‘ فراہم کرتا ہے، عدالتی نظام کو مزید کمزور کرتا ہے۔ ایسے ہر مقابلے پر آپ کی خوشی 10 مزید بےگناہوں کے مارے جانے کا راستہ ہموار کرتی ہے۔ آپ کو سمجھ نہیں آئے گی، لیکن سمجھنے کی بات یہی ہے
Usman Sadiq retweeted
ملتان میں پندرہ سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ ہر حساس دل کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔خواتین اور بچے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہیں۔ پنجاب میں ایسے جرائم کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب خود اس معاملے کو دیکھ رہی ہیں۔
چند حقائق آپکے سامنے رکھنا چاہتی ہوں
وسیم عباس مظفرگڑھ کا رہائشی تھا۔ اس کے والد بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے، ماں نے جعفر سے دوسری شادی کی۔ تین بہن بھائی (دو بھائی، ایک بہن) سب کو یتیم خانہ میں داخل کرایا گیا تھا۔ بہن چھ ماہ پہلے ڈسچارج ہو کر ماں کے پاس ہے، دوسرا بھائی اب بھی اسی یتیم خانے میں ہے، جبکہ وسیم گزشتہ چھ سال سے وہاں مقیم تھا۔
یتیم خانہ کا نام دارالخدا ہے جو سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 اور پنجاب چیریٹیز کمیشن کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ یہاں تقریباً ۱۴۰ بچے رہتے ہیں۔
ایک ہفتہ قبل وسیم کو ٹھیکیدار توقیر کے حوالے کیا گیا تاکہ اسے الیکٹریکل کام سکھایا جائے۔ ۱۹ اکتوبر کو کام کی جگہ پر اس کے ساتھ بدسلوکی ہوئی، وہ بھاگ نکلا۔ ملزم توقیر اور اس کا ساتھی امجد کار میں اس کا پیچھا کرتے ہوئے تقریباً ایک کلومیٹر تک گئے اور اسے دیکھتے ہی گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کر دیا۔
مرکزی ملزم توقیر گرفتار ہے اور گاڑی قبضے میں ہے۔ دوسرے ملزم امجد کے ٹھکانوں پر فیصل آباد میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ دفعات 302، 34 پی پی سی کے تحت ایف آئی آر 990/2026 درج ہو چکی ہے اور پولیس خود مدعی ہے۔ پراسیکیوشن پولیس کے ساتھ مل کر مضبوط کیس تیار کر رہی ہے۔ ملزم کو پانچ دن کی ریمانڈ مل چکی ہے۔ ایس پی کینٹ خدیجہ نے مظفرگڑھ میں مقتول کے خاندان سے ملاقات کی، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور مالی مدد بھی فراہم کی ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے ذریعے بچوں کے تحفظ، رحمت کارڈ کے تحت یتیموں کی مالی مدد، اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی جیسے پراجیکٹ بھی مریم حکومت میں شروع کیے گئے۔ یہاں بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ انصاف ضرور ہوگا۔






















