Matloob zaidi retweeted
مہاجروں کے قاتل پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کا چہرہ بے نقاب سنیے سینیئر صحافی مبشر فاروق صاحب کا وی لاگ جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی اور ان کے حواریوں کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا.
@AltafHussain_90 @AwazEHaq90 @BBhuttoZardari.
youtu.be/vt-dK5LX10A?si=-uXn…
Matloob zaidi retweeted
نئے صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری کے دھمکی آمیز بیانات کا منہ توڑ جواب!
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
Matloob zaidi retweeted
حامد میر، سلیم صافی اور شاؤنسٹ ذہنیت رکھنے والے نام نہاد صحافیوں کو مدلل جواب۔
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
Matloob zaidi retweeted
Replying to @HamidMirPAK
حامدمیر!
اگرتم وارث میرصاحب کےنطفےسےہو
تومجھے بلاک مت کرنااورجواب ضروردینا:
حامدمیر!
تم ایک شاؤنسٹ و متعصب شخص ہو۔
تم اگر19اپریل2014کوکراچی میں قتل ہوجاتے،تو اسلم بیگ کی طرح کا کوئی
”حادثاتی جنرل“ TVپرآکر
اس کاالزامMQMپرلگادیتا
تمہارےبھائی اورتم نےکہاکہ
تم پرقاتلانہ حملہDGISIظہیرالاسلام نےکروایاتھا۔(وڈیو منسلک ہے)۔
افتخاراحمدصاحب اورسلیم صافی (جماعتی) نے بھی تصدیق کی کہ تم یہ بات انہیں پہلے ہی بتاچکے تھے۔ تم یہ بھی دیکھنا کہ افتخار صاحب جب سلیم صافی سے گواہی لے رہے تھے، تو اس سلیم صافی جماعتی کی کیسے شنٹ ہورہی تھی۔(وڈیو منسلک ہے)
حامدمیر!
تم نے اور تمہارے بھائی عامرمیرنے قوم کو بتایا کہ تم پر قاتلانہ حملے میں ظہیرالاسلام ملوث ہے۔ چلو قوم تمہاری بات مان لیتی ہے۔
اب تم بھی اپنےاندر تھوڑی سی صحافتی جرأت پیداکرواوران دو ذیل حقیقتوں کو تسلیم کرو؛
۱- سابقDGISIجنرل حمید گل نےواضح طورپرکہاکہ ان کےعلم میں نہیں اور نہ کوئی ریکارڈ ہےکہMQMکوفوج نےبنایا۔ (وڈیو منسلک ہے)
۲- جنرل ضیاءالحق کی صاحبزادی نے چوہدری طارق محمود صاحب (چیئرمین پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ) کویہ گواہی دی کہ
انہوں نےاپنےوالدسےیہ سوال پوچھا
کیافوج نےMQMبنائی؟
اس پر جنرل ضیاء نے جواب دیا
نہیں بیٹا، یہ بالکل غلط ہے
یہ Negative Propaganda ہے فوج کےخلاف۔(وڈیومنسلک ہے)
حامدمیر!
ناظرین اور سامعین تمہاری متعصب صحافت پر اسی لمحہ تھو تھو کرنے لگے جب تم نے یہ بکواس کی کہ
16 اگست 1991 کو ریٹائر ہونے والے جنرل اسلم بیگ کے کہنے پر
مہاجرقومی موومنٹ کا نام تبدیل کرکے 26 جولائی 1997 کومتحدہ قومی موومنٹ رکھا گیا۔
حامدمیر!
میں سمجھتا ہوں کہ تمہیں تعصب کی خارش کہیں اور ہورہی تھی، مگر تم نے اپنی اس خارش کا رخ اپنی زبان کی طرف موڑدیا۔
حامدمیر!
میں تمہیں دو صلاح دینا چاہتا ہوں؛
۱- تمہیں اڑتا تیر آکر لگ جائے تو اسے لے لینا، مگر اڑتے تیر کی طرف کبھی کرنا مت۔
۲- اگر تم واقعی پروفیسروارث میرصاحب
کے نطفےسےہوتواپنی شاؤنسٹ ومتعصب زبان و ذہن کو صحافت کی کسی اونچی اور خوبصورت سی دیوار میں چنوادو۔
یقین مانو، مذکورہ بالا دو اعمالِ صالحہ پر عمل پیرا ہوکر تم خود بھی آزاد ہوجاؤگے اور تمہاری نام نہاد صحافت بھی۔
یاد رکھنا !
ایک درجہ کی آزاد صحافت، مادر پدر آزاد صحافت سے سو درجہ بہتر ہے۔
حامدمیر!
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شایدکہ اتر جائےتیرےدل میں میری بات
۔
@OfficialMQM
@OfficialAPMSO_
-
@OfficialDGISPR
@ImranKhanPTI
@CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal
@BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu
@HassanNisar @mujibshami1 @jawabdeyh
@AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @ranajawad @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @SaleemKhanSafi
@suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @meherbokhari @ajmaljami @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@WajSKhan @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @SHaiderRMehdi
Matloob zaidi retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب ۔۔ واہ کمال حسنِ غلامی ہے۔ کرئیر کا آغاز بینظیر کی غلامی سے،
پھر زرداری کے تلوے چاٹے اب وڈیروں کی اولاد کی غلامی واہ بھئی کمال ہے۔
مُہاجروں سے عصبیت و تعصب کا اظہار کھل کر کرتے ہیں آپ۔
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں
jang.com.pk/news/1634693
Matloob zaidi retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب، پیپلز پارٹی کی قیادت کے لیے اتنی نرم روی اور مہاجروں کے لیے اتنی تلخی؟ آپ کے اس دوہرے معیار پر ایک سوال ہے۔
اس بار ضمیر کا سودا کتنے میں کیا، یا اب ضمیر باقی بھی ہے؟
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
🤖 Made with AI
Matloob zaidi retweeted
وفاقی وزراء کی جانب سے عمران خان کے خط کوNROقراردیاجارہاہے
عمران خان ایک بہادر اورنڈرانسان ہیں وہ
کسی قسم کی ڈیل نہیں کرسکتے
…………………………………………………………
بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب نے وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کے نام خط تحریرکیاہے، یہ خط معروف قانون داں جناب سلمان صفدر اورجناب لطیف کھوسہ کے ذریعے منظرعام پر آیا جس کے مندرجات پڑھ کر پی ٹی آئی کے کارکنان وعوام ذہنی کشمکش میں مبتلا ہیں کہ آیا یہ خط واقعتا عمران خان صاحب نے لکھا ہے یا نہیں۔
سلمان صفدر ایڈوکیٹ اور لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ نے گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے 4 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد اس خط کے بارے میں کچھ نہیں بتایاتھا لیکن اچانک یہ خط سامنے آیا کہ عمران خان صاحب نے کوئی خط لکھا ہے۔ اس خط میں عمران خان نے اپنی زوجہ محترمہ بشریٰ بی بی کی شدید علالت کاتذکرہ کیاہے اور اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے کہ آئیسولیشن کی وجہ سے ان کابلڈپریشر193 تک پہنچ گیا ہے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد متاثرہوگئی ہے اورڈاکٹروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ انہیں برین ہیمرج اوردل کادورہ پڑسکتا ہے۔ عمران خان کے خط میں یہ بھی لکھا ہے کہ اگر وہ جیل میں مرگئے تو اپنی بے گناہی کیسے ثابت کریں گے۔
موجودہ حکومت کے وزراء عمران خان صاحب کے اس خط کو این آراو قراردے رہے ہیں اور انکی جانب سے ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ خدانخواستہ عمران خان صاحب نے پس پردہ کوئی ڈیل کرلی ہے۔ عدالتوں کے چیف جسٹس صاحبان کو خط لکھنے میں قطعی اورقطعی برائی نہیں ہے لیکن خط کی تحریر پڑھ کر ہر ذی شعور ذہنی کشمکش میں مبتلاہوگیا ہے کہ ایک ایسا شخص جو ساڑھے تین سالوں سے اڈیالہ جیل میں تمام تر پابندیوں اورناروا سلوک کے باوجود بہادری، ہمت اور شجاعت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہو آیا وہ اس طرح کا عمل نہیں کرسکتا۔
میری سوچ وفکر اورخیال کے مطابق اپنے وکلاء سے 4 گھنٹے کی ملاقات کے دوران عمران خان صاحب نے اپنے وکلاء کو چند نکات لکھوائے ہوں گے اوران کے وکلاء سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ نے ان نکات کو خط کی شکل دی ہوگی لیکن جس میں عمران خان نے اپنے لئے کسی قسم کی رعایت کے حوالے سے سرے سے کوئی تذکرہ نہیں کیاہوگا۔اب صورتحال یہ ہے کہ عمران خان صاحب سے ڈاکٹروں کی ملاقات بند ہے اوران کی بہنوں کو بھی عمران خان سے ملنے نہیں دیاجارہاہے تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ اپنی کنڈیشن کے حوالے سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کردوں لیکن جب کوئی جیل میں کسی سے ملاقات کرنے جاتا ہے تووہاں بہت سی باتیں آف دی ریکارڈ ہوتی ہیں، عمران خان نے اپنی صحت کے حوالے سے اپنے وکلاء کو آگاہ کیاہوگا، اگرہم اس خط کے بیانئے کودرست مان لیں تو اس کی تصدیق کیسے کریں گے؟عمران خان صاحب نے اپنی صحت کے حوالے سے جوباتیں کی ہیں توجیل میں ان سے ملاقات کرنے والے دونوں حضرات پائے کے وکیل ہیں جن کے فوجی جرنیلوں سے رابطے ہوں گے، انہیں چاہیے تھا کہ وہ ایک بھی لمحہ ضائع کیے بغیرفوجی جرنیلوں سے مطالبہ کرتے کہ عمران خان صاحب کو فی الفور اسپتال منتقل کیاجائے، ان کے تمام طبی ٹیسٹ کرائے جائیں اور انہیں علاج ومعالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔
میں ذاتی طورپر نہیں سمجھتا کہ عمران خان صاحب نے یہ خط لکھا ہوگا اورمیں آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عمران خان صاحب کسی قسم کی ڈیل نہیں کرسکتے، وہ بہادر اورنڈر انسان ہیں اورساڑھے 3 برس سے جیل کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، انہوں نے کبھی کسی سے نہیں کہا کہ میری رہائی کی کوششیں کرو۔
میں نہیں سمجھتا کہ عمران خان صاحب این آراو مانگ سکتے ہیں، وفاقی وزراء کی جانب سے اس خط کی آڑ میں ان پر این آراو مانگنے کے جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ ماضی میں جب عمران خان کوعدالتی حکم پر شفاانٹرنیشنل اسپتال کے بجائے پمزاسپتال لے جایاگیا تھا تو انہوں نے اپنی بہن کوبتایاتھا کہ یہ مجھے مرسی کی طرح مارناچاہتے ہیں لیکن اس خط سے لگتاہے کہ عمران خان کوطبی سہولیات سے محروم کرکے موت کی آغوش میں دھکیلاجارہاہے اس پر تحریک انصاف کی قیادت کو واضح حکمت عملی بنانی چاہیے۔
میں تحریک انصاف کے کارکنان سے کہتا ہوں کہ اس صورتحال پر ہرگز مایوس نہ ہوں اوراپنی جدوجہد جاری رکھیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 497ویں ہنگامی خطاب
17، نومبر2026
Matloob zaidi retweeted
بلاول بھٹو زرداری، جواب دو! تم کس کا خون بہانے کی بات کر رہے ہو؟
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
Matloob zaidi retweeted
صوبےکے معاملے پر بلاول زرداری کی جانب سے کراچی اور دیگر شہروں میں مہاجروں کا خون بہانے کی دھمکی پیپلزپارٹی کی مہاجر دشمنی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ان دھمکیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔
بلاول زرداری یہ مت بھولو!
لگے کی آگ تو آئیں گے گھرکئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
Matloob zaidi retweeted
وی لاگ دیکھیے اور جانیے کس طرح سلیم صافی جیسے نام نہاد صحافی اسٹیبلشمنٹ کی سہہ جہتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوکر ریاست کے جھوٹے بیانیے کو عوام کے ذہنوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
اس کھلے جھوٹ کو، ذہن کی لوٹ کو
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔۔۔
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@OfficialMQM
@SaleemKhanSafi
@HassanNisar
@ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar
Matloob zaidi retweeted
2/2
میں ایم کیوایم کے تمام سینئرساتھیوں سےکہتاہوں کہ وہ بلاول کی کھلی دھمکی پر اپنی ذمہ داری کوسمجھیں، قوم انہیں پکاررہی ہے، چھوٹی موٹی باتیں ایک طرف رکھیں اورتحریک میں واپس آئیں۔ تمام وفاپرست ساتھی اس معاملے پر میدان عمل میں آئیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر ہنگامی خطاب
17 نومبر2026ء
Matloob zaidi retweeted
بلاول زرداری کی جانب سے خون بہانے کی دھمکی پر الطاف حسین کا جواب :
—————————
بلاول زرداری ایک طرف سخت جمہوریت پسند بنتے ہیں، وہ 26 ویں اور27 ویں آئینی ترمیم منظورکرانےکے لئے پیش پیش تھے، انہوں نے اس ترمیم کے لئے حق میں سب سے زیادہ بیانات دیے تھے،28 ویں ترمیم کے حوالے سے بھی بلاول زرداری خاموش تھے لیکن جیسے ہی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز پیش کی تب بھی بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی کے دیگر رہنماؤں نےکہا کہ پنجاب، بلوچستان یا خیبر پختونخوا میں صوبے بننے چاہئیں لیکن سندھ میں صوبے بنانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ اوراب صوبوں کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی باتیں ہورہی ہیں توبلاول زرداری نے اشتعال انگیززبان استعمال کرنا شروع کردی ہے اورکراچی پریس کلب میں تقریرکرتے ہوئے انہوں نے کھلم کھلا دھمکیاں دی ہیں کہ” اگر سندھ میں تقسیم کی گئی تو کراچی میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی، پھر حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص میں بھی خون بہے گا “۔ میں بلاول زرداری سے پوچھتا ہوں کہ تم یہ دھمکی کسے دے رہے ہو؟ کیا ملک میں 12 صوبوں کی تجویز مہاجروں نے پیش کی ہے؟ کیا ملک کا سسٹم کولیپس ہونے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ کیا صوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ اگر وفاقی حکومت اور طاقتور ادارے ملک کے آئین میں 26ویں اور27 ویں آئینی ترمیم کریں توبلاول اس کے سب سے بڑی حمایتی بلکہ اس کے علامہ بن جاتے ہیں لیکن جب 28 ویں ترمیم لانے اور صوبوں کے قیام کی بات آئی ہے توآپ نے کراچی اورسندھ کے دیگرشہری علاقوں میں خون کی ندیاں بہانےکی بات کیوں کی؟ آپ کسے مارو گے؟ کس کے خون سے ہولی کھیلو گے؟ پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں بھی لسانی فساد کےنام پر مہاجروں کا قتل عام کیا، راولپنڈی میں بینظیربھٹوکا قتل ہوا تو آپ نے 27 ، 28 اور 29 دسمبر2007ء کوتین روز تک کراچی میں مہاجروں کے خون سے ہولی کھیلی، ہزاروں گاڑیاں، دکانیں، بینک، فیکٹریاں اور شہریوں کی املاک کوآگ لگائی،ماؤں بہنوں کی عصمتیں تار تار کیں، ہمیں وہ سب یاد ہے،ہم نےبہت صبرکیا اوراس ظلم وبربریت کا معاملہ اللہ پرچھوڑ دیا،لیکن آج صوبوں کے معاملے پر ایک بار پھر بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور ٹنڈوالہ یار میں خون بہانے کی بات کی ہے، آخرتم کس کے خون کی ندیاں بہاؤ گے؟ صوبے بنانے اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ حکومت کرے، اس پر عمل درآمد حکومت اور طاقتور ادارے کریں اور تم اس کی سزا مہاجروں کودو، مہاجراب اس غنڈہ گردی کوقبول نہیں کریں گے۔
میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار اوردیگرشہروں میں رہنے والےمہاجروں سےکہتاہوں کہ بلاول زرداری نے سڑکوں پر آپ کےخون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دی ہے، لہذا آپ کوچاہے اپنے گھرکی کوئی قیمتی چیز ہی کیوں نہ بیچنی پڑے، آپ وہ بیچیں، اسلحہ کے لائسنس بنوائیں اوراپنے تحفظ کے لئے اور جو دھمکی بلاول نےدی ہے اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ صرف نوجوان ہی نہیں بلکہ مائیں، بہنیں بیٹیاں بھی اسلحہ کےلائسنس بنوائیں، ہرمہاجر کوچاہیےکہ وہ اپنے تحفظ کے لئے اسلحہ حاصل کرے۔پیپلزپارٹی نے مہاجروں کابہت خون بہالیا، بہت ہوچکا، میں نوجوانوں، جین زی، ہر فرد سے کہتا ہوں کہ اپنے تحفظ اور بلاول زرداری کی دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری شروع کردیں۔ ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زورکتنا بازوئے قاتل میں ہے۔
بلاول زرداری نےکراچی، حیدرآباد اوردیگر شہروں میں خون بہانے کی جودھمکی دی ہے اس پریہاں کا ہر پشتون، پنجابی، بلوچ اور دیگر ہرمظلوم اب مہاجروں کے ساتھ کھڑاہوگا، پنجابی، پختون، بلوچ اورحق پرست سندھی بھی مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کوبڑی حد تک سمجھ چکے ہیں،اب پیپلزپارٹی نے ڈاکوؤں جیسی اپنی روایتی قتل وغارتگری کاعمل کیا اور مہاجروں پرچڑھائی کی توپنجابی، پختون، بلوچ حق پرست سندھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گےاور وہ بھی اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کوآئیں گے اوران کے ساتھ ہوں گے۔
اگر بلاول زرداری میں اخلاقی جرات ہوتی تو جنہوں نے صوبوں کے قیام کا منصوبہ بنایا، جنہوں نے اس پر ریفرنڈم کرانے کی بات کی ہے وہ ان سے لڑنے کی بات کرتا، مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہاہے؟ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے بھی پوچھتاہوں کہ وہ بلاول زرداری کی دھمکیوں پر اب تک کیوں خاموش ہیں۔
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر، تمام کورکمانڈرزاورآپریشنل کمانڈرز سے کہتاہوں کہ اگرآپ ملک کی بہتری کےلئےکچھ کرناچاہتے ہیں اور مہاجر عوام اس کی سپورٹ کررہے ہیں تو مہاجروں کی حفاظت کون کرے گا؟ آپ مجھ پراورمیری ایم کیوایم پر عائد ہرقسم کی غیراعلانیہ پابندی ختم کریں اور ایم کیوایم سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے۔
👇 1/2
Matloob zaidi retweeted
صوبے کے معاملے پر بلاول کی کراچی میں خون بہانے کی دھمکی قابل مذمت ہے
مہاجر اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری کریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر ، کورکمانڈر نوٹس لیں
بانی و قائد الطاف حسین کا فکر انگیز ہنگامی خطاب
@AltafHussain_90
@BBhuttoZardari
youtu.be/Btgzl0vLtsA?is=eHw8…
Matloob zaidi retweeted
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل
@ImranKhanPTI @PTIofficial
Matloob zaidi retweeted
Pakistan: MQM founder Altaf Hussain has appealed to the Chief Justices of the Supreme Court, Constitutional Court, and Islamabad High Court to give "sympathetic consideration" to Imran Khan’s letter and immediately proceed with his cases.
In a video message, he urged the judiciary to act without delay.
#ImranKhan #AltafHussain #Pakistan
Matloob zaidi retweeted
شاعر کی اس "قصیدے" میں عوام سے مراد سسٹم بینفشریز کرپٹ ارض وطن کے وسائل پر قابض ۲ فیصد ایلیٹ کلاس ہے
جس نے
بقایا ۹۸ فیصد دووقت کی روزی روٹی کی تگ و دو میں الجھا رکھے ہیں
Matloob zaidi retweeted
2/3
عراق:
جب انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عراق کے صدر صدام حسین کےخلاف ہوئی تو ان پر Weapons of Mass Destruction (WMD) یا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے مہلک ہتھیاروں کا الزام لگایا گیا، انٹرنیشنل اداروں کی جانب سے مہلک ہتھیاروں کی برآمدگی کے لئے عراق کی تلاشی لی گئی۔ پھر بھی عراق کے خلاف WMD کوجوازبناکرعراق پر حملہ کیا گیا، اس پربمباری کی گئی، اس پر قبضہ کیاگیا، صدام حسین کوگرفتارکرکے پھانسی دیدی گئی۔ عراق کواس طرح تباہ کیا گیا کہ وہ آج تک اس تباہی سے نہ نکل سکا۔ جب یہ سب کچھ کیاگیاتو کوئی بھی اسلامی ملک عراق کی حمایت میں نہ آیا۔
لیبیا:
عراق کے بعد لیبیا کے ساتھ بھی وہی کچھ کیا گیا، لیبیا تیل کی دولت سے مالامال اور ایک خوشحال ملک تھا، لیبیا کے رہنما کرنل معمرقذافی استعماری قوتوں کی کارستانیوں کے بخوبی واقف تھے، چنانچہ کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ان پر بھی الزامات لگائے گئے،انہیں دنیا سے آئسولیٹ کیا گیا، لیبیا میں ایکشن کئے گئے، یہاں تک کہ معمرقذافی کوبہیمانہ طریقے سے قتل کردیاگیا اور پھر لیبیا کومکمل طورپر تباہ کردیا گیا۔
شام:
عراق اورلیبیا کی طرح شام کا ملک بھی انٹرنیشنل اسیٹبلشمنٹ کے نشانے پر تھا۔اسے بھی دنیا سے کاٹ کر آئسولیٹ کردیا گیا، وہاں کی حکومت کوہٹانے کے لئے تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد داعش جیسی تنظیم بنائی گئی، وہاں خانہ جنگی کرائی گئی اورپھربالآخرشام میں اس کے رہنما بشارالاسد کی حکومت کاتختہ الٹ دیاگیا اوروہاں داعش کی حکومت قائم کرادی گئی۔
ایران:
تازہ ترین مثال ایران کی ہے جسے برسوں تک پوری دنیاسے کاٹ کر رکھ دیاگیا، اسے آئسولیٹ کیاگیا، اس پر طرح طرح کی پابندیاں لگائی گئیں، کرمنلائزیشن کی پالیسی کے تحت ایران پر مختلف الزامات لگائے گئے، پھر اس پرباربارخطرناک حملے کئے گئے، اس پر وحشیانہ بمباری کی گئی، اس کی لیڈرشپ اورہزاروں شہریوں کو مار دیاگیا، اس کے انفرااسٹرکچر کوتباہ کردیا گیا، دنیامیں ایساماحول پیداکیا گیا کہ کوئی ملک اس کی حمایت میں نہ بولے، مغربی دنیاتودور کی بات ہے، او آئی سی یا کوئی اسلامی ملک اس کی حمایت میں آگے نہ آیا۔لیکن اس تمام جبر وستم کے باوجود ایران کے عوام ڈی مورالائز نہیں ہوئے اورانہوں نے استقامت کا مظاہرہ کیا۔
ڈی مورالائزیشن:
جیسے دنیا میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے اپنی پالیسی کے تحت اپنے مخالف ممالک، وہاں کے لیڈروں اوران کی حکومتوں کے خلاف کارروائیاں کیں اسی طرح پاکستان میں یہاں کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اپنے مخالف لیڈروں، ان کی سیاسی جماعتوں اورتحریکوں کے خلاف بھی یہی کچھ اقدامات کرتی ہے، انہیں کچلنے کے لئے ان کے خلاف آپریشن کرتی ہے۔ وہی پالیسی اختیارکرتی ہے، یعنی پہلے انہیں آئسولیٹ کرو، کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ان پر الزامات لگائیں اورپھر ان کے خلاف ریاستی طاقت کابیدریغ استعمال کریں اوراس جماعت کی قیادت، اس کے کارکنوں اورچاہنے والوں کے خلاف اسقدرشدت سے کارروائیاں کریں کہ وہ ڈر جائیں تاکہ سہ جہتی حکمت عملی کے تحت تیسرافیز ڈی مورالائزیشن شروع ہو یعنی ان میں مایوسی پیداہوجائے۔
یہی کچھ ایم کیوایم کے خلاف کیاگیا، یہی کچھ آج پی ٹی آئی کے خلاف کیاجارہا ہے، عمران خان اوران کے کئی ساتھی قید ہیں، ان کی خیبرپختونخوا میں حکومت کو ہٹادیاگیا، وہاں گورنرراج اورایمرجنسی نافذ کردی گئی، ان کے لوگوں کی اس طرح پکڑ دھکڑ کی گئی تاکہ لوگ ڈرکر خاموش ہوکربیٹھ جائیں۔
2/3
youtu.be/ymqIa30kx0Q?si=vvVF…
Matloob zaidi retweeted
ایک
شرجیل میمن ثابت کریں کہ MQM کاکون ساعہدیدار 4,4اداروں میں ملازمت کررہاتھا؟
دوسرے
سوشل میڈیا پرگردش کرنےوالی اس فہرست کی بھی وضاحت کریں کہ ڈپٹی میئرکراچی کےقریبی رشتہ دار قیوم بلوچ کےگھر سے32افراد کوسرکاری ملازمت دینےکی خبر سچ ہےیاجھوٹ؟
Matloob zaidi retweeted
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی ۔ ایک فکر انگیز لیکچر - 3
Three Pronged Strategy of Establishment
————————
اسٹیبلشمنٹ ملکی ہویا بین الاقوامی، اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی انہی تین طریقوں آئسولیشن، کرمنلائزیشن اورڈی مولائزیشن پر مشتمل ہوتی ہے اور سب کا طریقہ واردات کم وبیش ایک ہی جیسا ہوتا ہے۔ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کواپنی پالیسی پر عمل کرنے کےلئے آئسولیشن کی ضرورت کیوں درکار ہوتی ہے؟جس جغرافیہ میں بھی کوئی تحریک، کوئی سیاسی جماعت یا کوئی لیڈر اس ملک کے نظام کی تبدیلی اور اسٹیٹس کوکے خلاف جدوجہد کرتا ہے اور حکومت وقت کے خلاف آوازاٹھاتا ہے تو وہاں کی اسٹیبلشمنٹ اس کے خلاف اسی حکمت عملی پرعمل کرتی ہے۔اس کی کوشش ہوتی ہے کہ اس لیڈر یااس کے ہم خیال لوگوں کواس کے ہمدردوں اور کمیونٹی سے آئسولیٹ کردیاجائے۔کیونکہ جب لیڈر روپوش ہو، جیل میں قید ہو یا اسے ملک سے باہر جلاوطن ہونے پر مجبور کردیاجائے تووہ اپنےکارکنوں، ہمدردوں اور ہم خیال لوگوں سے جسمانی طورپر دور ہوجاتاہے جس کا اثر پڑتاہے۔میں اس بات کوسمجھ سکتاہوں، پاکستان میں مجھے تین مرتبہ گرفتارکیاگیا، پھر جلاوطن ہونے پر مجبورکردیاگیا۔اسی طرح عمران خان گزشتہ تین سال سے جیل میں قید ہیں۔ان کی ملاقاتیں بند ہیں۔حتیٰ کہ آج انہیں ان کے وکلاء اوربہنوں تک سے ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔
آئسولیشن کی شکلیں۔
آئسولیشن کی کئی شکلیں ہوتی ہیں اور ہر ایک کااپنامقصداوراثرہوتا ہے۔ یعنی دیکھا جاتا ہےکہ فلاں لیڈر اسٹیبلشمنٹ کے سسٹم کو چیلنج کررہا ہے تواس کے خلاف طرح طرح کےہتھکنڈے اختیار کئے جاتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ اپنے ہتھکنڈوں میں ناکامی کے بعد کسی لیڈر کو راستے سے ہٹانے کے لئے اس کو Physically Eliminate کرنے کی، یعنی قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
مجھ پر پاکستان میں کئی مرتبہ قاتلانہ حملے کرائے گئے، سب سے سنگین واقعہ 21دسمبر 1991ء کو ہوا جب مجھ پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیاگیا، پنجاب میں ایک ریلی کے دوران انہیں گولی ماری گئی۔
آئسولیشن پالیسی کے تحت لیڈرشپ کو اس کے کارکنوں اورعوام سے کاٹ کراس کی فزیکل آئسولیشن کی جاتی ہے۔
آئسولیشن پالیسی کے تحت کسی کمیونٹی کو دیگرتمام کمیونٹیز سے کاٹ کر، یا اس کا سوشل بائیکاٹ کرکے اس کمیونٹی کی سوشل آئسولیشن کی جاتی ہے۔
سائیکلوجیکل آئسولیشن بھی آئسولیشن پالیسی کاحصہ ہوتاہے جس کے تحت کسی جماعت، تحریک یاقوم کو دہشت گرد، فاشسٹ قراردیکریااسی طرح کے الزامات لگاکراس کاامیج خراب کیاجاتا ہے اوراس کے خلاف ایساماحول بنادیاجاتا ہے کہ کوئی اسے قبول نہ کرے۔
آئسولیشن میں جغرافیکل آئسولیشن بھی شامل ہے، یعنی کسی قوم یاملک کو دوسری قوموں یادوسرے ملکوں سے کاٹ کررکھ دیا جائے اوراس کے خلاف ایسا ماحول بنادیاجائے کہ اسے بین الاقوامی سطح پر دوسرے جغرافیوں سے کاٹ دیاجائے۔
کرمنلائزیشن
جیسے میں پہلے بھی بتاچکاہوں کہ سہ جہتی حکمت عملی کے دوسرے نکتے ”کرمنلائزیشن“ کے تحت سسٹم کوچیلنج کرنے والے کسی بھی لیڈر، کسی تحریک یاسیاسی جماعت کوعوام میں بدنام کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ اور اس کی ایجنسیاں طرح طرح کےالزام لگاتی ہیں،اس کے خلاف پروپیگنڈے کرتی ہیں،پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا استعمال کرتی ہیں، جیسے ایم کیوایم کے پرطرح طرح کے الزامات لگائے گئے، اس کے رہنماؤں اورکارکنوں کو سیاسی کارکنوں کے بجائے کرمنلز اور دہشت گرد بناکرپیش کیاگیا، آج اسی طرح پاکستان تحریک انصاف پر بھی 9مئی کے واقعات، کورکمانڈرہاؤس اور ریڈیو پشاور پاکستان کوجلانے، جی ایچ کیو اورفوجی تنصیبات پر حملوں، دہشت گردی، تشدد اورطرح طرح کے الزامات لگائے گئے، عمران خان کواسرائیلی ایجنٹ، یہودی ایجنٹ، ملک دشمن قراردیاگیا، بین الاقوامی سطح پر بھی ان کاامیج خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ ان الزامات کے تحت تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں کی گئی۔
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اورمختلف ممالک کے خلاف کارروائیاں:
جیساکہ پہلےبتایا جاچکا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دوطرح کی ہوتی ہے، ایک کسی ملک کی نیشنل اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اوردوسری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے۔ یہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ جب کسی لیڈر، کسی ملک کے مقبول رہنما، وہاں کے حکمراں، اس کی حکومت اوراس ملک کے خلاف ہوتی ہے تو اس کوبدنام کرنے کے لئے اس پر طرح طرح کے سنگین الزامات لگاتی ہے، اس کودنیا کے دیگر ممالک اوربین الاقوامی فورمزسے کاٹ دیتی ہے۔ پھر مختلف سنگین الزامات لگا کراس ملک کے خلاف ماحول بنایا جاتا ہے، اس کے خلاف فیصلے کئے جاتے ہیں اور طاقتورممالک ملکرپھراس کے خلاف بڑے بڑے ایکشن کرتے ہیں، اس کی مختلف مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔
1/3
















