APMSO (@OfficialAPMSO_) header
APMSO (@OfficialAPMSO_) profile picture

Student wing of @OfficialMQM Founder & Leader @Altafhussain_90

Joined April 2022
Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)Photo by APMSO (@OfficialAPMSO_)
If you’re interested in knowing who the leader of MQM is, and if you want to understand who has been giving their full dedication to MQM since day one, then you should definitely watch this documentary at least once. youtu.be/_kVxIrqYAzI?si=Wwgd…
19
1
34
2,718
🇵🇰 آخر پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کیا حالات کبھی بدلیں گے؟ 😔 سارہ کی آنکھوں میں فکر، دل میں بے چینی اور ذہن میں ایک ہی سوال۔۔۔ آخر کب تک؟ 🔥 مگر علی نے ایسا کیا جواب دیا کہ سارہ چند لمحوں کے لیے خاموش رہ گئی؟ ❓ کیا علی کے جواب نے سارہ کو مطمئن کر دیا، یا اس کی پریشانی مزید بڑھ گئی؟ 🎬 ایک سوال، ایک جواب اور ایک ایسی گفتگو جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے گی! 👇 مکمل ویڈیو آخر تک دیکھیے اور بتائیے، آپ کس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ #Pakistan #AliSara #StudentDiscussion #APMSOProduction
18
25
370
مسئلہ کشمیر اور پاکستان کا گلا سڑا نظام ایم کیو ایم کیا چاہتی ہے، جس نے بانی و قائد الطاف حسین کا یہ تاریخی خطاب نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔نشر مکرر دیکھئے youtube.com/live/Y2yIPnlggDU…
1
41
60
725
نوجوانو! اب وقت آ گیا ہے کہ آنکھیں کھولو، حالات کا جائزہ لو اور سوچو کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی برسوں سے تمہیں کیا سمجھاتے آ رہے ہیں۔ آج ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت و حرمت کا سوال ہے۔ ہمارے نوجوانوں کے مستقبل اور ہمارے شہر کے تحفظ کا سوال ہے۔ اپنے حقوق کی حفاظت اور اپنے خاندانوں کے وقار کا دفاع ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ آخر الطاف حسین بھائی کی آواز کو پابندیوں میں جکڑنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیا اس لیے کہ کراچی کے نوجوان اپنے حقوق کی بات نہ کر سکیں؟ کیا اس شہر کو بے آواز اور بے سہارا چھوڑ دینا ہی مقصود ہے؟ یاد رکھو! حقوق خاموش رہنے سے نہیں ملتے، ناانصافی کے سامنے شعوری، متحد اور پُرامن جدوجہد سے حاصل ہوتے ہیں۔ **اے کراچی کے نوجوانو! بیدار ہو، اپنے حقوق کو پہچانو، اپنی ماؤں بہنوں کی عزت و تحفظ کے لیے آواز بلند کرو۔ اب خاموش تماشائی بننے کا وقت نہیں۔** **خاموشی مسئلے کا حل نہیں، پُرامن آواز اٹھانا ہمارا حق ہے!**
6
38
66
1,144
**قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تصویر اور آواز پر پہرے بٹھانے والے ادارے کراچی کی طالبات کو مسلح لٹیروں سے تحفظ دینے میں کیوں ناکام ہیں؟ حمدرد یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ شہر میں امن و امان کے دعوؤں کی قلعی کھول رہا ہے، اے پی ایم ایس او** **لندن: 10 نومبر 2026ء** آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (APMSO) کے چیئرمین سرفراز صدیقی نے حمدرد یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اب تعلیمی اداروں کی طالبات بھی محفوظ نہیں رہیں۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی کی طالبات بس کے انتظار میں موجود تھیں کہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے انہیں اسلحے کے زور پر ہراساں کیا، ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور ان کا سامان چھیننے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض ڈکیتی کی کوشش نہیں بلکہ شہر کی بیٹیوں کی عزت، وقار اور تحفظ پر حملہ ہے۔ آخر کراچی کی مائیں، بہنیں اور طالبات کب تک خوف کے سائے میں زندگی گزاریں گی؟ والدین اپنی بیٹیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے گھروں سے بھیجتے ہیں، لیکن اگر تعلیمی اداروں کے اطراف سڑکوں پر بھی ان کی عزت اور جان محفوظ نہیں تو اس کی ذمہ داری کون قبول کرے گا؟ سرفراز صدیقی نے سوال کیا کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تقریر، تصویر اور تحریر پر پابندی کے معاملے میں جس طرح قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر معمولی مستعدی اور سرگرمی کا مظاہرہ کرتے ہیں، کیا کراچی کی بیٹیوں کی عزت و آبرو اور جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی ایسی ہی مستعدی دکھائی جائے گی؟ یا شہر کی طالبات کو مسلح جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے؟ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، یونیورسٹی اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے جائیں اور طالبات کے لیے محفوظ سفری سہولیات یقینی بنائی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اے پی ایم ایس او طالبات کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے پر خاموش نہیں رہے گی۔ کراچی کی بیٹیوں کا تحفظ کوئی رعایت نہیں بلکہ ان کا بنیادی حق ہے اور اس حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ **جاری کردہ:** شعبہ نشر و اشاعت آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (APMSO)
7
55
2
88
1,168
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہوگا دیکھا جائے گا! xitter.cf/OfficialAPMSO_/status/…
اے پی ایم ایس او کا پہلا پوڈکاسٹ رکے گا نہیں! جب بات بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی سے متعلق ایک اہم پیشکش کی ہو، تو مشکلات کے باوجود کام جاری رکھنے کا ہمارا فیصلہ اٹل ہے۔ اے پی ایم ایس او کا پہلا پوڈکاسٹ ضرور پیش کیا جائے گا! 🎙️ APMSO PRODUCTION — COMING SOON
1
27
1
38
469
اے پی ایم ایس او کا پہلا پوڈکاسٹ رکے گا نہیں! جب بات بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی سے متعلق ایک اہم پیشکش کی ہو، تو مشکلات کے باوجود کام جاری رکھنے کا ہمارا فیصلہ اٹل ہے۔ اے پی ایم ایس او کا پہلا پوڈکاسٹ ضرور پیش کیا جائے گا! 🎙️ APMSO PRODUCTION — COMING SOON
🤖 Made with AI
2
16
26
742
🎬 APMSO PRODUCTION — ایک نئے ڈیجیٹل سفر کا آغاز! ٹیلی فون کے دور سے ڈیجیٹل دنیا تک — ایک سفر، کئی داستانیں! APMSO Production کے پلیٹ فارم سے بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے ڈیجیٹل سفر، ان کے خطابات، تاریخی گفتگوؤں اور مختلف موضوعات پر دیے گئے لیکچرز کو جدید ٹیکنالوجی اور تخلیقی انداز میں عوام تک پہنچایا جائے گا۔ یہ ایک نئی کاوش ہے، جس میں ماضی کے تاریخی لمحات سے لے کر آج کے ڈیجیٹل دور تک کے سفر کو دستاویزی فلموں، ویڈیو پوڈکاسٹس اور جدید بصری پیشکشوں کے ذریعے سامنے لایا جائے گا۔ نیا انداز، نئی ٹیکنالوجی، تاریخی سفر کی نئی پیشکش! 🎥 APMSO PRODUCTION Bringing History to the Digital Generation. #APMSOProduction #AltafHussain #DigitalJourney #VideoPodcast #DigitalMedia
1
33
52
542
🎙️ APMSO Production Presents 🎬 APMSO کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ — COMING SOON! دو نوجوان، علی اور سارہ، ایک دلچسپ اور معلوماتی گفتگو کے ساتھ! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جدوجہد، ابلاغ پر پابندیوں کے بعد عوام سے رابطے کے نئے ذرائع، سوشل میڈیا کا سفر، ٹک ٹاک لائیو سیشنز اور تاریخی تعلیمی لیکچرز پر ایک خصوصی گفتگو۔ 🎧 نئے سوالات، تاریخی حقائق اور ڈیجیٹل دور کی ایک نئی داستان! 📢 بہت جلد آپ کی اسکرین پر! 🎥 APMSO Production | Official AI-generated fictional educational podcast. #APMSO #APMSOProduction #AltafHussain #Podcast #ComingSoon
🤖 Made with AI
35
57
655
شہباز گل @SHABAZGIL صاحب آج آپکوعسکری اورسیاسی قیادت میں ہر جگہ پنجابی دکھائی دے رہےہیں کل یہی حقائق بانی وقائدالطاف حسین بیان کرتے تھے توآپ اور آپکےہم عصر ان پرپنجابیوں کےخلاف نفرت کاالزام لگاتےتھے، اب وہ نفرت کہاں گئی؟ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 👇 facebook.com/share/r/1DqGizv…
6
63
3
88
1,181
🎙️ APMSO Production Presents 🎬 APMSO کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ — COMING SOON! دو نوجوان، علی اور سارہ، ایک دلچسپ اور معلوماتی گفتگو کے ساتھ! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جدوجہد، ابلاغ پر پابندیوں کے بعد عوام سے رابطے کے نئے ذرائع، سوشل میڈیا کا سفر، ٹک ٹاک لائیو سیشنز اور تاریخی تعلیمی لیکچرز پر ایک خصوصی گفتگو۔ 🎧 نئے سوالات، تاریخی حقائق اور ڈیجیٹل دور کی ایک نئی داستان! 📢 بہت جلد آپ کی اسکرین پر! 🎥 APMSO Production | Official AI-generated fictional educational podcast. #APMSO #APMSOProduction #AltafHussain #Podcast #ComingSoon
🤖 Made with AI
35
57
655
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔ کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
18
111
2
177
2,326
🎬 ایک تاریخی سفر، علم و شعور کے نئے افق اور 500 لیکچرز کا سنگِ میل! قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر مشتمل لیکچرز کا سلسلہ 500 کے تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ رہا ہے۔ اس علمی و تاریخی سفر کی جھلکیاں سمیٹے APMSO Production کی خصوصی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔ عوام سے خصوصی دعوت ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں اور قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے TikTok اور YouTube پر موجود لیکچرز، تاریخی تقاریر اور مختلف موضوعات پر گفتگو سے آگاہی حاصل کریں۔ 🎥 دیکھیے، جانیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے! #AltafHussain #APMSO #500Lectures
37
50
435
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ #RightMovementAJk کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔ میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔ الطاف حسین  7  نومبر2026ء
20
134
6
181
4,372
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar @OfficialDGISPR
9
67
2
96
732
Sara and Ali discussing Altaf Hussain Bhai’s recent video log and his appeal to Field Marshal Syed Asim Munir for national reconciliation and political unity in Pakistan. ⬇️⬇️⬇️⬇️
3
27
52
595
عظیم لیڈر ۔عظیم قائد ۔عظیم رہنما ۔ جناب الطاف حسین بھائی ۔۔ بہت جلدی انشاءﷲ ۔۔ اپنی فکری نشست 500 ویں مکمل کرنے والے ہیں ۔۔ @AltafHussain_90 @AwazEHaq90 @OfficialMQM @OfficialAPMSO_
1
5
12
65
Sara got hurt.
1
22
38
606
Please listen to Sara and Ali
23
1
32
416
Pleaee listen to Sara and ali.
26
40
507
موجودہ سنگین حالات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام اہم پیغام
34
169
7
304
14,269