#RegulariseSSEsAEOs
Allah kry final good news ho ab ye..
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
#RegulariseSSEsAEOs
@ImranKhanPTI
Regularization k orders kr k shukriya ka moqa dy....
شکریہ کپتان۔۔۔
@ImranKhanPTI
آپ نے لاہور میں احتجاج کرتے اساتذہ کا فوری نوٹس لیا اور رات اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اور میاں اسلم اقبال کو اساتذہ کا مسئلہ فوری حل کروانے کی ہدایت دی
#RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark
1
شکریہ کپتان۔۔۔
@ImranKhanPTI
آپ نے لاہور میں احتجاج کرتے اساتذہ کا فوری نوٹس لیا اور رات اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اور میاں اسلم اقبال کو اساتذہ کا مسئلہ فوری حل کروانے کی ہدایت دی
#RegulariseSSEsAEOs #27DecProtestZamanPark
1
#دھرنااپڈیٹ
AEO اور SSEs
کی ریگولیشن کے لئے کل 11:00 بجے کا ٹائم دیا گیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs
#RegularisationofSSEsAEOs
#27DecProtestZamanPark
#Dharnalive
#ZamanParkLive
2
"تصویریں بولتی ہیں"
مگر ان ظالم حکمرانوں کے بخت سوئے ہیں جو ان معماروں کی دعائیں لینے سے قاصر ہیں ۔۔۔
#27DecTeacherProtest
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
2
RT @ZohaibA67105923: وقتِ رخصت جو آن پہنچے
جاؤ کہہ دو سبھی کو جا کر
جھکے نہیں ہم تمہاری خاطر
ڈٹے رہے ہم تمہاری خاطر
یہ جان جاتی ہے تو جائے
ہماری جِہت ہے حق کی خاطر
رگوں میں بہتا لگے جو تھمنے
ہو نعرہ آخر تمہاری خاطر
#TeachersProtestAtZamanPark
#Regularise…
1
صبح بخیر
جن کی نہیں سنی جاتی انکی سنو اللہ سبحان و تعالٰی نے @ChParvezElahi تمہیں اختیار دیا ہے تو سنو'
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ°
Surah At-Takâthur8
"پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا"
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
1
اے میرے پیارے اللہ ہمارے اساتذہ کی مدد فرما آمین یارب العالمین۔
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegularizeSSEsAEOs xitter.cf/Govt_SCH00L/status/160…
1
جب قانونی پیچیدگی دور کردی گئی تو فائل دفتروں میں آگے اپنی منزل پہ کیوں نہیں پہنچ پا رہی ؟
کیا آپ سیاستدانوں کی بے حسی ہے یا آپکی بیوروکریسی بات نہیں مانتی ؟
ہمیں کلئیر بتائیں
#WhyTeachersAreOnRoads
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi @DrMuradPTI
3
ھیلو حکمرانوں ۔اگر سو گیا ھے ضمیر تو اسکو جگا دیں۔
ریگولیشن ہمارا حق ھے اور یہ حق ہم لے کر رہیں گے۔
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
3
وہ کیا مجبوری ہے جس کی وجہ سے پنجاب حکومت میرٹ پر منتخب ہوئے اساتذہ کو مستقل نہیں کررہی۔
#27DecProtestZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
@ChParvezElahi
اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا
اے سنگ دل تجھے بھی خبر ہے کہ کیا ہوا
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI
@mooniselahi
@RajaBasharatLAW
@ChParvezElahi
3
یہ سیاستدان کا بچہ ہوتا تو ان کی رگیں پھولتی
بیوروکریٹ کا بچہ ہوتا تو آنکھوں کو نیند نصیب نا ہوتی
سکیورٹی آفیسر راتوں رات قانون بنتا تو وہ پاس بھی ہوتا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوتا۔
یہ ایک استاد کا بچہ ہے جس کی عزت کرنا تو دور بات سننا بھی گوارا نہیں۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
دو دن سے اساتذہ وزیر اعلٰی ہاؤس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
آواز وزیر اعلٰی ہاؤس کے اندر کیوں نہیں پہنچ رہی؟
#RegulariseSSEsAEOs
#TeachersProtestAtZamanPark
1
"بچوں کے لیے اپنے رول ماڈل اساتذہ کی سڑکوں پر خواری کا منظر ریاست ماں سے بیزاری کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے۔"
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi

























