
#Chemistry is the miracle of Science!
Narowal Pakistan
Joined May 2019
- Tweets1.4K
- Following193
- Followers63
- Likes1K
اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہت شکریہ۔
حکومت میں بیٹھے لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
Kashif Ali
SSE-SCI
@HassanNisar
#RegulariseSSEsAEOs
ChemDude035 retweeted
What is this?? Are the pictures a project based on appointments? See advertisement for the recruitment of SSEs AEOs you Aslam Iqbal.
#دھرنااپڈیٹ
مسئلے حل کیوں نہیں ڈھونڈ تے؟؟؟
پڑھے لکھے طبقہ پر ظالم کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
#Day4
Solve the issue.
#RegulariseSSEsAEOs
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI – at Punjab, Pakistan
جتنا ظلم SSEs and AEOs پر پنجاب گورنمنٹ نے کیا ہے تحریک انصاف کی گورنمنٹ نے کی ہے اتنا کسی نے بھی نہیں کیا۔
#RegulariseSSEsAEOs
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI – at Punjab, Pakistan
#دھرنااپڈیٹ
مسئلے حل کیوں نہیں ڈھونڈ تے؟؟؟
Solve the issue.
#RegulariseSSEsAEOs
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI – at Punjab, Pakistan
#دھرنااپڈیٹ
#Day4
Dharna in Progress
کلب چوک سے کچھ دیر کے بعد زمان پارک کی طرف مارچ ہوگا۔
SSEs اور AEOs
کے تازہ دم قافلے دھرنا میں شامل ہو رہے ہیں
#RegulariseSSEsAEOs
#RegulizationSSEsandAEOs
#27DecProtestZamanPark
@dude_chem xitter.cf/dude_chem/status/16087…
#دھرنااپڈیٹ
#Day4
Dharna in Progress
کلب چوک سے کچھ دیر کے بعد زمان پارک کی طرف مارچ ہوگا۔
زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں
#RegulariseSSEsAEOs
#RegulizationSSEsandAEOs
#27DecProtestZamanPark
@dude_chem
ChemDude035 retweeted
"حکومتی ایوانوں کو جلد از جلد یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ 14000 اضطرابی اذہان سے قوم کی تعمیر کا عمل جاری رکھنا ہے یا پھر ان کے اضطراب کو ختم کر کے آنے والی نسلوں کو مثبت اور محفوظ مستقبل کی نوید دی جائے گی۔" dailyurducolumns.com/blog/as…
موجودہ صورتحال
دھرنا فیصلہ کن مراحل میں داخل
ہمیں کیوں ذلیل کیا گیا؟؟؟
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
#RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI
#RegulariseSSEsAEOs
Strike
CM House xitter.cf/i/broadcasts/1OdKrzwZm…
کوئی سیاستدان رہ تو نہیں گیا جو اساتذہ کے ساتھ وعدہ کرکے مکر نہ گیا ہو؟
عمران خان صاحب بہت مجبور ہو کر یہ اساتذہ آپ کے دروازے پہ آئے ہیں ان کا مطالبہ پورا کریں اور مستقلی کو آرڈرز جاری کر کے ان کو گھروں کی طرف روانہ کریں
#RegulariseSSEsAEOs
#TeachersProtestAtZamanPark
#LivefromDharna
#Day3
نوٹیفیکیشن لیے بغیرکوئی گھر واپس نہیں جائے گا۔۔۔ تمام لوگ دھرنے میں پہنچیں۔۔ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کچھ وقت میں ہو جائے گا
دوبارہ مال روڈ بند کرنے کی تیاری۔۔۔
Sbi log Dharna ki jaga pe pohnchen
#RegularisationofSSEsAEOs
#27DecProtestZamanPark
#دھرنااپڈیٹ
وزیراعلٰی کی قیادت میں اجلاس جاری SSEs اور AEOS کی مستقلی ایجنڈے شامل۔
#DharnaInProgress
#Day3
#RegulariseSSEsAEOs
#VoiceofNarowal #LiveFromDharna
دھرنے کا تیسرا روز
ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے
ہم ڈٹے ہوئے ہوئے
#RegulariseSSEsAEOs
#regulation
#27DecProtestZamanPark
#LiveFromDharna
گواہ رہنا ہم کھڑے تھے۔۔۔۔
Protest in progress. #Day3
خراب موسم، بارش، سردی کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟؟؟
پتہ ہے یہ کون لوگ ہیں؟؟؟ ملک کے تعلیم یافتہ لوگ۔
#RegulariseSSEsAEOs
#27DecProtestZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
Strike SSEs and AEOs xitter.cf/i/broadcasts/1OyJAVldD…
اعلٰی تعلیم اس لیے حاصل کی کہ سڑکوں پہ ذلیل ہوا جائے؟
6 ڈگری سینٹی گریڈ پر نیچے بیٹھے ہوئے یہ ملک کے اساتذہ ہیں۔
جنہوں نے اپنی زندگیاں حصول تعلیم اور فروغ تعلیم کے لیے صرف کر ڈالیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
@mooniselahi
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi






















