بلبتوڑی (@Sadhadaf) header
بلبتوڑی (@Sadhadaf) profile picture

تُو جو کوئی ہے، مرا زادِ زندگی نہ پرکھ.. میں جو بھی ہوں، مری رمزوں کی شال کھول نہیں... ش.ع https://xitter.cf/t.co/MWdiybLeGy

ڈٹھا کھوہ(زومبیستان)
Joined May 2020
Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جینے کی خواہش ہوتی ہے لیکن پتہ ہی نہیں چلتا کب زندگی نوکری، فیملی، اور ذمہ داریاں نبھاتے گزر جاتی ہے کہ اپنی خواہشات پوری کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔
2
10
40
1,071
بلبتوڑی retweeted
جسے اپنی قدروقیمت معلوم ہوتی ہے وہ اپنے آپکو ترازو پر رکھتا ہی نہیں ہے۔ —————————————— من يعرف قيمته جيداً ، لا يضعها فوق الميزان"
3
21
1
87
2,678
بلبتوڑی retweeted
سعودی عرب کے سربراہ مملکت پاکستان کہ تاریخی دورے پر تھے۔بڑی اہم تقریب منعقد ہو رہی تھی ۔اتنے میں خان صاحب نے عین تقریب کہ درمیان پارسل منگوا کر کھانا کھانا شروع کر دیا ۔اور مزے سے چپکے چپکے بوٹیاں اندر کرنا شروع کر دیں ۔ادھر صدر مملکت عارف علوی صاحب نے بیٹھے ہی تقریر میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیے ۔عمران خان صاحب کو بوٹیاں کھاتے کھاتے انہیں سمجھانا پڑا کہ تقریر کھڑے ہو کر کرنا ہوتی ہے۔اٹھ جاؤ۔ اس سارے موقع پرسعودی سربراہ مملکت خاصے پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستان کن کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔ غالبا پھر اسی لیے بقول بشری بی بی سعودی ولی عہد کو جرنل باجوہ سے کہنا پڑا تھا "کہ یہ تم کیا اٹھا لاے ہو " مختصر لیکن شاندار دور تھا
66
638
50
1,649
180,789
مسلم امہ کا لیڈر بننے کی دعا تھی رب نے سارے اہل کتاب دی لیڈری دے دتی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
20
90
1
466
6,016
اپنے اوورسیز بہن بھائیوں سے پیشگی معذرت کے ساتھ اگر انکو لگے کہ میں ان سے اختلاف کر رہی ہوں۔ مگر پلیز جب ہم پاکستانی موسم کی مناسبت سے اپنی حکومت سے چھٹیوں کا پیٹرن بدلنے کی بات کرتے ہیں تو آپ یہ نا کہا کریں کہ ہمارے ملک میں تو برفباری میں بھی سب چلتا ہے۔ جی بالکل چلتا ہو گا👇
40
35
5
283
75,918
2,074
15,852
1,157
87,896
3,725,231
بلبتوڑی retweeted
میرے گل وچ دو زنجیراں نیں اک جبراں دی اک قدراں دی میرے سارے کام ادھورے نیں مجبور وی نئیں مختار وی نئیں
3
3
26
1,263
بلبتوڑی retweeted
ایسی تصویریں پاکستان جیسے ملک میں دیکھنا ایک خواب تھا ایک خواہش تھی ۔ کتنا رشک آ رہا ہے یہ مناظر دیکھ کر بیان نہیں کر سکتا ۔
18
145
7
705
23,496
اسکی نوٹیفیکیشن اب بھی آتی ہے بس وہی نہیں آتا ۔۔۔ 😢💔
4
5
11
589
بلبتوڑی retweeted
کوئی بیماری یا حادثہ جب ہم سے ہمارے پیاروں کو چھین لے تو صدمہ تب بھی ہوتا ہے لیکن اللّه کی رضا سمجھ کر صبر آ جاتا ہے۔ ظلم پہ صبر نہیں آتا یہ فطرت ہے تبھی قرآن میں ارشاد ہے لَا یُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْٓءِ مِنَ الْقَوْلِ اِلَّا مَنْ ظُلِمَؕ-
9
17
2
42
1,593
Replying to @Sadhadaf
ہاں پہنچ گیا انہیں کی بارگاہ میں 😢 مقصد حیات کو پاگیا..
3
3
168
اب سارے جوابات جان چکا ہوگا... اب کوئی سوال نہ بچا کیونکہ وہ آزاد ہوگیا.. درِ باب العلم کی چوکھٹ پر کون ایسا ہے جو اپنے سوالات کے جوابات نہ پائے.. اور جب حقیقی طور پر انکے در تک پہنچ چکا ہو تو..
2
3
122
حُسنین کا خون پکارتا ہے—اٹھو، اس آواز کو مرنے نہ دو۔ یہ صرف ایک بچہ نہیں تھا، یہ ہم سب کی آنکھوں کا نور تھا۔ اس کی بے گناہ موت انصاف مانگ رہی ہے… اور ہم اس وقت تک نہیں رکیں گے جب تک انصاف مکمل، واضح اور کھلا نہ مل جائے۔ #JusticeForHussnain
2
13
1
16
1,229
Replying to @Sadhadaf
قبرستان میں اکثر یہ شعر لکھا ہوتا ہے.. یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا کھلا ضرور مگر کھل کے مسکرا نہ سکا... ابھی تو اسکے کمالات دنیا نے دیکھنے تھے.. جہاں گیا ہے وہاں بھی بہت اعلی. مقام پر. ہوگا.. جیسے رابیل کہتی ہے اسپیشل پروٹوکول ملا ہوگا اسے..
1
1
1
133
بلبتوڑی retweeted
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں 💔 #JusticeForHussnain
4
12
3
27
3,455
مٹ جائے کی مخلوق تو انصاف کروگے منصف ہو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @TararAttaullah @CMShehbaz @GovtofPakistan #JusticeForHussnain
5
50
2
89
3,083
بلبتوڑی retweeted
آکسفورڈ یونیورسٹی نے Rage bait کو اس سال کا لفظ قرار دیا ہے۔ اس سے مراد ایسی پوسٹس ہیں جو جان بوجھ کر اس طرح بنائی جاتی ہیں کہ لوگ غصے، صدمے یا جذباتی اشتعال میں مبتلا ہوں تاکہ وہ اس پر ردِعمل دیں، تبصرہ کریں، شیئر کریں یا اس پر لڑنے جھگڑنے لگیں۔ انگریزی میں ہر سال نئے الفاظ کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اردو کے محافظ ابھی انیسویں صدی لے لال قلعہ سے باہر نہیں نکلے۔
CONFIRMED: Oxford University Press has named ‘rage bait’ as the Oxford Word of the Year 2025. #OxfordWOTY
7
82
3
279
18,111
بلبتوڑی retweeted
امیر کے لیے پانچ سات ہزار کا جرمانہ کوئی بڑی بات نہیں جبکہ غریب جس نے ایک ایک پیسہ دانتوں سے پکڑنا ہوتا ہے اس کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے جرمانے لیں پر پہلے اُنہیں جرمانے دینے کے قابل تو کر لیں گٹر میں گرے غریب، جرمانہ بھرے، ہیلمیٹ خریدے، اور پھر امیر کی گاڑی سے بھی مرے غریب
5
2
1
23
949
اللہ سائیں ابراھیم اپنا اسمعیل قربان کرنے پر راضی ہوا تھا تو نے اسے خلیل بنا کر آگ سے بچالیا ایک ماں نے اپنا ابراھیم ہی قربان کردیا کہاں ہے تیرا انصاف ربا؟ آج کے نمرودوں نے آگ لگا رکھی ہے کب اسے گلزار کرے گا؟
6
21
67
1,003
بلبتوڑی retweeted
ملوث۔۔۔لوث سے نکلا ہے چھینٹے کو کہتے پیں جو عموما گندا ہو۔ یہ لفظ منفی connotationرکھتا ہے۔ بے لوث محبت یا خدمت۔اسی لئے کہلاتی ہے جو کسی بھی منفی چھینٹے سے پاک ہو۔داغ سے مبرا ہو۔ اردو کے بڑے دشمن صحافی بھائی بھی ہیں۔ #اردو
2
6
23
1,260