Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

Punjab, Pakistan
Joined February 2012
اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏 youtu.be/4dAyMgYj3oY
14
29
3
159
بڑے بشپ صاحبان کی یہ ترجیحات نہیں ہیں
Replying to @Micks_it
ایک مرتبہ بڑے بشپ صاحب الیکٹرونک میڈیا پر کہ دیں تو بات بن جائے
1
300
ینگ ڈاکٹرز نامی تنظیم بھی بدمعاشی کی بنیاد پر ٹکی ہے ۔
5
2
15
483
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Replying to @Micks_it
While working in hospital; 1)Mostly Guard,aya and nurses nt cover their position 2)1 nurse cover duties of all nurses Govt allocated for one station-she misbehaves with doc,pts alike 3)People with sick pts,consider Doc as source of all sins. V difficult to be Doc in Pub hosp
1
1
40
مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام ❌ مسیحی عبادات ✅ آپ غلط اصطلاح لکھتے رہیں گے اور ہم آپ کی غلطی کی درستگی کرتے رہیں گے ۔ خداوند گرجا گھروں کی حفاظت کرنے والے ہر سپاہی کی اور اس کے اہل خانہ کی حفاظت کرے اور ان کو برکت دے ۔ پنجاب پولیس اور حکومت پنجاب کے لیے بھی دعائیں
صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام، پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم کا آر پی اوز، ڈی پی اوز، سینئر پولیس افسران کو گرجا گھروں اور حساس مقامات کی سکیورٹی بڑھانے اور سکیورٹی انتظامات خود چیک کرنے کی ہدایت۔ گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اورحساس مقامات کے گرد سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری رکھے جائیں، علما کرام، مسیحی کمیونٹی، امن کمیٹیوں کے ارکان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #Punjab #Police #Security #Churches
2
4
18
475
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
یہ ایک عجیب صورت حال تھی: ایک انڈین اداکار جس کے والد کا ماضی راولپنڈی سے جڑا تھا، وہ پاکستان آ سکتا تھا، کراچی میں فلم بنا سکتا تھا، پاکستانی مداحوں سے مل سکتا تھا، مگر اپنے خاندان کی تاریخ سے وابستہ شہر نہ پہنچ سکے۔ bbc.in/4z2dm3i
3
13
194
26,419
سچ یہ بھی ہے کہ ہسپتال کا عملہ مریض کے لیے کچھ کرنا نہیں چاہتا ۔ انہیں ٹیکے کی خالی سرنج بھی تیماردار سے پھینکوانی ہوتی ہے۔ دوا لانی بھی اس نے رپورٹ لانی بھی اس نے ۔ لواحقین عملے کی ضرورت ہیں ۔ ہاں علاج کے بارے میں ان کا متشدد رویہ قابل گرفت جرم ہے
9
5
19
656
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
ماہرین صحت کے مطابق ’پروٹین پاؤڈر عموماً 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کےلیے نہیں ہوتا اس لیے ڈاکٹر کے تحریری نسخے کے بغیرکبھی نہ خریدیں۔ اس کے علاوہ چکن،مچھلی، بکرے کا گوشت، انڈے اور بیف یہ سب بہت اچھے پروٹین ہیں، جن سے بہت اچھے مسلز بنتے ہیں۔‘ پڑھیے: bbc.in/3UaxS2n
3
6
113
14,853
Too much to call the law and order situation ideal. In this land , he shouldn't have persued. It wasn't worth it
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک ) یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔ فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔ یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔ چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے افسوس صد افسوس کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون 😢🚶🚶🚶
2
4
406
سرکاری عملے پر ہاتھ اٹھانا جرم ہے ۔
نصیر آباد: گلاب دیوی ہسپتال میں جھگڑا، پولیس کی کارروائی، 2 خواتین زیرِ حراست گزشتہ رات گلاب دیوی ہسپتال کے امیر الدین وارڈ میں لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کے واقعے پر نصیر آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملوث 2 خواتین کو حراست میں لے لیا۔ دونوں خواتین کے خلاف 107/151 کے تحت انسدادی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لیڈی ڈاکٹر نے علاج میں دشواری سے بچنے کے لیے خواتین کو وارڈ سے باہر جانے کا کہا تھا۔ ہسپتال میں نظم و ضبط اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کی گئی۔ #digoperations #lahore #Police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
4
2
9
426
انور مقصود ایک انتہائی ٹچے اور کم ظرف انسان ہیں، جن کی اوقات نسلی لسانی اور سیاسی تعصب کے علاؤہ کچھ نہیں ۔ بوڑھے ہونے کے باعث بزرگ ہونے کی انتہائی سستی اداکاری کرتے ہیں اور بس
انور مقصود کی وڈیو دیکھی میاں نواز شریف کے یوم پیدائش کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک گھٹیا ترین شخصیت ہونے کاثبوت دیا اور کچھ نہیں تواپنے سفید بالوں کا ہی لحاظ کرلیتے آپ پر لعنت بھیجتےہوئےاچھاتو نہیں لگ رہا لیکن مجبوری ہےکہ نفرت کے اظہارکے لیے اس سے زیادہ بڑی گالی کی ہم میں ہمت نہیں۔۔
2
3
22
466
Land of the pure is stained in blood
مقتولہ کے والد کہتے ہیں کہ ’میری بیٹی نے کون سا گناہ کیا تھا، کسی کا کیا بگاڑا تھا جو اسے یوں بھرے بازار گولیاں مار کر مارا گیا‘ مکمل تحریر: bbc.in/3TMRtFL
1
1
366
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Nawaz hits out at PTI govt, says emergency should have been imposed in KP earlier - geo.tv/latest/687030-nawaz-h…
194
89
43
670
172,607
مولانا حکومت کی مرضی سے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے رہے ہیں ۔ آپ آرام کیجیے
1
3
25
744
آصف ٹاؤن ویکھیا جے؟
Lahore, a city of over 14 million, and without an active, empowered local government system, yet not a speck of garbage in sight. Everything looks immaculate, orderly, and up to the mark. When you want to do something you make the current system work. You can see that in Lahore.
340
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
1- کم عمر لڑکی کو بلیک میل کرنے کا ملزم پشاور سے گرفتار، تصاویر ایڈٹ کر کے تاوان طلب کرنے کا الزام 2- بچوں کے خلاف سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی: ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی تفصیلات: bbc.in/4ipftbb
1
7
99
23,717
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
آج اپنے حلقے این اے 127 کی یونین کونسل 223 کے اقلیتی کونسلر چوہدری ساحل اسحاق صاحب کے والد کی وفات پر انکے گھر حاضر ہوا اور اظہارِ تعزیت کیا۔ ساحل ایک انتہائی مخلص ساتھی ہے۔ والد کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پورا نہیں ہوتا، لواحقین کے صبر کے لیے دعاگو ہوں۔
61
154
6
524
10,630
بھارتی اداکاراؤں میں محترمہ پرِیا باپت صاحبہ کو جو جچتی ہے ساڑھی ۔ میں کہنا آں جی اخیر ۔۔۔۔
بہت اعلی بات شاہ جی میرے دل کی بات کہہ دی آپ نے یہ بات کتنے عرصہ سے میں کرتا کہ ساڑھی ایسے ہی منہ چک کر نہیں پہنی جاتی اس کو کیری کرنے کا کوئی ڈھنگ ہوتا اور عام طور پر پاکستانی خواتین کو تمیز ہی نہیں ساڑھی کیری کرنے کی لیکن "سبحان اللّه ماشاللہ بہت اعلی بہت خوب" کرنے والوں کا بھی الگ حساب ہو گا اس چیز پر جن کی وجہ سے اتنے خوبصورت ڈریس کا بیڑا غرق ہوتا ☹️ باقی ساڑھی میں اتنا پیارا تو لگنا ہی چاہیے بندی کو
1
1
1,194
احسن اقبال صاحب بہت قابل آدمی ہیں ۔ نارووال سے ہیں لیکن ہیں تو سارے پاکستان کے ۔ ان کے چھوٹے سے ضلع میں تعلیمی انقلاب برپا ہے ۔ سائنس اور سپیس کے میلے سج رہے ہیں اور کچھ شہروں میں آئی ٹی کے نام پر بچوں کو کالجوں میں داخلے دے کر بھی بنیادی تعلیمی سہولیات تک میسر نہیں ۔
1
8
31
639
کرکٹ میں ژاک کیلس سے بڑا آل راؤنڈر نہیں ہے کوئی
The Next Level Player- HAPPY BIRTHDAY JACQUES KALLIS ♥️
3
1
11
451