Qasim (@promax1811) header
Qasim (@promax1811) profile picture

I am an ordinary person who has been blessed with extraordinary opportunities and experiences. Today is one of those experiences

Kingdom of Saudi Arabia
Joined February 2011
Today’s iftaar prepared by my beloved wife ❤️
586
706
1,054
15,390
6,637,372
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں عکس کتنے اتر گئے مجھ میں پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں سب زمانے گزر گئے مجھ میں یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں میرے اندر تھی ایسی تاریکی آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں پہلے اترا میں دل کے دریا میں پھر سمندر اتر گئے مجھ میں کیسا مجھ کو بنا دیا عمارؔ کون سا رنگ بھر گئے مجھ میں عمار اقبال
3
60
For lovers of Harry Potter 😀
2
44
PLEASE HELP n SHARE ‼️ A wife is requesting help for her husband, whose eyesight is now only 6–9%. He is the sole bread earner of the family. They are struggling to manage monthly groceries, their children’s school fees, and his medication. Any contribution, no matter how small.
1
5
1
9
378
عمران خان بلاول سے زیادہ بڑا لیڈر تھا ۔ اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں نہیں جانا۔ صابر شاکر ہی ٹھیک ہے۔
2
1
3
149
Chloroform is only an essential oil if you're an essential villain.
1
72
Life has a funny way of turning your greatest strengths into your greatest lessons.
33
Playing my favorite game and the most realistic game ever ARMA3.
36
بسنتی ان کتوں کے سامنے مت ناچنا !!!
2
210
شاہدمیتلا کی پوسٹ پڑھی. یقیناً اگرجھوٹ ہے تو جس پر الزام لگا ہے، اسکے لئےشدید بدنامی کا باعث ہے. موصوف ڈیلیٹ کرنے اور معافی مانگنے کیلئےبھی تیارنہیں. تو پھر کاکڑصاحب کےپاس صرف یہی آپشن بچتی ہے کہ کورٹ جائیں. اب میتلا کو ثابت کرنا ہوگا. صحافی برادری میتلا کی غیرمنطقی حمایت نہ کرے.
1
11
26
479
الحمدللّہ ، مریم نوازمبارکباد کی مستحق ہیں لاہورکو آذربائیجان میں ECO tourism capital 2027 کا شاندار اعزاز مل گیا. 2027 میں لاہور دنیا بھر سے آئےسیاحوں کی مہمان نوازی کرےگا. پنجاب کوTourism Gateway قرار دےدیا گیا. مریم پاکستان میں بالکل منفرد اور نئی تاریخ رقم کررہی ہیں. 🇵🇰💫✌️
7
121
1
328
2,603
Me too, in FSc جب کیمسٹری سر کے اوپر سے گزر جایا کرتی تھی۔ سمجھ ہی نہیں لگتی تھی کہ ٹیچر کیا پڑھا رہی ہے۔ اور دوسری لڑکیوں کو دیکھتی تھی تو سب ارسطو بن کر سر ہلا رہی ہوتی تھیں ۔ مزید رونا آتا تھا۔
Hilarious 🤣 that guy in the middle was me in my university days
3
1
5
193
Diehard Apple fans 😂😂
1
56
Ladies, this isn’t footwear. It’s a controlled orthopedic experiment. 😂😂😂
1
53
قسمت ایک ہی ہے، بس بہانے مختلف ہیں 😂😂😂
46
Message from a soldier to Fazul Rahman
62
Hilarious 🤣 that guy in the middle was me in my university days
1
1
3
288
لگتا ہے مجھے ایک alternate ایکس اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جہاں صرف خوش اخلاق مرد حضرات ہی میرے فالوونگ میں ہوں کیونکہ بعض اوقات کچھ مزاحیہ کنٹنٹ شئیر کرنا چاہتا ہوں لیکن اپنی فالوونگ میں موجود انتہائی قابل احترام خواتین کی وجہ سے مجبورا رکنا پڑ جاتا ہے۔
4
213
واقعی قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔ ❤️صرف لاہور تک محدود منصوبے کو پورے پنجاب کے مختلف شہروں تک وسعت دینا ایک بڑا قدم ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور جرائم کی روک تھام کسی بھی حکومت کی بنیادی ترجیح ہونی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو مزید کامیاب کرے اور ان شاء اللہ جلد پنجاب کا ہر شہر، ہر تحصیل اور ہر یونین کونسل محفوظ اور پُرامن ہو۔ پاکستان کو ایسے ہی عملی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰
ہے کوئی مقابلہ؟ جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا اور آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے۔ پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں اور انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے۔
2
80
ہے کوئی مقابلہ؟ جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا اور آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے۔ پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں اور انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے۔
112
463
18
1,388
34,435
Replying to @promax1811
گڈ اپروچ
1
1
1
37