SOHA Rani❣️ retweeted
کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کا مرکزی کردار، ڈی جی خان ترقیاتی فنڈ میں کرپشن کا ملزم، پرویز الہی کا قریبی ساتھی،
جس طرح پی ٹی آئی کے فارم 45 خودساختہ تھے اسی طرح کمشنر راولپنڈی بھی خودساختہ نکلا ڈرامہ چلتے ہی فلاپ اور ایکسپوز ہوگیا
SOHA Rani❣️ retweeted
کمشنر راولپنڈی ملک ریاض کا بزنس پارٹنر، زلفی بخاری اور یاور بخاری کا بزنس پارٹنر، ملک اسلم اقبال کا قریبی دوست، پی ٹی آئی ایم این اے احمد چھٹہ کا کزن
جس طرح پی ٹی آئی کے فارم 45 خودساختہ تھے اسی طرح کمشنر راولپنڈی بھی خودساختہ نکلا ڈرامہ چلتے ہی فلاپ اور ایکسپوز ہوگیا
SOHA Rani❣️ retweeted
چیف جسٹس پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام، وہ بھی کمشنر راولپنڈی کیطرف سے، سوموار کو عدالت لگ رہی ہے، سپریم کورٹ میں الیکشن 2024 بارے جسٹس قاضی فائز عیسی سماعت کرینگے، یہ سماعت اوپن اینڈ لائیو ہونی چاہئیے اور مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ صاحب کو بلا کر ثبوت مانگے جانے چاہئیں۔ الیکشن سے متعلق سب سچ اور حقیقت قوم کے سامنے آنی چاہئیے۔
کمشنر راولپنڈی نے مبینہ دھاندلی پر استعفی دینے کے ساتھ ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان پر بھی دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا۔۔۔!
معاملہ کچھ تو گڑبڑ لگتا ہے۔۔۔۔ اور شدید۔۔۔
اس معاملے کو صرف میڈیا کی زینت بننے کی جائے مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں اور پورا سچ قوم کے سامنے آنا چاہئیے۔۔۔
SOHA Rani❣️ retweeted
بریکنگ نیوز !
نامزد وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول مل گیا ۔۔۔ الحمدللّٰہ
SOHA Rani❣️ retweeted
راولپنڈی کمشنر جس کے تعلقات پراپرٹی ٹائیکون اور پی ٹی آئی سے ڈھکے چھپے نہیں، ان کے بیان کی کوئی قانونی یا آئینی حیثیت نہیں
SOHA Rani❣️ retweeted
مہاتما عمران کے کرتوت ملاحظہ فرمائیں ! یہ لطیف نہیں بول رہا بلکہ بیرونی چینل کا ایک انکرنی ہے۔
ثاقب نثار نامی ٹاوٹ جج نے صادق اور آمین جیسے پاک القابات الاٹ کئے تھے۔
SOHA Rani❣️ retweeted
SOHA Rani❣️ retweeted
🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین
🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴
SOHA Rani❣️ retweeted
"EPIC DANCER MUNAWAR
Munawar farooqi
Is so awesome dancer
This scene priceless for munawar ki janta
SOHA Rani❣️ retweeted
SOHA Rani❣️ retweeted
معلومات کی بنیاد پر بتارہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بغیر بیساکھیوں کے ہوگی ، واضح برتری کیساتھ ہوگی ، اس کے بعد اگر کسی سے حکومتی اتحاد کریں تو وہ الگ بات ہے، صفدر لغاری (جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا
SOHA Rani❣️ retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات، انہوں نے چند ماہ کی وزارت اعلیٰ کے دوران خادم اعلیٰ کا حقیقی جانشین ہونے کا ثبوت پیش کیا تھا، پرویز الہیٰ کو بندیال کی مدد نہ پہنچتی تو حمزہ شہباز ریکارڈ ساز منصوبے دیکر جاتے
SOHA Rani❣️ retweeted
🌸🌲🌹 السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺🌸🌲
تمام اہل اسلام کو جمعۃ مبارک 🌸🌹
اے میرے پروردگار اس جمعہ مبارک کی برکات کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں پر اپنی رحمت فرما دے امین ثم امین 🙏🌺🌲🌸
SOHA Rani❣️ retweeted
SOHA Rani❣️ retweeted
🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین
🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴























