شازیہ retweeted
🚨ضروری اعلان🚨
🚨عائلہ ملک کا ناجائز کھسم، رمل علی کا پارٹنر، مراد سعید کا لور کہتا ہے کہ عاصم منیر میں نہ اخلاقیات اور نہ ہی اسلام۔۔۔۔۔
🚨اس کے بعد جو ہوا، یہ کلپ آپ کو بتائے گا۔ اس کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر پھیلائیں اور اپنے حصے کا دیا جلائیں، شکریہ
#Lahore #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور #سیلاب #مافیا_راج_نامنظور
شازیہ retweeted
ملیحہ ہاشمی ، خان دور مین راوی اربن پراجیکٹ کو ہائی لائیٹ کرتی ، خان صاحب پروموٹ کرتے، PTI آفیشل اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اس پراجیجٹ کے فوائد بتاتے تھے ، کیسا سنہرا دور تھا
موجودہ اور خان حکومت دونوں اس مین شامل جرم ہین پر انصافیوں کو شارٹ ٹرم میمری لوس ہے
شازیہ retweeted
شاہزیب خانزادہ کا 2022 کا شاندار شاہکار
لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے راوی اربن پروجیکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد نیازی کا اُسی پروجیکٹ کا دورہ فائدے بتائے اور سپریم کورٹ میں کیس جینے کے لیے پراُمید
راتب خور تشریف لے آئیں پلیززز
شازیہ retweeted
خرم روکھڑی صاحب نے بتایا روڈا کا پلان میرے سامنے بنی گالہ میں بنا اصل میں روڈا پروجیکٹ کے کردار ملک ریاض عمران خان گوگی پنکی تھے باقی کا قصہ روکھڑی صاحب کی زبانی سنیں وہ اسکے عینی شاہد ہیں ۔۔۔۔
شازیہ retweeted
علیم خان عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں ایسا نیک شخص دیکھا ہی نہیں جو اپنی محنت سے اوپر آیا ہے عمران خان
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران
نیازیوں کو صاحب کردار ہونا چاہیے
شازیہ retweeted
ماشاءاللہ بہت خوب
وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی لاہور سے وزیراعظم کے ہمراہ نارووال روانہ۔ دوران سفر سیلابی صورتحال پر گفتگو۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیتے ہوئے سیلابی صورتحال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی۔
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو نارووال میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی.
شازیہ retweeted
شازیہ retweeted
ماں کے بعد اگر کوئی ہستی آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ صرف آپ کی بہن ہے
ایک عربی کہاوت ہے
اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نا آتی
شازیہ retweeted
۔ تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ میں 10 سالہ بچی دکاندار الطاف سے چیز خریدنے گئی
دکاندار ملزم نے بچی کی شلوار اتار کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں
تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا،
شازیہ retweeted
اپنے مالکان کو بتا رہی ہے
کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں پہلے ہی ہر چیز توڑ کر رکھی ہوئی تھی تاکہ مدعا پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرین پر ڈالا جا سکے جو وہاں تعویذ گنڈہ لینے گئے تھے
جناح ہاؤس کا بتاتے ہوئے کہا وہ کوئی ملٹری ہیڈکوارٹر نہیں چھوٹا گارڈ ہاؤس ہے
شازیہ retweeted
انڈیا نے اس طرح پانی روک کر پہلے سیلابی کیفیت پیدا کی پھر پانی چھوڑ دیا انڈین پنجاب کے لوگ کہہ رہے یہ قدرتی فلڈ نہی ہے مین میڈ فلڈ ہے
شازیہ retweeted
بشریٰ پنکی اور نیازی کے کارنامے،
تحفے آتے بھی تھے منگوائے بھی جاتے تھی ظاہر ہے تحفے امیر لوگوں سے منگواے جاتے تھے غریب امیر لوگوں سے تعلق رکھا جاتا تھا غریبوں سے کوئی تعلق نہیں تھا ۔۔۔۔
شازیہ retweeted
دراصل انجینئر محمد علی مرزا نے چندہ خور مولویوں کی دُم پر پیر رکھ دیا تھا ۔۔
#EngineerMuhammadAliMirza
شازیہ retweeted
یوتھیے ملک دشمنی نا کریں یہ ممکن نہی ہے واہگہ باڈر پر تعمیرات کے دوران ایک پرانی ویڈیو شئیر کر کے اس مشکل وقت پر بھی بھونکنے کا موقع پیدا کر رہے ہیں فوجی ذرائع سے بات ہوئی یہ آج کی ویڈیو ہے اب تعمیرات مکملُ ہے اور پانی نہی کھڑا ہے
یوتھیوں پر اللہ کی لعنت بے شمار ہر مشکل وقت میں پاکستان پر بھونکتے ہیں
شازیہ retweeted
بڑی خبر
زرینہ مری کا ڈرامہ بے نقاب! بلوچستان کی خواتین وزراء کا بڑا انکشاف
#Balochistan #factsyoudidntknow #بلوچستان
شازیہ retweeted
دس سے گیارہ لاکھ کیوسک کے ریلے سے نمٹنے کی جو مرضی حکمت عملی اپنا لیں آپ ایسے وقت میں کچھ نہیں کر سکتے جب اتنا بڑا ریلہ آپ کے ملک میں داخل ہو رہا ہو۔۔ پنجاب حکومت کی حکمت عملی بروقت بنائی گئی تھی اس لیے تمام ادارے ایکٹو تھے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔ رمیشن سنگھ اروڑا، صوبائی وزیر پنجاب
#FaislaAapKa TEAM
Hum News


















