Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
*ہر صبح کا آغاز اس امید کے ساتھ کریں کہ آپ کا کوئی بھی فیصلہ اس کی رضا کے بغیر نہ ہو ہر جگہ آپ کی ہر خوشی ہر غم میں اگر اس کی رضا شامل ہو تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی*🤍🎀
_GOOD MORNING PAKISTAN🌹
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
بچے تو مریم نواز کے دیوانے ہوئے پڑے ہیں. یہ دیکھیں کہ کچھ بچوں نے مریم نواز کیلئے تحائف تیار کئے تھے، ان بچوں کو سٹیج پر آنے سے روکا جارہا تھا، لیکن مریم نواز کی اجازت سے وہ سب سٹیج پر آگئے. جذباتی منظر. ❤️
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
چدھڑ کے پروٹوکول میں پیرا فورس کی گاڑی شامل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سخت نوٹس
ڈپٹی کمشنر جھنگ عہدے سے فارغ
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی طرف سے پھینکے گے ڈرون کو مار گرادیا گیا،،،
پولیس کے مطابق ڈرون کو پولیس پوسٹ پر حملے کی غرض سے اڑایا گیا تھا
21 تاریخ کی اہم ڈویلپمنٹ اور آج 23 ہو گئی !!!
یہ بندہ بھی جھوٹ بولتے ہوئے ذرا بھی شرم محسوس نہیں کرتا ،
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے دورے برطانیہ کے اخراجات ادا کر دئیے اور ایک اعلی مثال قائم کر دی ۔
ویلڈن میم 👏
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
#درود_وسلام
شبِ جمعہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمًّد النًّبِیِ الْاُمِیِّ
الحَبِیْبِ الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ
وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے،
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
*کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ ٹھیک اس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اس کے گھونسلے میں نہیں۔
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
ہر نماز کے ساتھ ایک صفحہ قرآن پاک کی عادت ڈال لیں صرف 2 منٹ لگیں گے اور روٹین بھی بن جائے گی۔ 💯
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 retweeted
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
دن کی شروعات اس یقین سے کریں
کہ جو رب کا ہو جاتا ہے
بھلائی خود اس کا مقدر بن جاتی ہے ✨
القرآن 13:18
صبح بخیر ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
`تـوکـل کی سب سے بڑی خـوبصـورتـی یہ ہے..`🌟🌟
*کہ انسـان کـو خالی ہـاتھ رہ کـر اور بے بس ہو کر بھـی الـلـه پـر یقیـن ہـوتـا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*اِنسان کی ذاتی ملکیت تو کُچھ بھی نہیں،*
*سوائے نیک اعمال کے اور یہی سمجھنے میں*
*عمر بیت جاتی ہے!*
`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*قرآن پاک بار بار کہتا ہے، نا امید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگیں نہ ہو، بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے۔*
















