وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI

Joined September 2021
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جب تلک قوتِ تخیّل ھے آپ پہلو سے اُٹھ نہیں سکتے! فہمی بدایونی #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
4
20
24
226
𝐒𝐉𝐒 retweeted
تری انجمن میں طے ھو گا زندگی کتنی خوبصورت ھے ”فہمی بدایونی“ #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
3
19
22
325
𝐒𝐉𝐒 retweeted
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا کتنا آسان تھا علاج مرا چارہ گر کی نظر بتاتی ہے حال اچھا نہیں ہے آج مرا میں تو رہتا ہوں دشت میں مصروف قیس کرتا ہے کام کاج مرا کوئی کاسہ مدد کو بھیج اللہ میرے بس میں نہیں ہے تاج مرا میں محبت کی بادشاہت ہوں مجھ پہ چلتا نہیں ہے راج مرا فہمی بدایونی #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
5
20
22
204
𝐒𝐉𝐒 retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے افتتاح کے لیے دل کھول کر عطیات دیں آپ کے انکی ڈونیشن سے جو کینسر کا علاج نہیں کرا سکتے ان ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوگا
5
20
358
𝐒𝐉𝐒 retweeted
Good morning everyone Start fresh, smile bright, and enjoy the day.
63
24
97
857
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
6
21
3
98
1,185
𝐒𝐉𝐒 retweeted
تخت تے بیٹھن والے اکثر ڈر دے رہندے نیں پر رب دے والے نوں کوئی خوف ناں ہوندا اے
جس دے بخت وچ رب دا کرم ہووے او تخت بغیر وی بادشاہ ہوندا اے
2
8
343
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب ہدف ساڑھے تین لاکھ ڈالر لیکن جمع ہونے والی رقم ، 6، 99، 485 ڈالر عمران خان کی ایمانداری ، دیانتداری کی مثال #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
12
15
286
𝐒𝐉𝐒 retweeted
وہ آیا ہی نہیں جو اک دفع گیا ...🤌🏻
1
13
39
425
𝐒𝐉𝐒 retweeted
چاہتیں مختصر ہوں تو زندگی حسین لگتی ہے بس ایک مخلص دوست دو کپ چائے اور دل کی باتیں #اردو_زبان
15
24
1
46
444
𝐒𝐉𝐒 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان سب کچھ تیرے سپرد کر کے دل کو یہ تسلی ہے کہ میرا معاملہ اب اس ذات کے پاس ہے جو کن فیکون کہنے پر قادر ہے۔"✨💫 . "اے اللہ ! میرے صبر کو آزمائش سے نکال کر اپنی رضا کے گلابوں سے سجا دے۔آمین ♥️🤲🏻♥️✨💫
31
25
1
63
437
𝐒𝐉𝐒 retweeted
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) زباں پر جوں ہی آیا نامِ محمدﷺ جھکا دل پَئے احترامِ محمدﷺ میرے لب پہ میری زباں پر ہے ہر دم درودِ محمدﷺ سلامِ محمدﷺ #اردو_زبان
15
30
1
59
748
𝐒𝐉𝐒 retweeted
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ ﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾ #اردو_زبان
6
23
39
291
𝐒𝐉𝐒 retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخیر والنور 💕 🌿سورة الانعام کی ان مبارک آیات (74–79) سے ہمیں یہ خوبصورت سبق ملتا ہے کہ حقیقی روشنی اور دل کا سکون اس وقت حاصل ہوتا ہے جب ہم اس فانی دنیا کی بدلتی اور ختم ہونے والی چیزوں میں پناہ تلاش کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اور اپنے دل کو صرف اور صرف اُس ذات کی طرف متوجہ کر لیتے ہیں جو کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، جو ہمیشہ باقی رہنے والی ہے اور جس نے تمام زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے۔ اسی طرح دنیا کی عارضی چیزوں سے نظریں ہٹا کر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل بھروسہ کرنے کے بارے میں ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر تم اللہ پر ویسا توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل کرنے کا واقعی حق ہے، تو وہ تمہیں ایسے رزق اور نعمات سے نوازے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے.....جو صبح کو خالی پیٹ اپنے گھونسلوں سے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ اور پیٹ بھر کر واپس لوٹتے ہیں (جامع الترمذی)۔ 🍃ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں بھی اسی جذبے کو اپنانا چاہیے۔ جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے چاند، سورج اور ستاروں کے غروب ہونے سے یہ بات واضح کی کہ عارضی اور مٹنے والی چیزیں ہمارے دل کا مرکز نہیں بن سکتیں، بالکل اسی طرح ہمیں بھی دنیا کی عارضی کامیابیوں، پریشانیوں یا آسائشوں سے دل نہیں لگانا چاہیے۔ جب بھی زندگی میں الجھنیں، اندھیرے یا آزمائشیں آئیں، تو تمام دنیاوی شور سے ہٹ کر اپنی نیت اور رخ کو صرف اپنے خالق کی طرف خالص کر لیں۔ جو شخص سچے دل سے ہدایت کی تلاش میں اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے کبھی بھٹکنے نہیں دیتا اور اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دن اور زندگی کو ایمان، کامل سکون اور اپنی خوشنودی سے معطر فرمائے۔ آمين ثم آمین یارب العالمین 🤲 #quran_alkarim #Inspiration #صباح_الخير_والسعادة
21
22
1
38
733
تیرے احساناں دے بدلے دا....مُل ہور چُکایا نہیں جانا 💔
19
33
549
جس دے بخت وچ رب دا کرم ہووے او تخت بغیر وی بادشاہ ہوندا اے
جس دے بخت وچ رب دا کرم ہووے او تخت بغیر وی بادشاہ ہوندا اے
12
36
6
98
3,599
بات تو سو فیصد درست ہے لیکن ھم پاکستانی ہر حال میں خوش ھیں شاید.. چند ہزار ملک دشمنوں کو 26 کڑوڑ شکست نہیں دے پا رھے... 💔🇵🇰
7
9
44
312
حکومت غیرت مند و بہادر قربان کرتے ہیں، بے غیرت و بزدل کھلم کھلا بوٹ چاٹتے ہیں #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
13
10
248
پوری قوم عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے، وہ قید میں بھی ناقابلِ شکست ہے۔ جتنا زور لگانا ہے لگا لو، چاہے الٹے لٹک جاو ،خان نہ جھکے گا، نہ ہارے گا #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
21
18
282
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے۔ #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
1
23
32
425