
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Joined September 2021
- Tweets149K
- Following2.8K
- Followers6.2K
- Likes31.8K
35 ہزار گرفتاری میں سے ایک بندا مجھے بتائیں جس نے باہر آکرکہا ہو عمران خان بہت برا آدمی ہے
صحیح بتاؤں مجھے بھی نہیں پتہ تھا یہ ایسے ٹکر دیں گے
یہ پہلے کرمنلز، تاجروں سے لڑےتھے۔
یہ پہلی بار ایک ہیرو سےلڑنے جارہےتھے یہ اس شخص سےلڑنے جارہے تھےجسکے پاس ہارنےکو ایک چیز تھی اسکا ٹائٹل
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جب تلک قوتِ تخیّل ھے
آپ پہلو سے اُٹھ نہیں سکتے!
فہمی بدایونی
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں
ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
تری انجمن میں طے ھو گا
زندگی کتنی خوبصورت ھے
”فہمی بدایونی“
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں
ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا
چارہ گر کی نظر بتاتی ہے
حال اچھا نہیں ہے آج مرا
میں تو رہتا ہوں دشت میں مصروف
قیس کرتا ہے کام کاج مرا
کوئی کاسہ مدد کو بھیج اللہ
میرے بس میں نہیں ہے تاج مرا
میں محبت کی بادشاہت ہوں
مجھ پہ چلتا نہیں ہے راج مرا
فہمی بدایونی
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے فہمی بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فہمی بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
کیوں نہ کشتی سے اتر کر سجدہ ساحل پر کروں
ناخدا اپنی جگہ ہے اور خدا اپنی جگہ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے افتتاح کے لیے دل کھول کر عطیات دیں
آپ کے انکی ڈونیشن سے جو کینسر کا علاج نہیں کرا سکتے ان ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوگا
انسان کے کندھے پر انسان جا رہے ہیں
کفن میں لپٹے کچھ ارماں جا رہے ہیں
جسے نہ مل سکا سکون اس زندگی میں
شاید وہ سکون کی تلاش میں قبرستان جا رہے ہیں
#اردو_زبان
فرانس کی عوام بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے۔
پاکستان میں تاریخی مہنگائی
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر
معیشت تباہ
عدلیہ تباہ
ہیلتھ سسٹم تباہ
کسانو کا استحصال
دہشتگردی عروج پر
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر تین سال سے جیل میں ہے
زندہ قوم اپنے حق کے لیے احتجاج کرتی ہے۔ پر افسوس
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب
ہدف ساڑھے تین لاکھ ڈالر
لیکن جمع ہونے والی رقم ، 6، 99، 485 ڈالر
عمران خان کی ایمانداری ، دیانتداری کی مثال
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
𝐒𝐉𝐒 retweeted
چاہتیں مختصر ہوں
تو زندگی حسین لگتی ہے
بس ایک مخلص دوست
دو کپ چائے اور دل کی باتیں
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
سب کچھ تیرے سپرد کر کے دل کو یہ تسلی ہے کہ میرا معاملہ اب اس ذات کے پاس ہے جو کن فیکون کہنے پر قادر ہے۔"✨💫
. "اے اللہ ! میرے صبر کو آزمائش سے نکال کر اپنی رضا کے گلابوں سے سجا دے۔آمین ♥️🤲🏻♥️✨💫
𝐒𝐉𝐒 retweeted
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
زباں پر جوں ہی آیا نامِ محمدﷺ
جھکا دل پَئے احترامِ محمدﷺ
میرے لب پہ میری زباں پر ہے ہر دم
درودِ محمدﷺ سلامِ محمدﷺ
#اردو_زبان























