Treat people with respect, even when they don't deserve it not as a reflection of their character, but as a reflection of u.

Punjab, Pakistan
Joined October 2009
بیٹھے بیٹھے دماغ خراب ہو رہا تھا, تو سوچا آپ سے ہی پوچھ لیا جائے، یہ انسٹاگرام کتنے گرام کا ہوتا ہے؟
4
1
7
223
زندگی میں کبھی کسی چیز کے نہ ملنے پر مایوس مت ہونا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی ہر حکمت ہماری سمجھ میں نہیں آتی۔ کبھی کبھی ہم جس چیز کے لیے دن رات دعائیں کرتے ہیں، وہ ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتی، اور جس چیز سے ہم محروم ہو جاتے ہیں، اُس میں بھی اللہ تعالیٰ کی کوئی نہ کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے۔ یاد رکھو! اللہ تمہاری خاموش دعائیں بھی سنتا ہے، تمہارے آنسو بھی جانتا ہے، اور تمہارے دل کا وہ درد بھی سمجھتا ہے جسے تم کسی کے سامنے بیان نہیں کر پاتے۔ بس اپنے رب پر یقین رکھو، صبر کا دامن تھامے رکھو، اور دعا کرنا کبھی مت چھوڑو، کیونکہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
1
1
22
804 کے فین۔ کتنی بولی لگاؤ گے۔ اربن، کھڑبن شربن بلین ٹریلین ڈالر #قومی_زبان
🤖 Made with AI
1
1
5
171
Tried lifting dumbbells at the gym… and my shoulder decided to slip instead 😅 Now rocking this black sling as my new gym buddy. #GoodMorning
13
3
36
668
تخت تے بیٹھن والے اکثر ڈر دے رہندے نیں پر رب دے والے نوں کوئی خوف ناں ہوندا اے
جس دے بخت وچ رب دا کرم ہووے او تخت بغیر وی بادشاہ ہوندا اے
2
8
346
فیض احمد فیض: گُلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اُڑا لو صبا کہ پریشاں ہو جائیں کبوتروں کے پروں میں یہ انتظار چلے #قومی_زبان
8
1
18
435
میری انتھک محنت کے بعد اخر کار برگنڈی رنگ میں ایپل پراڈکٹس گوگل سے ڈاؤنلوڈ کر ہی لی۔ دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے۔ #قومی_زبان
3
1
7
236
مرزا غالب دل کو نیازِ حسرتِ دیدار کر چکے دیکھا تو ہم میں طاقتِ دیدار بھی نہیں
اے دلِ زار نہیں اور تو وعدہ کوئی اس محبت میں بس اک کام کیا جاۓ گا اب وہ سو بار بھی دیں اذنِ حضوری ہم کو شوقِ دیدار یونہی رہنے دیا جاۓ گا اظہرمحمودشاعری
4
1
7
420
Anmol Mano retweeted
بیٹیوں کی زندگی کے 3 خاص جوڑے. . 1. جب بیٹی دنیا میں آتی ہے تو والدین بڑے شوق سے پہلا جوڑا خریدتے ہیں۔ 2. جب بیٹی مائیکے سے سسرال رخصت ہوتی ہے، تو وہ جوڑا بھی والدین ہی دلاتے ہیں۔ 3. اور جب بیٹی دنیا سے رخصت ہوتی ہے ، تب بھی والدین کے گھر سے جاتا ہے . #قومی_زبان
6
1
53
𝐁𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬𝐡 𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 (British Raj in Sub continent) used the 𝗗𝗶𝘃𝗶𝗱𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗥𝘂𝗹𝗲 policy They deliberately created divisions between different communities (especially Hindus and Muslims) to weaken unity and maintain their control over India.
🤖 Made with AI
2
1
3
167
People will do anything to prove their religion, but will never truly follow their religion. Khalil Gibran
1
1
4
265
Tesla has the Roadster. Pakistanis have the rickshaw driver. #Pakistani
🤖 Made with AI
1
1
7
272
یہ بھی تو دیکھو محنت کتنی کی ہے
ششٹم نے collapse کیسے کیا؟؟ ہر ادارہ تباہ کیسے ہوا ؟؟ اس ویڈیو میں واضح ہو جائے گا👇
1
3
171
Good morning 𝗫𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆. Already in the zone, ready to lift this Saturday into greatness. #MorningMotivation #SaturdayVibes
7
3
38
613
جمعہ مبارک آج کا دن درود و سلام سے روشن کریں اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہماری دعائیں قبول فرمائے ، دنوں کو سکون عطا فرمائے اور ہمارے لیے لیے آسانیاں پیدا فرمائے. امین ثم امین #جمعة_مباركة
3
2
11
449
شطرنج محض ایک کھیل نہیں، بلکہ ذہن کی گہرائیوں، حکمتِ عملی اور صبر کا نایاب امتحان ہے — جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔
🤖 Made with AI
1
1
3
186
حکومت کو چاہیے پٹرول پمپوں پر بڑی بڑی سکرینیں لگائیں اور اس پر بلو فلمیں چلا دیں 😁😁😁 تاکہ عوام جب پٹرول ڈلوانے جائے تو انہیں محسوس تو کہ " آپ اکیلے نہیں (چ-د) رہے " فارغ بیٹھی تھی سوچا مشورہ دے دوں 😁😁😁
14
8
1
23
286
دجال کے پانچ بڑے فتنے.
3
2
6
271
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخير اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما، تنگدستوں کے رزق میں وسعت عطا فرما اے پاک پرورگار ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرما۔ آمين يارب العالمين #قومی_زبان
5
2
13
376
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا تو یقیناً مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے....
3
9
470