
*_یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی💔🥹_* @princessesAliza
Joined October 2024
- Tweets4.3K
- Following1.1K
- Followers977
- Likes8.1K
Pinned Tweet
youtube.com/@sundas-stat?si=…
Subscribe YouTube channel
Thanks
@PrincessesAliza
All followers requested you...
Good night x mates
Stay happy stay connected..
@PrincessesAliza
Dr.Aliza Princesses retweeted
وہ تو اب ۱۷ تک دعائیں کریں گے
سزا ہو سزا
🤣
#WhereAreMissingPersons
Dr.Aliza Princesses retweeted
کدھر گئے یہ لوگ حکومت نے انہیں کہاں غائب کر دیا ؟؟؟ زندہ بھی ہیں کہ نہیں ؟؟ ۔۔۔ خان صاحب نے کہا ہے سب باتوں کو چھوڑ کر ان کے لیے اواز اٹھائیں
#گولی_کیوں_چلائی
#WhereAreMissingPersons
Dr.Aliza Princesses retweeted
حکومت کی ادائیں اور ناز نخرے دیکھ کر خوائش کا اندازہ لگا لے ۔۔
حامد میر
#WhereAreMissingPersons
Dr.Aliza Princesses retweeted
ہمارے پیارے کہاں ہیں؟؟؟
#WhereAreMissingPersons
ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔
@PrincessesAliza
🖤
*ایک وقت تھا باتیں ختم ہی نہیں ہوتی تھیں🥺*
*ایک وقت ہے بات ہی نہیں ہوتی💔*
@PrincessesAliza
اے اللہ پاک ❤️
جو زندگی گزر گئ
اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں
جو زندگی باقی ہے
اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آ مین❣️
صبح بخیر زندگی ❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂🥀🍂
اے اللہ! کوئی آسانی نہیں،مگر جسے تو آسان بنا دے، اور تو ہر سختی کو جب چاہے آسان بنادیتا ہے❤️
Good morning
@PrincessesAliza
تیری نظروں میں کچھ تو سحر ھـے ظالِم ورنہ
ہم تواپنے قابُو میں بھی مُشکِل سـے آتے ہیں❣️
@PrincessesAliza
#قومی_زبان
#اردو_زبان
تمہارا دل نازک ہے، تمہاری روح خالص ہے یہی وجہ ہے کہ تم ہر چیز بہت گہرائی سے محسوس کرتے ہو ۔۔۔۔🤍
ایک بات سمجھ لو یہ تمہاری کمزوری نہیں طاقت ہے۔۔۔
#قومی_زبان
#اردو_زبان
#محبت_مافیا
@PrincessesAliza
کسی کے ساتھ جذباتی طور پر اس قدر منسلک نا ہوں کہ ان کی زرا سی بے رخی آپکو پیرالائز کر دے ۔۔۔۔
میچور ہو جائیں اب تو۔۔۔ اور کون سے دھکے کھانے باقی ہیں اب ؟
@PrincessesAliza
#قومی_زبان
#اردو_زبان
#محبت_مافیا
"تعلقات نبھانے کیلئے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو ، محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا🫰🏻🙂
@PrincessesAliza
#اردو_زبان
دانت بجاتی سردی🫀
سرد ہوائیں۔۔۔۔🌫️🌧️
دور۔۔۔ دور۔۔۔سےآتی
آذان کی آوازیں۔۔۔
دل کے ہر کونے میں جا کر۔۔۔۔
اللہ پاک کا پیغام دے رہی ہیں
آو کامیابی کی طرف
تیرا رب تجھے بولا رہا ہے۔۔
*اس سرد ہواؤں میں نماز کا مزہ۔
*صرف وہی لوگ جان سکتے ہیں*
جن کے دل میں اسکی تاسیر اتری ہوگی۔۔۔
ہم تو روٹھے تھے کہ وہ خود منالیں
گے اپنا سمجھ کر 🥀
ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا💔
مل جائے گا ہم کو بهول جانے کا
@PrincessesAliza
Good night
Stay happy. .
#اردو_زبان
Dr.Aliza Princesses retweeted
Replying to @leojatti @uk1365 @0A4K7 @shayezakhan @AminChaudhry12 @aminuallah10 @Eazzi112 @Mh786k @Z_Rani1 @wbutt0 @PTIJAPANNN @111mn1 @SAKhanali0 @AreekaDrishak @I_am_Seher @PB65_ @zoha_A3 @01Mllik @seemi_f @Ghz21 @EvvasaraabH @Anoushaa_Khan @FaizanChattha14 @Muhamma05963999 @Khaak_zaadi44 @PrincessesAliza @pari_hon_yar
یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ
پھولوں کی طرح کھلتے ، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے
🥀🍂🙇
Dr.Aliza Princesses retweeted
Good morning everyone
Promotion list
Follow and FB
@0pakpti1
@672Altaf
@Ali_Ahmad_29
@aliawan313
@Areeej721
@TeamPakRising
@ayeshabhutta01
@_its_kanwal
@its_murty
@Fight_ER_
@lomaa112
@gondalpatriot
@PrincessesAliza
@Rimsha__Pti
@saimabutt224938
@gul_Choudhury
Good morning x mates.. 💕💕💕
Stay happy.. 😊😊😊😊
💕@PrincessesAliza
Have a great day 🌟🌟🌟🌟

























