A platform to Defend Islam & Imran Khan

Joined March 2022
عمران خان کی رہائی وزیراعلی سہیل آفریدی اور مرکزی قیادت کی زمہ داری ہے۔ جو دو تین سالوں سے عہدوں پہ براجمان ہیں انکی زمہ داری بنتی ہے کہ خان صاحب کی رہائی کیلئے کوئی جامع حکمت عملی بنائیں۔ مزید مزاکرات میں وقت ضائع نہ کریں @TeamPakRising #خان_بغیر_بجٹ_نامنظور
8
26
2
26
322
آزاد کشمیر میں غیر یقینی کی صورتحال بدستور برقرار ہے۔ حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہیں ہو سکا، جس کے باعث حالات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں حکومت کو چاہیے اس معاملے کو سیاسی مشاورت کے ذریعے حل کرے۔ @TeamPakRising #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
16
28
1
23
385
گلگت بلتستان میں الیکشن کی صورتحال ایسی ہے کہ تمام حلقوں میں پی ٹی آئی کی پوزیشن مضبوط ہے، نوجوان تمام تر رکاوٹوں کے باوجود متحرک ہیں، پوری فضا میں عمران خان کا بیانیہ گونج رہا ہے، @TeamPakRising #گلگت_بلتستان_خان_کا
5
23
25
240
خطے میں پائیدار امن اور استحکام و ترقی کےلئے عمران خان کی رہائی وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہم ذاتی و سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف ملک اور قوم کے مفاد کو ترجیح دیں @TeamPakRising #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
24
39
2
29
578
عمران خان ایک ایسی "سخت ترین قید" میں ہیں جہاں سے ان کی آواز باہر آنا تقریباً ناممکن بنا دی گئی ہے۔ جب کوئی سیاسی تحریک نظریے کی بنیاد پر عوام کے دلوں میں جڑ پکڑ لے، تو اسے قید کی دیواروں یا فلٹر شدہ پیغامات سے ختم نہیں کیا جا سکتا @TeamPakRising #عیدقرباں_عہدمزاحمت
1
24
1
22
418
پہلے دن سے عمران خان نے سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کیلئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت اور طاقتور جو اس سانحہ کے ماسٹر مائنڈ تھے انہوں نے راہ فرار اختیار کی اور عدالت نے عمران خان کا موقف سنے بغیر عمران خان کو سزا دی گئی #مئی9_یوم_جبر @TeamPakRising
9 مئی کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات سے فرار کیوں ؟ آخر کیا پردہ داری ہے؟ یادرہے شفاف انکوائری میں وہی رخنہ ڈالے گا جو شریک جرم ہو گا اس لیئے حکومت آزادانہ تحقیقات سے بھاگ رہی ہے #WeDemandJudicialInquiry
1
12
11
320
25 اپریل 1996 وہ تاریخی دن تھا جب عمران خان نے پاکستان کے فرسودہ نظام کے خلاف انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر مبنی جدوجہد کا آغاز کیا۔ یہ سفر محض ایک سیاسی تحریک نہیں بلکہ امید، شعور اور خودداری کی علامت بن چکا ہے۔ شکریہ عمران خان @TeamPakRising #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
24
34
3
40
641
سہیل آفریدی کو صرف مزاحمت کےلئے وزیر اعلی لگایا گیا لیکن سہیل آفریدی نے پہلے چند دنوں میں کے پی، لاہور اور کراچی جاکر اسٹریٹ موومنٹ کا مومینٹم بنا دیا لیکن بعد میں یہ کمپرومائز ہو گئے اور اسٹریٹ موومنٹ کا مومینٹم ضائع ہو گیا مفاہمت نہیں مزاحمت کرو #سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
18
19
3
25
1,755
عمران خان نے ہر فورم پر امن کی بات کی ہے جنگ مسائل کا حل نہیں ہے ۔عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان پر ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا رجیم چینج کے بعد فیصلہ ساز اپنی عوام کو کسی اور کی جنگ کا ایندھن بنا رہے ہیں یہ ناقابل قبول ہے @TeamPakRising #امن_کا_علمبردار_عمران_خان
17
22
3
28
728
عمران خان رہائی امن موومنٹ کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ یہ تحریک پرامن طریقے سے چلائی جا رہی ہے اور اس میں ممبر سازی مہم بھی شروع ہو چکی ہے۔وزیر اعلی سہیل آفریدی @TeamPakRising #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
17
11
15
571
عمران خان کا فوری علاج ضروری ہے جو اسلام آباد کے *الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال* میں ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا جائے گا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ ان کی بینائی بحال ہو سکے۔ ہم مزید کسی تاخیر کو برداشت نہیں کریں گے #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
46
16
2
28
865
علیمہ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت میں کسی قسم کی غفلت ناقابلِ قبول ہے. عمران خان کو فوری اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں، کیونکہ قیدی کو آئینی اور طبی حقوق دینا ریاست کی ذمہ داری ہے @TeamPakRising #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
12
16
1
22
425
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ایک لیڈر کی زندگی اور صحت کو خطرے میں ڈالنا اخلاقی پستی کی انتہا ہے۔ خان صاحب کو ان کے ڈاکٹرز سے ملنے کی فوری اجازت دی جائے۔ #LetKhanMeetHisPersonalDoctors @TeamPakRising
38
20
3
23
464
They think they can break his spirit by keeping him in a small cell. Little do they know, he lives in the hearts of millions. #NoRetreatUntilKhanIsReleased @TeamPakRising
2
17
3
49
380
The matter of Imran Khan's health is extremely serious. If, God forbid he suffers any irreparable harm, raising our voice later will be of no use. Now there is an urgent need for serious and immediate decisions." C M Sohail Afridi @TeamPakRising #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
5
27
2
24
842
8 فروری صرف ایک دن نہیں، یہ عوامی شعور کی آواز ہے۔ ظلم، ناانصافی اور مینڈیٹ کی چوری کے خلاف پرامن احتجاج ہمارا حق ہے #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakRising
19
22
1
11
313
This action is scheduled to coincide with the second anniversary of the 2024 general elections to protest against the current government and what they call a "stolen mandate". #فوکس_8فروری_سب_بند @TeamPakRising
29
10
1
8
326
پورا پاکستان 8 فروری کو کپتان کی کال پر نکلے گا اور مافیا کو یہ پیغام دے گا کہ اس ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہو گی اور وہی حکمرانی کرے گا جس کو عوام لائے گی۔۔!! @TeamPakRising #کپتان_کی_کال_عوام_تیار
11
23
2
16
386
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دارلحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔۔عمران خان #VoiceOfGazaImranKhan
5
8
3
7
149
اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے سنجیدہ ہو جائیں اور جس طرح سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی ہے، اسے ہر قیمت پر کامیاب بنانا ہوگا، تب ہی ملک گیر عوامی تحریک اٹھ سکتی ہے #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو @TeamPakRising
1
13
2
11
127