Pablo Picasso, the great retweeted
عمران خان چھکے لگانے والا کھلاڑی ہی نہیں، بلکہ ایک ایسی جدوجہد کا استعارہ بھی ہے جسے اس کے حامی حق اور باطل کی کشمکش سمجھتے ہیں۔
آج وہ خود قید میں ہے، اس کا خاندان آزمائشوں سے گزر رہا ہے، ہزاروں کارکن پابندِ سلاسل ہیں، اور انصاف کے منتظر لوگ سوال اٹھا رہے ہیں۔ دوسری طرف سیاسی سمجھوتوں کی بازگشت ہے، مگر کچھ آوازیں اب بھی خاموش ہونے کو تیار نہیں۔
وقت کے یزید کے سامنے سر جھکانا آسان، مگر اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنا تاریخ رقم کرتا ہے۔
اقتدار عارضی ہے، جبر عارضی ہے، مگر قوموں کی تاریخ میں حق، ضمیر اور قربانی کی داستانیں زندہ رہتی ہیں۔
تاریخ گواہ رہے گی: کون وقت کے ساتھ کھڑا تھا، اور کون اپنے ضمیر کے ساتھ!
#عمران_خان #حقیقی_آزادی #انصاف_دو
Pablo Picasso, the great retweeted
الحمداللہ حق سچ کی جیت
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی عمران خان کا سپاہی کمال خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب 3 ماہ بعد رہا ہو گئے ہیں سب تحریکی ساتھیوں کو مبارکباد انشاءاللہ عمران خان صاحب اور دیگر اسیران کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی
@Kkinsafian
Pablo Picasso, the great retweeted
🔥 عمران خان آگ کے شعلوں میں بھی ڈٹا ہوا ہے، اور کور کمیٹی مصلحتوں کی چادر اوڑھ کر بیٹھی ہے!
خان کو آگ نہیں جھکا سکی، مگر آپ کو خوف نے مفلوج کر رکھا ہے!
✊ خان اپنا کردار ادا کر رہا ہے، آپ کب کریں گے؟
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
@PTIofficial
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati @PTIofficial
اصل اور نقل، دیسی اور بناسپتی ۔۔
یہی تو فرق ہے۔ اسی لئے تَرَکّی یافتہ نام نہاد معالجین دیسی غذاؤں پر بناسپتی کو ترجیح اور اصل دواؤں کی جگہ نقل و مصنوعی ادویات دیتے ہیں۔۔
تاکہ عمران خان جیسے اور نہ آنے شروع ہو جائیں
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati @PTIofficial
خان شعلوں میں بھی سیسہ پلائی دیوار ہے 🔥 قیادت سے گزارش ہے کہ خان جیسی جرات دکھائیں: واضح لائحہ عمل دیں، کارکن کو ساتھ لے کر چلیں اور ہر فیصلے کا مرکز صرف رہائی ہو۔ کارکن تیار ہیں، اب قیادت قدم بڑھائے ✊
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
عمران خان کی رہائی ہی مقصد ہے
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🔥 عمران خان آگ کے شعلوں میں بھی ڈٹا ہوا ہے، اور کور کمیٹی مصلحتوں کی چادر اوڑھ کر بیٹھی ہے!
خان کو آگ نہیں جھکا سکی، مگر آپ کو خوف نے مفلوج کر رکھا ہے!
✊ خان اپنا کردار ادا کر رہا ہے، آپ کب کریں گے؟
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
@PTIofficial
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
Our Qaed is in forced detention. His family and workers remain behind bars. Their sacrifices deserve unity, not division.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
Khan's release is our only negotiation point
Negotiation is free Khan
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
Khan's release is our only campaign
Campaign is free Khan
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
Khan's release is what poor mother wants most
Mother wants Khan free
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pablo Picasso, the great retweeted
ایک تھا تیتر، ایک بٹیر
لڑنے میں تھے دونوں شیر
لڑتے لڑتے ہو گئی گُم
ایک کی چونچ، ایک کی دُم! 🐦⚔️
ایکس پر ٹیم سہیل آفریدی اور ٹیم شہباز گل کی لڑائی دیکھ کر لگتا ہے جیسے انقلاب نہیں، محلے کی مرغوں والی لڑائی کا فائنل چل رہا ہو! 😡
دونوں طرف سیاسی بصیرت کا قحط، انا کا طوفان اور عقل کا مکمل بلیک آؤٹ ہے۔
قیادت ایک، جماعت ایک، منزل ایک، مگر سوشل میڈیا کے یہ خودساختہ سپہ سالار ایک دوسرے کو فتح کرنے نکلے ہیں!
نہ کوئی نظریاتی اختلاف، نہ کوئی سیاسی حکمتِ عملی؛ بس انا کے پہلوان، کی بورڈ کے سلطان اور انقلاب کے ٹھیکیدار!
تماشا یہ ہے کہ دونوں خود کو عمران خان کا سب سے بڑا وفادار ثابت کرنے میں مصروف ہیں، جبکہ سیاسی بلوغت دونوں کی ٹائم لائن سے لاپتا ہے۔
انقلاب لانے چلے تھے، آپس میں چونچ اور دُم گنوانے بیٹھ گئے! 🎭
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
ہماری کہانی ادھوری نہیں رہے گی۔ اس کو ہم مکمل کریں گے انشااللہ ❤️
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
عمران خان دل کا حکمران ہے۔ جس کرسی پہ بیٹھا اس کے قسمت چمک گئی۔۔🔥
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
جس کا سایہ بھی طوفان برپا کردے، سوچو وہ جب رہا ہو گا، کیا ہو گا۔۔🔥
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
ڈھولا ہووے تے ایو جیا ہووے۔۔❤️👊🏽
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
آپ نے ہماری بے رنگ زندگیوں میں رنگ بھرے۔۔۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
مرشد کا جرم یہ ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں سوچتا ہے 😭
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
Pablo Picasso, the great retweeted
کاش کوئی کھل جا سم سم جیسا منتر ہو، جس سے جیل کے دروازے کھل جائیں۔۔🥹
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI



















