💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3) header
💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3) profile picture

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه(ﷺ❤️) فالو بیک لے کر انفالو کرنے والوں کو بلاک کیا جائے گا 🥷

Joined September 2024
Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)Photo by 💫زوحــــــا 🕊️ (@zoha_A3)
کبھی کبھی نہ انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛ کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛ جیسا کہ-- آپ ٹھیک ہو؟ اپنا خیال رکھا کرو زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛ تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛ ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️ To my special person
307
195
7
465
24,503
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اس سے زیادہ مزیدار بنتا ہے یہاں گاؤں کے اسٹائل میں یہاں پر یہ ساری چیزیں آئل میں نہیں تندور میں کوئلوں پر رکھ دیتے ہیں پھر چھلکا ریمو کرکے اسی طرح میش کرکے باقی پراسس کرتے ہیں میں نے دونوں طریقے سے بنا کر دیکھا تندرور والا طریقہ بیسٹ ہے
یہ دیکھیں جی کہ بینگن کا مزے دار بھُرتہ کیسے بنتا ہے😊😋
8
5
24
323
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
صابر انسان کی خوبی ہے کہ وہ رشتہ بچانے کے لیے آپ کو ہزاروں مواقع دے دے گا لیکن،،،،،،،،،،،،،، اسکی ایک خامی ہے کہ آسکا آخری موقع اچانک آتا ہے پھر وہ مڑ کر نہیں دیکھتا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
12
12
39
420
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
یہ مولوی صاحب تو اچھی خاصی دھلائی کرگئے 🥱
7
1
29
375
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اس ملک کے پسماندہ طبقے کو کاش اتنی سی عقل آجائے کہ میری جیب ایک بچے کی کفالت کرسکتی ہے تو میں ایک ہی پیدا کروں پانچ سات بجے پیدا کر کے یہ کہنا رزق تو اپنی قسمت کا لے کر آتا ہے آنے والا اسی جہالت میں یہ لوگ اپنی بھی اور بچوں کی بھی زندگیاں جہنم کرتے ہیں.
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
9
1
15
300
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
میں نے حادثوں کی لاج رکھی..... "شکر کیا"
10
5
38
455
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💚
30
26
3
159
1,487
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
کُچھ لوگ لوگ نہیں سکون ہوتے ہیں♥️ اپنوں کے ساتھ وقت گزرنے کا بھی پتہ نہیں چلتا ابھی بھی ڈھیروں باتیں رھ گئی.....😌🥰
24
5
1
48
1,143
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اب میں کوئی الگ شخصیت کہاں_ میں تو بس اُس شخص کے سحر کا ایک لامتناہی سایہ ہوں_!! ❤️
8
8
37
493
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
1
1
32
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
Replying to @zoha_A3
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
1
1
8
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
وسیم بچے کو قتل کرنے والے توقیر کا دردِ دل رکھنے والے اسکی ویڈیو نیٹ پر ڈالیں جہاں وہ اپنے بچوں کو کار کے ذریعے پکڑ رہا ہو، یا یہ تمام آسکے طرفدار کار دوڑا کر آپنے بچوں کو پکڑنے کی ویڈیو ڈال دیں سوشل میڈیا پر کیونکہ اتنا جو احساس جاگا ہے تو منزل تک پہنچاؤ آپنے احساس کو، 😤
بس اِتنا پوچھنا ان منافقین سے کے انہوں نے زندگی میں کتنی بار کسی بچے کو سائیکل/موٹر بائیک یا کار پر پیچھے بھگا کر پکڑتے ہوئے دیکھا یا پکڑا،، وہ یتیم تھآ لیکن اس کا مالک اوپر بیٹھا دیکھ رہا تھا جسےکچھ نہ سمجھ کر کچلنا چاہا اللہ نے اس کا درد ہر دل میں رکھ کر آنکھوں سے رواں کیا، 🫠
5
7
32
403
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
آآآہ تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر اب کہ وہ درد ہے دل میں کہ ، رگیں ٹوٹتی ہیں
25
18
1
67
756
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
ایک کتاب لکھنی ہے جس میں سب کو اچھا لکھنا ہے اور پھر اسے سرہانے رکھ کر رونا ہے بہت دیر تلک،، کیونکہ خمیر میں گوندھی گئی تھی یہ بات کے سب کو اچھا کہنا سمجھنا آپ کے ساتھ سب اچھے رہیں گے اچھا کریں گے،، 🫠
15
17
1
50
558
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
جو جو لکھاری اسے پسند تھا وہی وہی میری پسند ٹھہرا لیکن آسکے بعد جو لکھاری اسکو پسند تھے وہ میری شدید نا پسند ٹھہرے،،،،،،،،،،،،،، جن لکھاریوں کی لکھی بات ہی پڑھنے والے پر آپنی چھاپ نہ چھوڑے ایسے لکھاری کو پڑھ کر آگے لوگوں کو بتا کر انکا وقت ضائع کرنا میرے کو مقصود نہیں، 🙃
18
17
58
703
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
جیون کی راہ میں جہاں لگے مجھے کسی تنگ گلی میں دھکیل کر تمام راہیں بند کر دی گئیں ہیں،،،،،،،، تو انہی بند راہوں والی تنگ گلی میں دیکھنا اللہ کی نوازشات آپ کا ہاتھ تھامنے کے لیے موجود ہوں گی، باشرط کے آپکی آنکھیں دنیاوی سہارے کا تعاقب چھوڑ کر صرف اسی کی نوازشات کی طلبگار ہوں،، 🙂
7
14
41
383
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
شہر تلوار سے تم جیت گئے ہو لیکن یوں دلوں کی حکومت تو نہیں ملنے والی شفقتیں بانٹنے کے طور بھی سیکھیں ورنہ عمر بڑھنے سے فضیلت نہیں ملنے والی 🙂
20
17
53
524
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
20
16
55
621
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
یہ تمام سکالر مولوی حضرات انکے ولاگ پروگرام عورتوں سے شروع ہو کر عورتوں پر ختم ہو جاتے ہیں اور اب تو باقاعدہ قسمیں اٹھا کر کہتے ہیں یہ جنت میں نہیں جائیں گی،،،،،،،،،،،،، اگر آپ جیسے کرتوتی اور خناس گند بھرے دماغوں والے وہاں ہوں گے تو اس جنت سے جہنم بہتر ہے،، 🤧
10
15
2
44
751
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
بس ایک یہی بات ہے مجھ میں کمال کی ہوتی نہیں خبر کسی کو میرے حال کی کتنی حدوں میں قید ہمارا اخیتار ہے اور کوئی حد نہیں ہے خیال ، وصال کی
26
18
1
58
807
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
مجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تیری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
26
17
1
57
828