Fan Account

Joined May 2018
کے پی۔ معدنیات۔ پیسہ۔ ملٹری جنرلز بس اتنی سی کہانی ہے۔ باقی سب جھوٹ۔
290
2,740
25
10,692
107,175
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
90
1,327
34
4,048
93,447
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
206
2,046
44
7,291
80,210
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھ @salmanAraja @BarristerGohar @AsadQaiserPTI @SheikhWaqqas @AkMashal @SHABAZGIL @ShafiJanPTI @MeenakhanAfridi @ShahidkhattakSk @Ali_MuhammadPTI #ReleaseImranKhan
1
12
1
14
163
شہباز گل نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا....🔥
16
294
3
847
11,580
کھیل ابھی جاری ہے۔ہار جیت کا فیصلہ خان کرے گا۔۔👊🏽 #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
🤖 Made with AI
7
45
2
33
503
فراڈ ہے! فراڈ ہے! 53 دن کا فراڈ ہے! قوم نہیں رکے گی، جھوٹ نہیں چلے گا 😡🥵
🤖 Made with AI
4
34
4
42
678
جو بھی گرفتاری کا قصہ گھڑا گیا، مکمل جھوٹ ہے. #ReleaseImranKhanNow
1
10
عمران خان اور قوم کے ساتھ ایک بار پھر دھوکا ہوا ہے. #ReleaseImranKhanNow
2
2
21
مینا خان آپ یوتھ ونگ میں سہیل سے بھی سنئیر ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ آپ باہر نکلیں گرفتار ہو جائیں۔ لیکن کم از کم ایک وڈیو ریکارڈ کر کے سب کو اعتماد میں لیں۔ کیا ہوا کیسے ہوا کیوں ہوا۔ آگے کا کیا پلان ہے۔ خان کی صحت خرابی کی خبریں پھر آ رہی ہیں۔ خاموش بیٹھنا کوئی حل نہیں۔
زبان ء خلق کو نقارہ ء خدا سمجھو عمران خان کی عوام کا گورنر راج والوں کے لیے کھلا پیغام" عمران خان زندہ آباد".
411
1,663
17
6,373
112,671
جنرل باجوہ کو سب سے زیادہ غصہ خان کی طرف سے اپنی تقریر میں میر جعفر میر صادق کے الفاظ استعمال کرنے پر تھا۔ کبھی آپ نے سوچا خان نے یہ کیوں استعمال کئیے تھے۔خان کو باہر والوں کا تو پتہ ہی تھا۔ اصل دکھ خان کو یہ تھا کہ اپنے ہم وطن میر جعفر میر صادق بن گئے۔
202
4,073
38
14,683
124,990
ایک بار پھر سے سن لیں خان صاحب کے پیغام کو۔
113
4,867
38
12,638
92,247
کچھ لوگ پوچھ رہے ہیں۔ اس وقت تنقید کا کیا فائدہ ہے۔ پارٹی تقسیم ہوگی۔ دشمن کا فائدہ۔ اپنا نقصان۔ سہیل کو باہر آنے دیان۔ ہاں یہ سوال اچھا ہے تو سنیں جواب اس وقت چپ رہنا۔ خان سے غداری ہے۔ ایک جرم ہے۔ ایک بے غیرتی ہے۔ وہ کیسے۔ : اس وقت کیا صورتحال ہے کہ کوئی نہیں نکلا۔ پی ٹی آئی فارغ ہو گئی۔ مخالفین کہہ رہے ہیں خان کی کہانی ختم۔ آج اسمبلی میں ن لیگ اور پی پی پی قہقے لگا رہے تھے۔ کہ سب ختم۔ Kp میں میں کہانی ختم ہو گئی۔ اپنے ورکز بھی مایوس ہیں۔ سیاسی لیڈر کی کیا طاقت ہوتی ہے ؟ توپ ٹینک بندوق ؟ نہیں۔ اس کی طاقت ہوتی ہے اس کے ساتھ کتنے لوگ ہیں۔ کتنے لوگ نکال سکتا ہے۔ سٹریٹ پاور کیا ہے۔ آج اس کا کیا امیج بنا ہے ؟ تو یہ امیج رہنے دوں کہ خان کمزور ہو گیا ہے ؟ اب میرے پاس دو چوائس ہیں۔ خاموش رہوں اور سب کو سمجھنے دوں کے واقعی کہانی ختم۔ واقعی خان کے لئے کوئی نہیں نکلا۔ اب کوئی نہیں نکلے گا۔ اور اللہ نہ کرے یہ اس اوور کانگیفیڈنس یا فرعونیت میں خان کو کوئی نقصان پہنچا دیں کہ اب تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ دوسرا راستہ۔ کھل کر چیخ کر سچ بولوں کے چوکیدار چور کے ساتھ مل گئے۔ ورکر Kp کی عوام آج بھی خان کے ساتھ ہے۔ جو نظر آیا یہ سچ نہیں ہے۔ لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں۔ یہ خان کے خلاف سازش ہوئی ہے۔ لوگ نکلنے کو تیار تھے۔ لیکن پلان اے بی اور سی والے ملے ہوئے تھے۔ میرا ایمان کہتا ہے یہ سچ بولوں۔ تا کہ خان کے فارغ ہونے والی کہانی کو رد کر سکوں۔ بتاؤں کہ لوگ آج بھی خان پر اعتماد کرتے ہیں۔ محبت کرتے ہیںُ۔ سچ وقت پر بولنے کے لئے ہوتا ہے جیسے میں نے وقت پر ٹاؤٹ مروت کو ایکسپوز کیا تھا۔
568
2,508
87
7,585
144,758
آپ بکواس کر رہے ہیں۔ اس نے حکومت قربان کر دی۔ آپ اتنے بڑے دیوتا سے سوال کر رہے ہیں۔ آپ نے پارٹی کو نقصان پہنچا دیا۔ آپ نے غداری کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ آپ بہت برے ہیں۔
Replying to @SHABAZGIL
اس نے عمران خان کی آنکھ کی بینائی جانے پہ احتجاج نہ کیا پورے صوبے کی عوامی طاقت کو استعمال نہ کیا۔بلکہ سہولت کاری کی کہ فوج پوری طرح قبضہ جما لے۔مخلص جانباز کارکنان کو اغوا ہونے دیا۔پولیس پہ قبضہ ہونے دیتا رہا۔ کہیں تو مزاحمت نظر اتی۔ آپریشن بھی ہورہے آپریشن کے پیسے بھی دے رہے
78
175
4
878
35,302
شہباز گل نے 25 کروڑ عوام کی ترجمانی کی...❤️ لازمی سنیں
72
1,021
15
2,830
24,032
شکریہ آپ نے یہ ٹوئیٹ کر کے محسن نقوی کو جواب دیا۔ اب کیونکہ آپ کے پاس ٹوئیٹر کی ایکسس ہے تو ایک تو سہیل آفریدی صاحب کا وڈیو پیغام جاری کر دیں۔ دوسرا پلان اے بی سی وہ بھی جاری کر دیں۔ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ خان قید تنہائی میں ہے۔ آپ لوگوں نے خود کہا تھا پلان اے بی سی ہے
محسن صاحب، دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اسکو سیاسی اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ دہشتگردی وہ کسی بھی صورت میں ہو اسکی مذمت کی ہے ۔ ماضی گواہ ہے تحریک انصاف کے رہنما براہ راست دہشتگردی کا نشانہ بنے ہم تو خود متاثرہ ہیں ۔ ہمارے جسم ابھی بھی زخمی ہیں ۔ میں نے تو اس ویڈیو میں بھی مذمت کی ہے کہ ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والے ہر بندہ دہشتگرد ہیں۔ آپ کے اپنے لوگ جو ہمیں بتاتے رہے ہیں ، پرویز مشرف ، نواز شریف کے بیانات جو اجمعل قصاب کے کیس میں چلے ، مریم بی بی کے نعرے بھی آپ کو یاد ھونگے جو جلسوں میں لگائے جاتے تھے یا یاد دہانی کے لیے کلپس شیر کردوں ۔ پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ دہشت گردی کل بھی غلط تھی آج بھی غلط ہے اور آہندہ بھی غلط ہوگی ہم دہشتگردوں کی ان کے سہولتکاروں کی کل بھی مزمت کرتے تھے آج بھی۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
317
2,532
40
8,683
164,770
فوجی چوہا قوم کو چوتیا بنا رہا ہے کدھر ہے پلان بی، پلان سی؟ عاصم منیر کا کتا #ReleaseImranKhanNow #NationStandsWithSohailAfrid
محسن صاحب، دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اسکو سیاسی اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ دہشتگردی وہ کسی بھی صورت میں ہو اسکی مذمت کی ہے ۔ ماضی گواہ ہے تحریک انصاف کے رہنما براہ راست دہشتگردی کا نشانہ بنے ہم تو خود متاثرہ ہیں ۔ ہمارے جسم ابھی بھی زخمی ہیں ۔ میں نے تو اس ویڈیو میں بھی مذمت کی ہے کہ ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والے ہر بندہ دہشتگرد ہیں۔ آپ کے اپنے لوگ جو ہمیں بتاتے رہے ہیں ، پرویز مشرف ، نواز شریف کے بیانات جو اجمعل قصاب کے کیس میں چلے ، مریم بی بی کے نعرے بھی آپ کو یاد ھونگے جو جلسوں میں لگائے جاتے تھے یا یاد دہانی کے لیے کلپس شیر کردوں ۔ پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ دہشت گردی کل بھی غلط تھی آج بھی غلط ہے اور آہندہ بھی غلط ہوگی ہم دہشتگردوں کی ان کے سہولتکاروں کی کل بھی مزمت کرتے تھے آج بھی۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
1
16
جس دن اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے اسی دن گیم واضح ہو گئی تھی۔ سہیل سے انہیں کیا مسلہ تھا۔ پورا سال ڈرون پر خاموشی۔ فوج آپریشن پر 22 ارب سہیل نے دئیے۔ اور فوجی آپریشن چلتے رہے۔ بجٹ پاس کر دیا۔ معدنیات نکالے جا رہے تھے۔ جیو ARY ایکسپرس پر انٹرویو ہو رہے تھے۔ خان قید تنہائی میں رہا۔ گیارہ ماہ خاموشی۔ خان کی بہنیں قید میں۔ پولیس ایکٹ پاس نہ ہوا۔ دفعہ 144 کوئی قانون سازی نہیں چادر چار دیواری پر کوئی قانون سازی نہیں۔ کے پی میں پہلے دن سے آخری دن تک انکے افسران لگے رہے۔ کیا کیا ایک سال میں جو وہ ہٹانا چاہتے تھے۔ یہ فرمائشی بیان تھے۔ اور کچھ نہیں۔
427
2,192
66
8,075
183,905
وہ سب ڈرامے باز تھے دلال تھے نااہل تھے اگر وہ قابل ہوتے تو سہیل آفریدی آخری وقت میں سی ایم ہاؤس نہ جاتا اور اگر چلا گیا تھا تو وہ سب کینٹینر سمیت ہزاروں لوگوں کو لے کر گورنر ہاؤس کے باہر ہوتے اور اپنا وزیراعلی بازیاب کرواتے ۔۔
سوال یہ بنتا ہے ۔۔ چلو یہ بات مان لیتے ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلی ہاؤس صوبائی معاملات دیکھنے جاتا تھا یا مذاکرات کرنے گیا تھا ۔۔ اب سوال یہ بنتا ہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ جو اور ساتھی تھے جو لکی مروت سے لے کر مردان تک کنٹینر پر کھڑے ہوکر تقریریں کر رہے تھے وہ کنٹینر چھوڑ کر کہا غائب ہو گئے تھے اور ابھی تک غائب ہے ؟؟
21
166
6
618
14,376
ایک نوسرباز ٹک ٹاکر جو وزیرِ اعلیٰ ہونے کے قابل نہ تھا، اُس سے اور کیا توقع کی جا سکتی تھی؟
56