AugustAura retweeted
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
AugustAura retweeted
عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف وہ کر رہی ہے جو افریکن نیشنل کانگریس ANC نے نیلسن مینڈیلا کے ساتھ کیا تھا۔ انہيں 27 سال تک قید میں رکھوایا تھا۔
مینڈیلا تو قدرے جوان تھا جب قید ہوا۔ پھر ایک جزیرے پر قید تھا۔ جس کال کوٹھڑی میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے وہاں کوئی کتنے سال زندہ رہ سکتا ہے؟
دوسری طرف عمران خان کی عمر 74 سال ہے۔ مینڈیلا کی 44 سال عمر تھی جب قید ہوئے۔ 71 سال جب رہا ہوئے۔
تحریک انصاف کا عمران خان کو رہا کروانے کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ جو کہتا ہے یا کہتی ہے کہ وہ عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں وہ بکواس کر رہے ہیں۔ جھوٹ بک ریے ہیں۔
تحریک انصاف عمران خان کو بیچ چکی ہے۔ اپنے اقتدار اور عہدوں کے لئے۔
جس کرنل نے تحریک انصاف کے عہدے انہیں دیے تھا اس سے انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ عمران خان کبھی رہا نہیں ہوں گے۔ یہ حقیقت ہر کوئی جانتا ہے۔
عمران خان کو رہا کروانے کی دو سنجیدہ کوشش ہوئیں دونوں گنڈاپور اور اس کے ساتھیوں نے ناکام بنائیں۔ تحریک انصاف نیلسن مینڈیلا کی ANC ہے جسے خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
مینڈیلا جب 27 سال بعد apartheid regime کے ساتھ مذاکرات کرکے رہا ہوا تو ANC خوش نہیں تھی۔ انسان جب بےغیرت ہوجائیں تو وہ پہچانے مشکل ہوجاتے ہیں۔ 27 سالوں بعد بھی رہائی سے خوش نہیں تھے!
خان صاحب اب صرف عوامی تحریک یا رجیم پر گرنے والی قدرتی آفت کے نتیجے میں رہا ہوسکتے ہیں۔ عوامی تحریک تب پیدا ہوگی جب قابض حکمرانوں نے عوام کا سانس لینا دشوار کردیا۔ جب ان کے لئے جینا محال کردیا۔ جب عوام کے لئے زندگی مہنگی اور موت سستی کردی۔
یا تحریک اس وقت چلے گی جب امریکی ترجیحات تبدیل ہوگئیں۔ اسے پاکستانی رجیم کی ضرورت نہ رہی۔ پھر امریکہ بدنامی کو گلے لگانے سے انکار کردے گا۔
خان صاحب اور سہیل آفریدی کے حالات دونوں میں کیا مشترک ہے؟
دونوں کا جرم الزام نہیں، آواز ہے۔
خان نے "Absolutely Not" کہا تھا، سہیل آفریدی نے "4 اکتوبر کو ہر صورت پرامن احتجاج ہوگا" کہا تھا۔
خان صاحب کا سارا خاندان سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھ گیا۔
تاریخ جب یہ دور لکھے گی تو یہ نہیں لکھے گی کہ کس نے کتنی تقریریں کیں، بلکہ یہ لکھے گی کہ جب ایک منتخب وزیر اعلیٰ کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا اور ایک سابق وزیر اعظم کو 6x8 میں بند کیا گیا، تو ہم کہاں کھڑے تھے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
AugustAura retweeted
“No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.” @Shahrez_KhanPK (Aleema Khan’s son) demands release of his mother and aunts who got detained under MPO as 30 day period has now expired.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
AugustAura retweeted
عمران جی جے گل مشعال تے آ گئی فیر سمجھ لو کہ کتنا دکھ میں ہے کوئی‼️ خان ابھی ایک سال سے قید تنہائی میں ہے اور دو وڈے جرنیل کھا گیا اے باہر ہوندا تے اینا نے آسٹریلیا تو پہلاں بریک میں لانی سی🤔
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟
مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں آن ڈیمانڈ ہے۔
AugustAura retweeted
علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو فوری رہا کیا جائے، مزید تاخیر ناقابلِ قبول ہے۔
AugustAura retweeted
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔
مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے
ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔
بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے
مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔
سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے
خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
AugustAura retweeted
ہاہاہا ندیم انجم نے بیٹا فوج سے نکلوا لیا عاصم خنزیر نے اپنا بھتیجا فوج سے نکلوا کر داماد و کمشنر بنوایا
غریبوں کے لفٹین جلد محاذ پر جائے گے اور پیک ہوکر آئے گے یہ غریب اس وقت بھی فوج کے نعرے مارے گا کیونکہ اس کے کان میں کہ دیا جائے گا ایک کڑور اور ایک لاکھ پنشن لگے رہو منا بھائی
بیٹے کی پاسنگ آؤٹ پر باپ کی خوشی فخر اور آنکھوں کی چمک دیکھیں !
یہ صرف ایک مسکراہٹ نہیں یہ ایک باپ کے برسوں کے خوابوں کی تعبیر ؤ دعاؤں کی قبولیت ہے
باپ کے چہرے پر سجی یہ خوشی اور بیٹے کے چہرے پر دمکتا یہ فخر وہ منظر ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں
باپ بیٹے کی اس ایک مسکراہٹ نے دشمن کی جانب سے پاک فوج کیخلاف اربوں کھربوں ڈالرز سے چلنے والا پروپیگنڈہ اڑا کر رکھ دیا
یہ ہے وطن سے محبت
یہ ہے وردی کا وقار
یہ ہے ایک باپ کا مان
اور
یہ ہے پاک فوج کے سپاہی کا فخر
سلام ہے اس باپ کو جس نے اپنے بیٹے کو وطن کی حفاظت کے لیے تیار کیا اور سلام ہے اس بیٹے کو جس نے اپنے باپ کے خوابوں کو سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے حقیقت بنا دیا ،،
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ✊
پاک فوج پائندہ باد 🪖 ✊
AugustAura retweeted
فوجی - ابھی تمہارے ملک کیلئے جنگ لڑ کر آرہے ہیں
عام شہری - نہیں نہیں تم ہمارے دشمن ہو
صرف چند لوگوں کی غلط فیصلوں نے سندھ سے لیکر خیبر تک کی عوام کو فوج سے نفرت ہوچکی ہے
AugustAura retweeted
29 دسمبر 2026 کو شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کا افتتاح ہورہا ہے انشااللہ
ماہرہ خان
AugustAura retweeted
تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے۔
AugustAura retweeted
Their only “crime”? Asking to see their brother.
The sisters of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan demanded their right to visit him in prison, check on his health and ensure his basic rights were respected.
Now, they are being held incommunicado.
Since when did asking to see your own brother become a crime?
#ReleaseImranKhan
#FascismInPakistan
AugustAura retweeted
انٹرنیشل میڈیا بتا رہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی چھڑوانے کے لیے لوگوں کو کیسے کیسے بلیک میل کیا گیا!
انٹلجنس ایجنسیز نے دباؤ اور تشدد کر کے سیاستدانوں سے عمران خان کی پارٹی چُھڑوائی۔ میں نے چند ایسے سیاستدانوں سے بات کی ایک سے پوچھا کہ کیا آپکو پیار اور ہتھیار دونوں دکھائے گئے، وہ بولے کہ صرف ہتھیار دکھایا گیا۔ قید میں تھے تو ریفرنسز بنائے گئے اور خاندانوں کی دھمکیاں دی گئیں۔ دوسرے سیاستدان سے بات کی تو اسنے کہا کہ اسے ایک وڈیو دکھائی کسی ہوٹل کی جہاں وہ کسی اور عورت کے ساتھ ہے پوچھا تو پھر کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جب پارٹی چھوڑنے کی حامی بھر لی تو یہ بھی بتایا گیا کہ کہنا کیا ہے۔
#ReleaseImrankhan
AugustAura retweeted
Shamefull
My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan’s 30-day detention period under the colonial-era Maintenance of Public Order (MPO) law has now expired.
Yet, despite the expiry of her 30-day detention period, we have received no further order from the Lahore High Court, nor any official communication from the Punjab Home Department or jail authorities explaining the legal basis for her continued detention or confirming her release.
On what legal grounds is she still being held? Why has she not been released?
Since the day she was abducted and subsequently detained under the MPO, she has been denied access to both her family and legal counsel. One of the strongest voices advocating for her brother, Imran Khan @ImranKhanPTI, has also been silenced.
Thirty days have passed. No family access. No legal access. No justice.
Are the authorities preparing to extend her detention for another 30 days? If so, on what grounds?
We demand her immediate release.
Not another day of silence, obstruction of justice, or denial of her most basic rights is acceptable.
#imrankhan
AugustAura retweeted
”خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرتے وقت جھوٹا بیانیہ چلایا گیا کہ دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے۔ آج میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں یا عسکری ٹاؤٹس کو سن لیں، سارا دن صرف معدنیات کی بات ہو رہی ہے۔ گورنر راج لگانے کے بعد صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کیا کاروائی ہوئی ہے؟ بنوں میں گھنٹوں لاشیں لٹکا کر رکھی جاتی ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے گھر سے بچے اغواء ہو جاتے ہیں، کیا یہ ہے کارکردگی؟ اربوں روپے مالیت کی معدنیات عسکری ادارے کر رہے ہیں، یعنی گورنر راج لگانے کا واحد مقصد معدنیات نکالنا تھا۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
AugustAura retweeted
ایک ںڑا عہدہ ملا
جس کا حلف یہ تھا
کہ میں سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ، ملک و قوم کی حفاظت کروں گا
اور اس عہدیدار نے اپنا حلف توڑ کر سیاست کو کنٹرول کیا ، قوم کو قتل کیا اور ملک پہ پیشہ ور مجرموں کو مسلط کر کے برباد کر دیا
یعنی اپنے حقیقی فرائص انجام دینے میں سو فیصد ناکام ہوا
اور پھر سازشوں کا جال بچھا کر جو کچھ حاصل کرنا چاہا وہ بھی نہ مل سکا
عزت بھی گئی ، رتبہ بھی گیا ، دنیا میں چند روز کی خوفزدہ عیاشی اور آخرت میں ہمیشہ کی ذلت و رسوائی اور دردناک عذاب ،
حیات کا مقصد اللہ و رسول ﷺ کی رضا ہے
امریکہ و اسرائیل کی رضا نہیں ہے
#پاکستان



























