Joined September 2026
عمران خان کی آزادی میں ہی پاکستان کی آزادی ہے #ReleaseImranKhanNow
1
1
2
12
NorthStarGazer retweeted
This is a bad sign, because people stop paying their car note last, for obvious reasons. Auto loan delinquencies going up mean people have tried everything else to get by first and are now at risk of losing their ride.
BREAKING: America’s $1.7 trillion auto loan market is headed for a crash, per Reuters. Auto loans are now one of the biggest sources of household debt, bigger than credit cards. And the strain is showing: 1 in 5 Americans is behind on at least one loan, the highest since 2010, and the average car on the road is now nearly 13 years old, a record.
43
501
6
4,430
106,488
انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیو کو پاکستان کی عدلیہ کے تمام ججز کو دیکھنا چاہئے اور تھوڑا بھی اپنے عہدوں کا آئین کا قانون کا پاس ہو تو شرم بھی کرنی چاہئے ایک پولیس کے سب انسپکٹر کے ساتھ ایک گاؤں میں بدتمیزی ہوئی گاؤں کے چند لوگ پولیس اسٹیشن کے باہر اکٹھے ہوئے پولیس نے رات کے ایک بجے گاؤں میں گھروں پر ریڈ کیا جس پر گاؤں والوں نے ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی مکالمہ ضرور سنیں۔ اور پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حالت زار دیکھیں
35
1,378
18
2,888
49,156
NorthStarGazer retweeted
BREAKING: The U.S. might have started a fresh wave of strikes on Iran, with multiple local reports from Bandar Abbas documenting significant seismic disturbances and powerful shockwaves, as residents at 04:10 and 04:12 local time experienced two massive explosion waves and a severe tremor accompanied by muffled sounds, per local reports. Witnesses described violent shaking akin to an earthquake or major explosion, with vibrations felt particularly in residential areas near the air base quarters. The blasts come as heavy GPS jamming returns to the Persian Gulf.
38
397
30
1,839
136,973
NorthStarGazer retweeted
🇬🇧 Four against one on BBC Politics Live: Green Party activist Ashok Kumar faced a hostile grilling from the pro-Israel host and three pro-Israel panelists over his party’s “Zionism is racism” motion. Kumar explained the motion and defended Palestinian rights and a single democratic state ⬇️
Went on BBC Politics Live to discuss why Zionism is a racist ideology. The anchor and all three panelists looked like they were about to cry at the end. Very weird behaviour. Join the Green Party.
9
116
579
23,285
NorthStarGazer retweeted
💢 🇾🇪 At least 53 soldiers were killed and over 200 injured in an Ansarallah strike targeting the Al-Alam military camp in the Shabwa governorate, according to the local government. ➤ Fighting is escalating across Yemen. Over the past 24 hours, the Ansarallah military spokesperson claimed Saudi forces carried out 110 airstrikes and missile attacks. ➤ Yemen’s Saudi-backed government says its forces recaptured Sanamat and advanced toward Misrakh, south of Taiz city, following a counteroffensive against Ansarallah. Ansarallah forces have been besieging Taiz, where the UN has warned of dwindling food supplies.
بسم الله الرحمن الرحيم بيان إدانة واستنكار ونعي صادر عن السلطة المحلية بمحافظة شبوة تدين السلطة المحلية بمحافظة شبوة بأشد العبارات الهجوم الذي شنته مليشيات الحوثي، اليوم الاثنين الموافق 19 أكتوبر 2026م، والذي تعرض خلاله مركز الشهيد أحمد السليماني التدريبي للقصف بعدد من الصواريخ الباليستية، وأسفر، حسب الإحصاءات الأولية، عن استشهاد أكثر من 53 مجندًا وإصابة أكثر من 200 آخرين من المجندين المستجدين في الأمن الداخلي بمحافظة شبوة، أثناء تلقيهم التدريب والتأهيل الأمني في المركز. إن هذا الاعتداء الدموي الغادر، الذي استهدف مجندين مستجدين في مرحلة الإعداد والتأهيل، يمثل تصعيدًا عسكريًا بالغ الخطورة واعتداءً صارخًا على أمن محافظة شبوة واستقرارها، ويكشف مجددًا حجم التهديدات التي تشكلها المليشيات الحوثية للمنشآت العسكرية والأمنية وأرواح منتسبيها. وتحمّل السلطة المحلية مليشيات الحوثي المسؤولية الكاملة عن هذا الاعتداء وما خلّفه من خسائر بشرية من أبناء محافظة شبوة، مؤكدةً أن حجم الفاجعة لا يحتمل الاكتفاء بالإدانة والاستنكار، بل يستوجب اتخاذ إجراءات عسكرية وأمنية عاجلة لمنع تكرار مثل هذه الاعتداءات. وتطالب السلطة المحلية مجلس القيادة الرئاسي والحكومة وتحالف دعم الشرعية بالاضطلاع بمسؤولياتهم، والإسراع في توفير منظومات الدفاع الجوي ووسائل الرصد والإنذار المبكر، وتعزيز القدرات الدفاعية لمحافظة شبوة. وفي إطار مسؤولياتها تجاه ضحايا الاعتداء، تؤكد السلطة المحلية أنها وجّهت بتسخير الإمكانات الطبية اللازمة لعلاج الجرحى الذين يتلقون الرعاية في مستشفى الهيئة العام ومستشفى الأمومة والطفولة والمستشفيات الخاصة بالمحافظة، ورفع مستوى الجاهزية الطبية، وتوفير العلاجات والإسعافات اللازمة، ونقل الحالات الحرجة إلى المراكز المتخصصة عند الحاجة. كما تؤكد السلطة المحلية اعتماد الشهداء شهداءَ واجب، وتثبيت رواتبهم بصورة دائمة لأسرهم، وضمان حقوق ومستحقات الشهداء والجرحى وصرفها دون تأخير، وفاءً لتضحياتهم ورعايةً لأسرهم. وتثمّن السلطة المحلية الموقف الإنساني النبيل الذي جسّده أبناء محافظة شبوة من خلال استجابتهم الواسعة للتبرع بالدم وإسناد الجرحى، في صورة مشرّفة من صور التلاحم والتكافل الاجتماعي، تعكس أصالة المجتمع الشبواني وتكاتفه في مواجهة المحن. وتؤكد السلطة المحلية أن دماء الشهداء ليست مجرد أرقام في سجلات الخسائر، بل أمانة وطنية تستوجب الوفاء بحقوقهم وحماية رفاقهم، وأن تضحيات شهداء مركز الشهيد أحمد السليماني التدريبي ستظل حاضرة في وجدان أبناء شبوة وذاكرة الوطن، ودافعًا لتعزيز اليقظة والجاهزية الأمنية والعسكرية وصون أمن المحافظة واستقرارها. وإذ تنعى السلطة المحلية بمحافظة شبوة شهداء هذا الاعتداء، فإنها تتقدم بخالص التعازي وعظيم المواساة إلى أسرهم وذويهم ورفاقهم، مؤكدةً الوقوف إلى جانبهم في هذا المصاب الجلل، سائلةً المولى عز وجل أن يتغمد الشهداء بواسع رحمته ومغفرته، وأن يسكنهم فسيح جناته، وأن يلهم أهلهم الصبر والسلوان، وأن يمنّ على الجرحى بالشفاء العاجل. رحم الله الشهداء، وشفى الجرحى، وحفظ شبوة وأهلها من كل سوء. إنا لله وإنا إليه راجعون. صادر عن السلطة المحلية بمحافظة شبوة عتق – الاثنين 19 أكتوبر 2026م
3
39
1
245
16,894
NorthStarGazer retweeted
خیبر پختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آج عوام نے خود نکل کر مشنری کو نکال دیا آگے آگے ایسا ہی ہونا چاہے
41
1,420
17
3,909
30,628
NorthStarGazer retweeted
Is there a hidden hand behind the universe?

177
203
24
1,491
1,970,304
NorthStarGazer retweeted
فوج نے کبھی سوچا ہے کہ عاصم منیر نے جس طرح کی لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے اس کے کتنے خطرناک نتائج نکل رہے ہیں اور یہی ملک توڑنے کی وجہ بنے گا آپکے ڈی ایچ اے بھی نہیں بچیں گے
63
515
9
2,012
9,197
NorthStarGazer retweeted
ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستان کے غلام اور کرائے کے جنگجو ایک محاذ پر زخمی ہونے کے باعث چیخ رہے ہیں۔
10
30
1
114
14,628
NorthStarGazer retweeted
مشال کی سینٹ کی مدت مارچ میں ختم ہو رہی ہے، یہ ثانیہ نشتر کی سیٹ پر سینٹر بنی تھی، آج یہ PTI پر حملہ آور تھی اور جھوٹے الزامات عائد کیے کہ PTI صحافیوں کو ہائر کر کے پیسے دیتی ہے یہ سمجھتی ہے کہ اب سینٹ سیٹ صرف جرنیلوں کے زریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے جو PTI کے صوبائی ممبران کو سیکریٹ بیلٹ کے زریعے مشال کے حق میں ووٹ دلوا سکتے ہیں، یہ اپنی سینٹ کی سیٹ کے عوض PTI کے خلاف برسرپیکار ہے آج جرنیلوں نے محمد مالک سے اس کا ون ٹو ون انٹرویو کروایا، یہ انتہا کی جاہل، گنوار عورت کو مالک کو کیا ضرورت پڑی تھی ون ٹو ون انٹرویو کرنے کی لیکن اس نے ایک مرتبہ پھر پوری پارٹی پر الزامات کی بارش کی اور اسد قیصر پر بھی حملے کیے اسد قیصر پر حملوں کا مقصد یہ ہے کہ اب بیرسٹر سیف کو بھی سینٹر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں مشال کی لگامیں ڈھیلی کی گئی ہیں اس نے کورکمیٹی میں بھی بیرسٹر سیف کے قصیدے پڑھے اور ہر اس بندے کو نشانہ بنایا جس کا بیرسٹر سیف سے اختلاف تھا
17
292
4
1,278
86,309
NorthStarGazer retweeted
اس سے ذیادہ بےوقوف اور جہالت بھری دلیل اگر آپ نے سنی ہو تو ضرور بتانا۔۔ اسکو کونسل ممبر بنایا گیا ہے!
11
110
3
601
13,635
NorthStarGazer retweeted
ذہنی مریض پشاور جا رہا ہے۔ معدنیات پر بڑی میٹنگ ہو رہی ہے۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس کے آنے پر ، پر امن احتجاج کیا جانا چاہیئے۔
354
3,751
58
14,015
124,138
NorthStarGazer retweeted
یہ چیخیں پاکستانی فوجی کی ہیں جو بے یارو مددگار زخمی حالت میں پڑے ہوۓ ہیں یہ چیخیں عاصم منیر کے بتیجھے جو اس کا داماد بھی ہے اس کی بھی ہو سکتی تھیں لیکن عاصم منیر اسے فوج سے نکال کر سول سروسز میں لے گیا
176
1,262
49
3,338
121,281
NorthStarGazer retweeted
جب علی امین کو ہٹایا گیا تو عمران خان نے مجھے بتایا کہ میں نے علی امین کو اس لیے ہٹایا ہے کیونکہ میں اس کی سیاست بچانا چاہتا ہوں، علی امین کو سوشل میڈیا کے زریعے انتہائی متنازعہ بنا دیا گیا اس لیے اب وہ عوامی طاقت نہیں دکھا سکتے عمران خان نے کہا سہیل آفریدی کو اس لیے لایا ہوں کہ اب وہ عوامی طاقت سے ڈرونز اور آپریشنز روکیں گے مشال یوسفزئی کمال ہے عمران خان صاحب علی امین کے بارے میں سب اچھی اچھی باتیں صرف مشال یوسفزئی سے کرتے تھے
24
46
8
270
65,511
NorthStarGazer retweeted
🚨🚨🚨🚨 خبر یہ ہے کہ گورنر راج سے دو دن پہلے قیصری اپنا کاروبار اور لوٹ مار بچانے کے لیے ایک شخص (وہ شخص نہ لانگ مارچ میں نظر ایا اور نہ لانگ مارچ کے بعد نظر ایا حالانکہ وہ احتجاجی تحریک میں سب سے اگے ہوا کرتے تھے) کی CV اٹھا کر کرنل کے پاس گیا تھا کہ سہیل کی جگہ ان کو وزیر اعلی بنائیں-- اس پر گنڈا پور نے کہا کہ نیا وزیر اعلی میری لاش سے گزر کر بنے گا کوئی Mpa ووٹ نہیں کرے گا جب تک خان کا حکم نہیں اتا پھر قیصری ٹولے نے یہ کہہ کر گورنر راج لگایا کہ ہم نہیں تو کوئی نہیں
11
82
2
451
13,733
NorthStarGazer retweeted
🇺🇸🇮🇷🇺🇦 The Army's Pacific commanders say Iran taught them the lesson the hard way: "If they can see you, they can hit you" The general who runs the Army in the Pacific said the war with Iran is rewriting how his forces train, and the lesson is embarrassingly old. Iranian missiles and drones killed US troops and wrecked radars and aircraft on bases that sat in the same place for 20 years, and Ukraine showed what happens when drones watch everything from above. His answer is "forgotten sciences": camouflage, deception, electronic warfare, and never leaving a radar or launcher where it was yesterday. In Korea that means ending the habit of two big annual exercises at the same fixed training ground, and spreading command posts from Jeju to the northern border so Pyongyang can't apply what it's learned from Russia's playbook. The air defense brigade there now drills "survivability jumps," relocating Patriot batteries the moment a warning comes in. Resupply is next, because convoys of humans are getting killed in Ukraine and the Army wants autonomous ones. Here's the sobering part... The commander said Iran and Russia weren't "near-peer" and the US still lost 81 aircraft and had bases shot up. His theater faces one that is. Seven months of a war of choice bought the Army a manual it will need for the war it can't choose. Source: The War Zone / Writer: Daniel
16
61
5
571
91,112
KPK Under Governor Rule Attacks by armed groups have increased in KP since Governor’s Rule was imposed. Pak Taliban have reportedly developed and tested a new missile called “Jahannam.” The missile is said to be capable of completely destroying a military base with a single strike if it hits its target.
6
53
2
188
8,423
NorthStarGazer retweeted
ایف 6 سپر مارکیٹ میں بیٹھنے کی مناسب جگہ بنی ہوئی ہے وہاں بیٹھے چاروں طرف موجود ریسٹورنٹس سے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ہیں شام کو عمومی طور پر لوگ یہاں بیٹھتے ہیں عوام کا اس طرح بیٹھنا بھی انتظامیہ کو ہضم نہیں ہوا ساری کرسیاں اٹھوا دیں گئیں حیران کن ہے
اسلام آباد میں افسران کی انڈر 18 ٹیم چھا گئی ،،ایک طرف ایف 6،ایف 7،کوہسار مارکیٹ جہاں شام میں ڈپلومیٹس اور شہری بیٹھتے ہیں وہاں سے لیگل آوٹ ڈور سٹنگز ہٹوا دی گئی ہیں اور کہا گیا کہ ریسٹورنٹس / کیفیز کے اندر بیٹھیں باہر کوئی نظر نہ آئے دوسری طرف اسلام آباد کے سستے بازار بھی بند کروا دیے گئے اور بڑوں کو بتایا گیا ہے کہ یہاں غریب دیہاڑی دار مزدور کتنے کرپٹ اور بڑے مجرم ہیں۔۔۔اس انڈر 18 ٹیم نے اپنے نمبر بنانے کے چکر میں اسلام آباد میں ہونے والےبہترین ترقیاتی کاموں،تجاوزات کے خاتمےاور خوبصورت شہر بنانے کے بیانیے کو بھی سخت نقصان پہنچایا ہے۔۔۔
11
219
4
1,051
72,452
NorthStarGazer retweeted
ویسے اتنی تگ و دو اور مقدمے بازی کی کیا ضرورت تھی؟ اخلاقی طور پر درخواست ہی کر لیتیں، شاید معین قریشی صاحب 30 لاکھ روپے ویسے ہی عطا کر دیتے۔ آخر ہر فراڈ کا پیسے لینے کا اپنا اپنا طریقہ ہے،
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے معین قریشی پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا ہتک عزت کیس میں عظمی بخاری کی جانب سے انکے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی نے خود اعتراف کیا انہوں نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ باتیں کیں،ڈیفینیشن ٹربیونل معین ریاض قریشی کی جانب سے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جس سے ثابت ہو کہ ان پر الزام غلط ہے، ڈیفینیشن ٹربیونل معین ریاض قریشی کے وکلا بھی دلائل میں عظمی بخاری کے دعوے کو غلط ثابت نہیں کر سکے، ڈیفینیشن ٹربیونل عظمی بخاری نے ڈیفمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفمیشن ٹریبیونل میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا عظمی بخاری نے معین قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں دیے گئے بیان کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا معین قریشی 30 لاکھ روپے ہرجانے کی رقم ادا کرینگے معین قریشی نے الزام لگایا تھا کہ وزیراعلی کے پی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے دوران عظمی بخاری نے 150 سے 200 پیڈ افراد کو اسمبلی کے اندر داخل کروایا معین قریشی نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ جن صحافیوں نے سہیل آفریدی سے سوال کیے وہ بھی عظمی بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھے اس الزام کو عظمیٰ بخاری نے سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا لاہور کی ڈیفیمشن ٹربیونل نے ہتک عزت کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
38
40
15
290
8,449