Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
زندگی خوبصورت خود بخود کبھی نہیں بنتی......
اس کی تعمیر روزانہ کی کوششوں اور دعاؤں پر ہوتی ہے..... بیشک....... ✨◾〰️
اللہ تعالی نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.........
بہتر سے نوازا جائے گا یقیناً
کبھی دیکھو تو اس پر توکل کر کے........
انشاءاللہ...
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
جتنی جلدی ہو سکے زندگی کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور زندگی سب کچھ پا لینے کا نام نہیں یہ پائے ہوئے میں خوش رہنے کا نام ہے
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
اللہ راضی ھو جائے تو مقدر بدلنے میں دیر نہیں لگتی 💯😢
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
Happy Moments - PRAISE ALLAH Difficult Moments- SEEK ALLAH Quiet Moments - WORSHIP ALLAH Painful Moments - TRUST ALLAH Moment By Moment - THANK ALLAH
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
Maintain your Imaan strong and increase yourself in Taqwa.”
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
Note that pain of your heart can be healed only by the mercy of Allah. So remember Allah and seek his mercy.”
Meerab Fatima retweeted
#EagleOfIslam
“Refuse Shirk and innovation and be firm on the teaching of Quran and Sunnah
Meerab Fatima retweeted
قیمت جہاں میں اپنی اُجَاگَر گِراؤ گے
آقاﷺ کو چھوڑ کر کبھی عزت نہ پاؤ گے..................
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
مضبوط کر لو رشتہ نبیﷺ سے تو جِیو گے
رشتہ نبیﷺ سے توڑو گے تو ٹوٹ جاؤ گے .............
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
یَا اَکرَمَ الخَلَقِ مَالِی مَنْ اَلُوذُبِہٖ
سِوَاکَ عِندَ حُلُولِ الْحَادِثِ العَمَمٖ
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
فَاقَ النَبِیِّیْنَ فِی خَلْقٍ وَّفِی خُلُقٍ
وَلَمْ یُدَا نُوہُ فِی عِلْمٍ وَّلَا کَرَمِ
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
وَکُلُھُمْ مِن رَّسُولِ اللہِ مُلتَمِسٌ
غَرفًا مِنَ الْبَحرِ اَو رَشْقًا مِنَ الدِّیَمٖ
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
مُنَزَّہٌ عَنْ شَرِیکٍ فِی مَحَاسِنِہِ
فَجَوھَرُ الحُسْنِ فِیہِ غَیرُ مُنقَسِمِ
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
ثُمَّ الرِّضَا عَنْ اَبِی بَکٍْر وَعَنْ عُمَرَ
وَعَنْ عَلِیٍ وَعَنْ عُثمَانَ ذِی الْکَرَمٖ
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
کچھ جَلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ
سرکارﷺ کی آمد پہ لگاتے ہو کیوں پیسہ!....
🌹🌹🌹🌹🌹
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
یہ پیسہ تو کیا چیز ہے ہم گھر بھی لُٹا دیں
کوئی نہیں جہان میں سرکارﷺ کے جیسا .....
🌹🌹🌹🌹🌹
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
جس طرح ہر عضو رئیسہ کی مادی خوراک ہے اسی طرح ہر لطیفہ کی خوراک ایک نور ہے
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
ہر خارجی،فسادی وطن سے بھگائیں گے
پڑھ کے دُرود سب کو میلادی بنائیں گے.....
#EagleOfIslam
Meerab Fatima retweeted
لائیں گے ہم حُضورﷺ کا اسلام تخت پر
لادینّیت کے سارے بُتوں کو گِرائیں گے.
🌹🌹🌹🌹🌹
#EagleOfIslam







