M.Musa khan (@M3053a) header
M.Musa khan (@M3053a) profile picture

اعلیٰ اخلاق ، خوبصورت صبر ، اچھی گفتگو ، بہترین خاموشی اور اعلیٰ درجے کے معاملات کے ساتھ.... ہم ان شاء اللہ دلوں کو جیت سکتے ہیں💐🌸 #EagleOfIslam

Joined January 2022
Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)Photo by M.Musa khan (@M3053a)
لوگ نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں۔ #EagleOfIslam
3
1
اورنگی ٹاؤن کراچی میں ہونے والا دعوت اسلامی کا عظیم الشان اجتماع❤️ #EagleOfIslam
3
1
اور دوسرے لوگ اس سے نقل کرتے رہیں اس طرح مصنف ہمیشہ زندہ رہے گا۔ (العلماء العزاب،ص130) #EagleOfIslam
اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں اپنے الفاظ کو تولیں اور دوسروں کا خیال رکھنے کو اپنی شخصیت کا حصہ بنائیں۔۔۔! 🍂 #EagleOfIslam
حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: اپنی اولاد ڪو تین خصلتوں ڪی تعلیم دو : (1) اپنے نبی ﷺ کی محبت۔ (2) اہلِ بیت کی محبت اور (3) قرآنِ پاک کی تعلیم۔ *📖(جامع صغیر، حدیث: ۳۱۱، ص ۲۵)* #EagleOfIslam
قبر اور قدر جیتے جی نہیں ملتی مرتے ہی قبر تیار اور قدر بے مثال 😭 #EagleOfIslam
کتاب ہمیشہ رہنے والی اولاد امام ابنِ جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بندہ کی اولاد ہونی چاہیے جو اس کے بعد ذکر الله کرتی رہے اور اسے اجر ملتا رہے #EagleOfIslam
یا ایک کتاب تصنیف کردے کہ عالم کی تصنیف ہمیشہ رہنے والی اولاد ہے #EagleOfIslam
لیکن جنت کے حصول کے لئے قرآن پاک نہیں پڑھتے۔ لمحہ فکریہ 😔😔 #EagleOfIslam
3
1
*عورت کے جنازے میں گھر کے افراد کہتے ہیں کہ مرحومہ کا منہ ڈھانپ دیں غیر محرم نا دیکھیں اللہ کی قسم زندہ کا بھی یہی حکم ہے... 😓 #EagleOfIslam
3
1
امام احمد بن حنبل رحمه اللہ دعاء کیا کرتے تھے: "اے اللہ! ہمیں اطاعت کے اعزاز سے عزت دے؛ اور نافرمانی کی ذلت سے ذلیل نہ کر!" امام ابن رجب رحمه الله (مجموع رسائل : 243/1) #EagleOfIslam
اور یاد طیبہ میں میری آنکھوں سے آنسوں جاری ہوجاتے اور میں لمبی لمبی آہیں بھرتا تھا۔ (فضائل مدینہ،ص17) #EagleOfIslam
رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک حرم ہوتا ہے اور میرا حرم مدینہ منورہ ہے۔ (فضائل مدینہ،ص53) #EagleOfIslam
3
1
قوم تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل بھر میں سنگ در کعبہ سے بھی اصنام تراشے #EagleOfIslam
*ہر شے کو بدعت کہنے والے سے جب بدعت کی تعریف پوچھو تو یوں چہرہ بناتے ہیں #EagleOfIslam
3
2
قصور صرف تربیت کا نہیں ہوتا… کچھ لوگوں پہ بد عقیدہ کی صحبت اور وفاداری سے بھی صلح کلیت کے رنگ چڑھ جاتے ہیں…!!! #EagleOfIslam
جب بھی دیکھیں تو یہ دیکھیں اللهﷻ رسولﷺ کی بارگاہ میں آپ کا مقام کیا ہے #EagleOfIslam
3
1
عزیز دوستو کبھی بھی یہ مت دیکھیں کہ لوگوں کی نظر میں آپ کا مقام کیا ہے #EagleOfIslam
یاد مدینہ میں روتا تھا مصنف کتاب" فضائل مدینہ" ابو ابراہیم ملا خاطر لکھتے ہیں: جب میں مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ کو یاد کرتا تو صغر سنی (بچپن ہونے)کے باوجود میرے شوق و ذوق میں اضافہ ہوتا تھا #EagleOfIslam
تم کیا ہو کیا چیز ہے داغ قبا بھی لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے سیدتنا مریم رضی الله عنہا #EagleOfIslam