
#EagleOfIslam 💞💞💞💞 *بہترین عمل وہ ہـے* *جس سےنفس نہیں بلکہ تمہارا رب٘ راضی ہو...!!!* 💞💞💞💞
Joined September 2021
- Tweets57.4K
- Following1.1K
- Followers566
- Likes11K
آپ کی مدتِ خلافت دو سال ، تین ماہ اور کچھ اَیّام تھی
#EagleOfIslam
آپرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا وصال۲۲ جمادی الاخری۱۳سن ہجری بمطابق ۲۳ اگست ۶۳۴عیسوی بروز منگل ہوا
#EagleOfIslam
اور آپ کی نمازِ جنازہ حضرت سَيّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے پڑھائی
#EagleOfIslam
۱)منکرینِ زکوٰۃ کی سرکوبی(۲)مرتدین کی سرکوبی(۳)جھوٹے مدعیٔ نبوت مسیلمہ کذّاب کی سرکوبی (۴)عراق وشام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں فتوحات کا آغاز اور (5)جمعِ قرآن جو سب سے اہم کارنامہ ہے۔
#EagleOfIslam
صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے وصال کے دن 12ربیع الاول بروز پیر11سن ہجری کو منصبِ خلافت پر متمکن ہوئے۔
#EagleOfIslam
آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اپنے دورِ خلافت میں بہت سے نمایاں کارنامے سر انجام دئیے جن میں سے چند یہ ہیں
#EagleOfIslam
خلیفہ بننے کے بعد آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نےحضرت اُسامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی سرکردگی میں رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے بھیجےگئے
#EagleOfIslam
اُس لشکر کو روانہ کیا جوآپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے وصال کے سبب مقامِ جرف پر ٹھہرا ہواتھا۔
#EagleOfIslam
یہ سب باتیں رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے والہانہ عقیدت ومحبت اور آپ کی جانثاری کی ایک بڑی جھلک ہیں۔
#EagleOfIslam
یونہی تمام غزوات میں سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے جدانہ ہونا اور اپنے گھر کا سارا مال حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خدمت میں پیش کرنا
#EagleOfIslam
اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ہمراہ مدینہ کی طرف ہجرت کرنا ، غارِ ثَور میں سانپ کے ڈسنے پر صبر کرنا
#EagleOfIslam
جس وقت کفار آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی جان کے دشمن تھے اُس وقت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دفاع کرنا
#EagleOfIslam
مجھ پر جس کسی کا احسان تھا میں نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے مگر ابوبکر کے مجھ پر وہ اِحسانات ہیں جن کا بدلہ اللہ تعالٰی روزِ قیامت انہیں عطا فرمائے گا
#EagleOfIslam
ان شخصیت کا نام بتائیے جنہوں نے آزادمَردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول فرمایا؟
#EagleOfIslam
بعدِ انبیاء ومُرسَلین(اِنس ومَلك)تمام مخلوقاتِ الٰہی اِنس وجن و مَلَک (فرشتوں) سے افضل صدیقِ اکبر ہیں، پھر عمر فاروق، پھر عثمانِ غنی ، پھر مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ
#EagleOfIslam
دونوں القابات آپ کو بارگاہِ رسالت سے عطا ہوئے ۔واقعۂ معراج کی تصدیق کرنے کے سبب آپ کو صدّیق کہا گیا
#EagleOfIslam
(۱)”فرشتےابوبکرصدیق کوروزِ قیامت لائیں گے اور انبیا وصِدّیقین کے ساتھ جنت میں جگہ دیں گے۔
#EagleOfIslam
امام فخر الدین رازی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی تفسیر ِکبیر میں ارشاد فرماتے ہیں: ”مفسرینِ کرام کا اس بات پر اِجماع ہےکہ یہ آیت مبارکہ امیر المؤمنین حضرت سَيّدُناابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے بارے میں نازل ہوئی۔
#EagleOfIslam
✍️ ســــنھری بــــات🌹
زندگی میں ہمیں حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں ۔۔
💞♥️
#EagleOfIslam
اس آیت میں اَتْقٰی(سب سےبڑا پرہیزگار) سے مراد سَيّدُنا صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ہیں۔
#EagleOfIslam



















