
#EagleOfIslam ❤آپ کو اپنے رب کے لیے جینا ہے❤
Joined January 2022
- Tweets61.9K
- Following1.3K
- Followers938
- Likes12.3K
زیادہ مال حاصل کرنے کے چکر میں انسان آخرت کی نہ ختم ہونے والی نعمتوں سے محروم رہ جاتا ہے
#EagleOfIslam
آنکھاں جدوں میٹیاں زمانہ مینوں روے گا
اپنا تے اپنا بیگانہ مینوں رووے😥😭 گا
#EagleOfIslam
قصور جس کا بھی ہو سب کو معاف کرے ایسا کرنے سے آپ خود کو ریلکس اور ہلکا پھلکا محسوس کرے گے
#EagleOfIslam
ان شاءاللہ عزوجل اگر کوئی ناراض ہے تو اسے پیار سے منالے گئے ہم خود کو مظلوم سمجھتے ہیں
#EagleOfIslam
آئے آج ہم سب ایک عزم کرتے ہیں کہ ہم خود کو بدلے گے دوسروں کو نہیں بلکہ اپنی سوچ کو اپنے آپ کو بدلے گے
#EagleOfIslam
جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے,جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!!!
#EagleOfIslam
ان مسائل کا سیکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا باقی علوم کا حاصل کرنا جو بھی شرعی مسائل اور فتویٰ جات بھیجے جاتے ہیں ان کو اگنور نہ کیا کرے بلکہ توجہ فرمائیں
#EagleOfIslam
جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا ، بند سیپ میں چھپے گوہر کی حیا ،کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا ، آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا ، اور پردے میں لپٹی عورت کی حیا.
#EagleOfIslam
رَبِّی اِنِّي مَغلُوبٌ فَاِنتَصِر
اے میرے رب! میں ہار گیا ہوں میری مدد فرما۔۔۔
#EagleOfIslam
آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!!!جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!!
#EagleOfIslam
ہر معاملے میں دوسروں کو غلط اور خود کو ٹھیک سمجھتے ہیں ایسا نہیں کرے گے
#EagleOfIslam
*کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں۔ خاص ہوتی ہیں ، قیمتی ہوتی ہیں ، نایاب ہوتی ہیں۔
#EagleOfIslam
اگر انسان میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بےجان پتھروں کو جوڑ کے اتنے خوبصورت شاہکار بنا سکتا ہے تو نرم ونازک احساسات رکھنے والے ٹوٹے دلوں کو جوڑ کے پتھر ہونے سے کیوں نہیں بچا سکتا...!!🌹♥️🌹
#EagleOfIslam
جو ہم سے توڑتے ہیں ان سے جوڑے گئے جو زیادتیاں کرتے ہیں ان کو عطاء کرے گے
#EagleOfIslam
اگر آپکو کوئی ایســا ملےتو اللّٰــــــہ سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیـــں...!!!
#EagleOfIslam
#EagleOfIslam
خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تولوگوں سے نہ جیتیں، لوگوں کو جیتیں
لوگوں پر نہ ہنسیں، لوگوں کے ساتھ ہنسیں۔🌹♥️🌹
ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے💕
#EagleOfIslam



















