Humans Rights activist #LLM UK 🇬🇧

Kashmir
Joined October 2021
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
اس موصوف کی گفتگو سنو اور پھر اس کی لیڈر پنتی دیکھو۔ جب وزیر اعظم بھی تھا تو ہر وقت گالم گلوچ ہی کرتا تھا۔ تاریخ کا واحد وزیر اعظم رہا ہو گا جسے ایک سترہ گریڈ کے آفیسر نے شٹ اپ کال دے کر کہا تھا زبان سنبھال کر بات کرو، غلطی سے وزیر اعظم ہو۔ اگر ریاست آزاد کشمیر کا یہ سہی خیر خواہ ہو تو ریاست کے حقوق کی بات کرتا لیکن اسے بھی فضلو ڈیزل والی بیماری ہے، کرسی دو تو وفادار ورنہ زبان تو ہے گندگی کا ڈھیر
45
104
182
3,633
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پشاور : مینا خان آفریدی کی بیوی میدان میں نکل آئی۔ انقلاب کو اب مینا خان آفریدی کی بیوی لیڈ کریگی۔ پشاور قصہ خوانی بازار سے انقلاب کی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔۔
33
61
5
343
78,935
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
کہانیاں اور بیانیے نہیں عملی کام سب سے اول‼️‼️ آج پشاور میں ہونے والے افسوسناک واقع کے بعد خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں ضلعی سطح پر ٹیکنیکل انسپیکشن ٹیمیں بنا دی۔ یہ ٹیمیں ہر نجی و سرکاری اسکولز کا معائنہ کریں گی اور اس چیز کو لازم بنائیں گی کہ آج جیسا واقع دوبارہ رونما نہ ہو۔ یاد رہے ذمہ داری اسی کمنیوکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی ہے اور سونپھی بھی گئی جس کا پہلے مشیر اور بعد میں وزارت کا قلمدان سہیل رنگیلا کے پاس تھا۔ تیرہ سالہ گند کی صفائی کا عمل تیزی سے شروع ہے۔ اللہ اس حکومت کو استحکامت اور حوصلہ دے
43
50
990
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پشاور میں گرنے والے سکول کا مالک بھی پی ٹی آئی کا ورکر نکلا - پشاور میں مخدوش عمارت میں قائم سکول کی چھت گر گئی اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کی تیرہ سال طرز حکومت کی قلعی بھی کھل گئی پی ٹی آئی کے ایم این اے آصف خان، ایم پی اے فضل الہی اور اسکول مالک خان محمد کی ملی بھگت اور کرپشن، اسکول کی انتظامیہ کا پی ٹی آئی سے تعلق سامنے آگیا پشاور میں گرنے والے سکول کا مالک بھی پی ٹی آئی کا ورکر نکلا - پشاور کی دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون ٹیچر سمیت 27 افراد جاں بحق جبکہ 25 سے زائد بچے زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ علاقے کے ایم این اے آصف خان، ایم پی اے فضل الٰہی اور اسکول کے مالک خان محمد کا تعلق 13 سال سے صوبے میں گورننس کی بدترین مثال قائم کرنے والی پارٹی پی ٹی آئی سے ہے۔ اس واقعے میں پی ٹی آئی کے ایم این اے آصف خان، ایم پی اے فضل الٰہی اور پی ٹی آئی کے حامی اسکول مالک خان محمد کے کردار اور غفلت کی تحقیقات ناگزیر ہیں۔ مخدوش اور کمزور عمارت میں اسکول قائم کرنے کی اجازت کیسے دی گئی؟ بچوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟ ان سوالات کے جوابات متعلقہ حکام اور اسکول انتظامیہ کو دینے ہوں گے۔ اسکول کی عمارت کی مخدوش حالت، حفاظتی انتظامات میں ممکنہ غفلت اور متعلقہ ذمہ داران کے کردار کا تعین شفاف تحقیقات کے ذریعے کیا جائے۔ اسکول کے پرنسپل صفدر خان کے بھی پی ٹی آئی سے سیاسی تعلقات تھے۔ کیا بچوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے تھے؟ کیا متعلقہ ذمہ داران اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے؟ ان سوالات کا جواب شفاف تحقیقات اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر سامنے آنا چاہیے۔
1
9
3
242
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پشاور اسکول حادثہ : پشاور پاک فوج کے جوان امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
پشاور: دیر کالونی میں پرائیوٹ سکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق، 20 زخمی پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک پرائیوٹ سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 29 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے جبکہ 53 بچے زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 نے تیز ترین امدادی آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق ملبے تلے مزید کوئی بچہ موجود نہیں اور امدادی کارروائیاں مکمل ہوچکی ہیں۔ واقعے کے بعد سکول کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ امدادی کارروائیوں میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ساتھ پشاور پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید موقع پر موجود ہیں۔ @DrMianSaeedPSP @TararAttaullah @fkkundi @TararAttaullah @MohsinnaqviC42
8
10
1,175
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
مردان میں ان لوگوں کی دوڑیں چیک کریں جو رات کو نعریں لگا رہے تھے کہ "ہم ٹینکوں کے نیچھے" لیٹے گے۔ سہیل آفریدی آفریدی کو کسی نے کان میں کہا تھا کہ تم "طیب اردگان" ہو اور تمہارے اردگرد کھڑے منشیات کے عادی "ترک" ہیں! پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ 👇👇
1
10
16
5,755
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پی ٹی آئی کارکن رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکن اپنے ہی مارچ /جلسے میں لوگوں سے موبائیل اور نقدی چوری کر رہا تھا۔ گرفتار ہونے پر معلوم ہوا کہ کارکن حلقہ فضل محمد خان چارسدہ کا یونین کونسل صدر ہے جسکے بیگ سے پندرہ کے قریب چوری شدہ موبائیلز موبائیل اور پچاس ہزار نقد برآمد ہوئے جسکا لیڈر توشہ خانہ بیت المال پر ہاتھ صاف کریں اسکے کارکنان بھی چور ڈاکو ہی نکلیں گے۔۔۔ پی ٹی آئی چوروں ڈاکوؤں کی پارٹی ہے یہاں کوئی غیرت مند اور عزت دار شخص نہیں رہ سکتا ۔۔
23
33
757
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
پی ٹی آئی اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں تیار کروا چُکی ہیں۔ تاکہ ہر جگہ آگ لگانے اور حملے کرنے کا الزام پولیس پر لگایا جا سکے اس ویڈیو کو ریاستی اداروں اور تمام سیاسی رہنماؤں تک پہنچائیں 🙏 پی ٹی آئی کے سمانے ابلیس بھی ہار مان چکا ہے،
6
50
1
40
1,542
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
کیا یہ پی ٹی آئی سینیٹر فیصل سلیم کا اکاؤنٹ ہے ؟؟ ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو نے یوتھیوں کے تکلیف میں اضافہ کیا ہے۔ یوتھیوں نے عائشہ منظور وٹو پر الزامات لگانا شروع کردئے ہیں۔ @ayeshamwattoo پر سروپا الزامات لگا کر قوم یوتھ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟
6
10
898
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری اور اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین "ہم آپ کو گرفتار نہیں کر سکتے، آپ پختونخوا جا سکتے ہیں" حسن ابدال پولیس آج شام خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے رکن قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی نے حسن ابدال پولیس کو اپنی رضاکارانہ گرفتاری پیش کی، تاہم حسن ابدال پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ رکن قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی نے مسلسل اپنی گرفتاری پیش کرنے پر زور دیا، مگر حسن ابدال پولیس نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر اٹک پل کراس کروا دیا۔ یہی ہے وہ اغوا اور گرفتاری والا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی خود اپنی گرفتاریاں پیش کر رہے ہیں، مگر پنجاب پولیس انہیں گرفتار کرنے سے انکار کر رہی ہے۔ @KaliwalYam
3
76
157
4,018
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
باپ کو زہر دینے کے لیے AI سے رہنمائی مانگنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے این سی سی آئی اے کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ نوجوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن ہوں۔ معید پیرزادہ سے متاثر تھا۔ اور معید پیرزادہ کے نقش قدم پر چل کر ہی والد کو راستے سے ہٹایا ۔۔۔
1
13
29
1,152
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
Indians and Adil Raja: Same narrative 🧐
11
16
8
19
3,733
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
If I correctly understood, Mr @Mushahid is saying that we should pend our internal matters and stop any kind of reforms because someone is spreading conspiracy theories and "the enemies are at work". It will be endless. Mr Mushahid needs to explain through evidence and information what is the link between what the American senior official is saying and creation of smaller administrative units in Pakistan. If he doesn't have evidence he needs to apologise for spreading the ill-informed and the treacherous peddle conspiracy theories.
Mushahid Hussain Sayed
@MushahidSep 9
Naive Proponents of New Provinces Beware! The cat’s out of the bag, as they say, none other than a senior American official is sounding the alarm! Don’t play into the hands of Pakistan’s enemies who are already preparing new maps for the Muslim World by weakening Pakistan through silly, thoughtless proposals of new provinces! The Zionist Game-Plan is clear: 1) Trap Pakistan into US-Israeli War just as Netanyahu trapped Trump in Iran War via blackmail by Epstein Files; 2) Weaken Pakistan by embroiling in intra-Muslim conflicts like Yemen & then weaken from within through ‘provincialism’, transforming a Federation into a de facto Confederation; 3) Balkanize big Muslim states like Pakistan, Turkiye & Iran, just as they split the largest Asian Muslim State (East Timor) (Indonesia) & largest African Muslim state (South Sudan) (Sudan)!
12
17
22
6,207
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
عوام بجلی، پٹرول اور روزگار کو ترس رہے ہیں اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 20+ وزراء، ایم این ایز اور سکیورٹی کے ساتھ “خصوصی” جہاز میں سندھ پہنچ گئے۔ اب شفیع جان کہہ رہے ہیں: “ساؤتھ ایئر کی کمرشل فلائٹ تھی، ہر ایک نے اپنی ٹکٹ خود خریدی” ویڈیو میں جو لُک ہے وہ کمرشل لگتا ہے یا چارٹرڈ؟ اگر واقعی اپنی جیب سے ہے تو بل دکھا دو۔ ورنہ یہی دوغلا پن ہے جو تم دوسروں پر الزام لگاتے ہو۔ پہلے 11 ارب والے جہاز پر چیختے تھے… اب خود شاہانہ پروٹوکول۔ #SohailAfridi #SindhVisit @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI
11
8
1,100
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
Exclusive - @geonews_urdu 🏏🇵🇰🇬🇧 King Charles III welcomed the Pakistan cricket team to Buckingham Palace. Pakistan Cricket Board Chairman and Interior Minister Mohsin Naqvi, Pakistan’s High Commissioner to the UK Tipu Usman and British High Commissioner to Pakistan Jane Marriott accompanied the team. The King met the Pakistani cricketers and asked about their stay in the UK and the ongoing Test series against England. During the meeting, Jane Marriott briefed King Charles on Mohsin Naqvi’s role in mediation efforts between Iran and the United States. King Charles asked Naqvi about the latest phase of the mediation and expressed surprise that the conflict had continued. Naqvi told the King that the process had been “a story of one step forward and one step back.” @Tipuusman @MohsinnaqviC42 @JaneMarriottUK
68
65
33
404
86,158
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
So surprised by this mind set prevailing in these people to attract views that they start defaming our own country. In her interview with EU Ambassador, Ms. Munizae Jahangir constantly framed questions negatively or government critical. Especially where the premise foregrounds alleged state failures and invited the EU ambassador to validate them. ⭕️ She framed her words constantly around “Pakistan potentially losing GSP+ Status”. ⭕️ She framed Pakistan as repeatedly failing on implementation. ⭕️ Inviting confirmation of Pakistan being downgraded. ⭕️ Judicial independence / constitutional amendments. ⭕️ Directly framing Pakistan as mistreating vulnerable citizens. ⭕️Suggesting Pakistan might seek political exemption from human-rights requirements. While Ms Muneze tried her best to frame every question through red flags, we are so grateful to His Excellency Ambassador Raimundas Karoblis for defending Pakistan’s stance. He acknowledged Pakistan’s measurable reforms. He told Ms Muneze how wrong she was about the renewal deadline (I wish she could prepare well). His Excellency had to even tell Ms Muneze about unique security situation of Pakistan and institutional realities while she tried to put security forces under scrutiny. We once again thank His Excellency for providing a fuller picture against one-sided accusations by the interviewer.
15
43
3
48
4,606
اسرائیل نے جمائما گولڈ سمتھ کے ذریعے عمران خان کو قابو کیا، پھر جمائما کے ذریعے پاکستان میں گھسا، پھر جمائما کے ذریعے کچھ اوورسیز کو خریدا اور سوشل میڈیا ٹیم بنائی اسرائیل نے پولیو کے نام پر عمران خان کو پیسہ دیا جس سے عمران خان نے سوشل میڈیا ٹیم کھڑی کی👇 @TTA_Pakistan
This quoted post is unavailable.
4
2
6,507
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
صحافی احتشام عباسی (پی ٹی آئی) کا خاتون ٹیچر کو چھیڑنا مہنگا پڑ گیا۔ اسلام آباد میں خاتون کی بھائیوں نے صحافی احتشام عباسی کی درگت بنا دی، اطلاعات ہیں کہ صحافی احتشام عباسی بنی گالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر کو چند عرصے سے مسلسل حراساں کررہا تھا۔ جس پر آج خاتون کے بھائیوں نے احشام عباسی کی درگت بنا دی، جیسا لیڈر ویسے کارکنان ۔ انکا لیڈر عمران خان بھی دوسرے گھروں کے خواتین کو چھیڑتا تھا اور انکے فالورز بھی بلکل اسی راستے پر گامزن ہیں @iihtishamm @ehtashamabbasi
7
64
2
148
10,537
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
ایک اور گولڈسمتھ فیملی؟ پاکستانی عوام مہنگائی، روزگار اور بنیادی سہولتوں کے مسائل میں گھرے ہوں اور حکمران خاندانوں کی زندگیاں عالمی اشرافیہ کے دائروں میں چل رہی ہوں، تو پھر عوامی سیاست کا دعویٰ کھوکھلا محسوس ہوتا ہے۔ @BBhuttoZardari
22
18
27
30
45,978
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
جب تعلیم باہر، جائیداد باہر، دوستیاں باہر، طرزِ زندگی باہر اور اب رشتہ بھی باہر ہو، تو عوام یہ سوال کیوں نہ کریں کہ پاکستان صرف سیاست اور اقتدار کے لیے رہ گیا ہے؟ @BBhuttoZardari
39
20
20
30
180,571