Humans Rights activist #LLM UK 🇬🇧

Kashmir
Joined October 2021
مارخور نے پرانا بازار جودھپور میں بیٹھے را کے آفیسر سدھارت اور خضدار میں مقیم فتنہ الہندوستان کے اسد سبزل کی کال حاصل کر لی۔ کال میں را کا آفیسر سدھارت، سبزل سے غصہ بھی کر رہا ہے اور اس کو کاروائی کرنے کی ہدایت دے رہا ہے
1,139
773
421
1,660
602,274
افغان عوام طالبان کے مظالم اور بربریت کی نذر ہو چکے ہیں، جہاں بنیادی انسانی حقوق اور انسانیت کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ یا اللہ! مظلوم افغان قوم کو ان ظالموں کے چنگل سے نجات عطا فرما اور ان کی تکالیف کو آسان کر۔ #TalibanBarbarians #HumanRightsViolations #AfghanCrisis #StandWithAfghans
14
دہشت گردوں کے لیے نہ کوئی پناہ گاہ بچے گی نہ کوئی بچاؤ کا راستہ! متنی پشاور میں مشترکہ آپریشن کی کامیابی سیکیورٹی اداروں کے مضبوط عزم کی علامت ہے۔ فتنة الخوارج کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک یہ جنگ جاری رہے گی
11
At the Truman Center seminar on South Asia’s role in the changing global order, Peter Cronin of the Hudson Institute highlighted Pakistan as an essential partner for the US. He called for moving past cyclical engagement toward a stable, sustainable relationship built on realistic, shared interests! 🇵🇰🇺🇸 #PakUSRelations #Diplomacy #GlobalSecurity #ForeignPolicy
46
پاکستان کا مقصد اپنی جنگی برتری (Escalation Dominance) کو قائم رکھتے ہوئے جوابی اقدام میں لچک اور توازن برقرار رکھنا ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر پرامن رویہ اپنایا، مگر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا
1
57
دشمن میڈیا سیلز کا مقصد صرف اور صرف صوبے کے امن کو نذرِ آتش کرنا اور عوام کو گمراہ کرنا ہے! سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کی حقیقت کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ جھوٹ، فریب اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے خوف پھیلانے والوں کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے.
28
افغانستان سے 2021 کے امریکی انخلا نے خطے کو آگ میں دھکیل دیا! چھوڑا گیا 7.1 ارب ڈالر کا جدید ترین امریکی و نیٹو اسلحہ طالبان کمانڈرز اور بلیک مارکیٹ کے ذریعے TTP اور BLA جیسے دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے۔ یہی اسلحہ آج پاکستان اور پورے خطے کے امن کا خون کر رہا ہے. #Afghan_Hub_Of_Terrorism #US_LeftOver_Weapons_In_Afghanistan youtu.be/aOj0DcrZ7-0?si=D1zl…
26
راجہ فاروق حیدر: نعرے کچھ، ریکارڈ کچھ! نواز شریف کی نااہلی پر بطور کشمیری الحاقِ پاکستان پر سوال اٹھانا، 2019 میں ایل او سی کو "روندنے" کی غیر ذمہ دارانہ باتیں کرنا اور "آزاد کشمیر کا آخری وزیراعظم" کہہ کر اسلام آباد کے خلاف شر پھیلانا ان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ نعرے سادگی کے اور شوق لگژری گاڑیوں کے
2
93
پاکستان کے آئینی نظام میں خامیاں ضرور ہیں، مگر اسے افغانستان کے غیر تسلیم شدہ اور آمرانہ نظام سے ملا کر کمتر ثابت کرنا کون سی عقل مندی ہے؟ مولانا صاحب پہلے خود فیصلہ کر لیں کہ انہیں آئین اور جمہوریت چاہیے یا طالبان طرزِ حکمرانی؟ کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے
23
پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار میں اگر تعلیم اور سکولز پر ذرا بھی توجہ دی ہوتی تو آج صوبے کے تعلیمی اداروں کی یہ تباہ حال حالت نہ ہوتی! نوشہرہ حکیم آباد کے اس سرکاری اسکول کی خستہ حال عمارت ان کے دعووں کا منہ بولتا ثبوت ہے
2
44
پی ٹی آئی کے جھوٹ کا پول کھل چکا ہے؛ کونسل کے اصل ممبر حاجی شیر خان (طوری خیل) بالکل زندہ و سلامت ہیں! جھوٹ، فریب اور منفی پروپیگنڈا ہی اس جماعت کی سیاست کا اصل محور رہ گیا ہے، لیکن عوام اب ان کے ہر فریب سے بخوبی آگاہ ہو چکی ہے
17
پی ٹی آئی سے تعلق ہو اور کام جھوٹ یا پراپیگنڈا پھیلانا نہ ہو؟ نا ممکن! کونسل میں شمالی وزیرستان سے "ملک حاجی شیر خان" شامل کیے گئے ہیں، نہ کہ ملک حاجی شیر محمد۔ شہداء اور زندہ شخصیات کے ناموں پر جھوٹ بول کر سیاست چمکانا پی ٹی آئی کا پرانا شیوہ بن چکا ہے
1
79
خیبرپختونخوا کے مشتعل کارکنان کا بڑا اعلان: اب حلقوں کے نااہل ممبرانِ اسمبلی کے گھروں کا گھیراؤ کیا جائے گا اور کرپشن کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا! جھوٹ کی سیاست کا دور اب ختم ہوا، عوام اب اپنے حقوق کے لیے خود میدان میں آ چکی ہے
22
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
اس موصوف کی گفتگو سنو اور پھر اس کی لیڈر پنتی دیکھو۔ جب وزیر اعظم بھی تھا تو ہر وقت گالم گلوچ ہی کرتا تھا۔ تاریخ کا واحد وزیر اعظم رہا ہو گا جسے ایک سترہ گریڈ کے آفیسر نے شٹ اپ کال دے کر کہا تھا زبان سنبھال کر بات کرو، غلطی سے وزیر اعظم ہو۔ اگر ریاست آزاد کشمیر کا یہ سہی خیر خواہ ہو تو ریاست کے حقوق کی بات کرتا لیکن اسے بھی فضلو ڈیزل والی بیماری ہے، کرسی دو تو وفادار ورنہ زبان تو ہے گندگی کا ڈھیر
45
106
182
3,587
صلاح الدین ایوبی سے ہارنے والے محمود خان اچکزئی کیسے جیتے؟ کامران مرتضیٰ کے اس تہلکہ خیز بیان نے تمام پردے چاک کر دیے ہیں۔ اب اپوزیشن کو جواب دینا ہوگا کہ کس کے کہنے پر ہارے ہوئے امیدوار کو فاتح قرار دیا گیا تھا! عوام سب جان چکی ہے. @KamranM69045926
3
58
مولانا فضل الرحمان اسلام کو صرف اپنی سیاست اور اقتدار کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن جب ان سے کرپشن پر سوال پوچھا جائے تو فوراً سیخ پا ہو جاتے ہیں! باتیں حضرت عمر (رض) کے عدل کی اور عملی زندگی میں کرتوت یزید جیسے
24
دین اور مدارس کے نام پر سیاست کرنے والوں کی اصلیت اب قوم پر مکمل عیاں ہو چکی ہے۔ ریاست کے خلاف بیانیہ بنانے، شہداء کی قربانیوں کی توہین کرنے اور ذاتی مفاد کے لیے ملک کو داؤ پر لگانے والوں کا علاج صرف قانون کی بالادستی ہے۔ اس بار حوالات کی ہوا ہی ان کا قبلہ اور نیت درست کرے گی
13
جسے کل تک عمران خان "مولانا ڈیزل" اور منافق کہتے تھے اور جس مولانا کے نزدیک عمران خان "یہودی ایجنٹ" تھا، آج دونوں ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے ہیں! کیا یہ کوئی نظریاتی تبدیلی ہے یا صرف سیاسی مفاد اور مجبوری؟ پی ٹی آئی کے کارکن بتائیں کہ کیا مولانا کے بارے میں ان کی رائے راتوں رات بدل گئی؟
2
48
جب اقتدار میں ہو تو ہر حکومت جائز، اور جب باہر ہو تو وہی نظام "جعلی اور مسلط"! یہ کوئی اصول نہیں بلکہ اقتدار کی شدید بھوک ہے۔ 2002 میں ڈکٹیٹر مشرف کے تلوے چاٹ کر خیبرپختونخوا میں حکومت لی اور 17ویں ترمیم پاس کرا کے آمر کو آئین پر مسلط کرنے کے سب سے بڑے سہولت کار بنے
11
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 6 اور تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 121 اور 121-A ریاست کے خلاف سنگین جرائم سے متعلق ہیں۔ کیا پاکستانی فوج کو نشانہ بنا کر دشمن کے بیانیے کو تقویت دینا ملک سے غداری کے زمرے میں نہیں آتا؟ قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے
18
طلال چوہدری کا دوٹوک سوال: مولانا فضل الرحمان کو 1971 اور 2024 کے انتخابات کے بعد ہی یہ سب کچھ کیوں یاد آتا ہے؟ ایسی تلخ اور بے بنیاد باتیں آپ کے قد اور سیاسی مرتبے کے ہرگز شایانِ شان نہیں ہیں
14