Malik Moavia Hasan retweeted
SSEs and AEOs کب تک ریگولر ہوں گے یا کبھی بھی نہیں ہوں گے۔ ہمیں ہاں یا نہ میں جواب چاہئیے۔ سیاسی بیان نہیں چاہیے کہ ہم کام کر رہے ہیں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔جواب کا انتظار ہے
@RanaSikandarH
#RegularizedSSEsandAEOs
Malik Moavia Hasan retweeted
پنجاب کے پینشنرز، اساتذہ اور ملازمین حکومت پنجاب کے ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ پوری دنیا میں مزدور، کارکن اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے کیونکہ یہی چیر ان کی کارکردگی پہ بھی اثر انداز ہوتی ہے، ترقی یافتہ ممالک فی گھنٹہ معاوضہ کی شرح ہرسال طے کرتے ہیں۔اولڈ ایج بینیفٹ دیتے ہیں
Malik Moavia Hasan retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے خبر ملی ہے کے ساہیوال سے ہمارے ایک محترم SSE رومان سردار رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں 70 سے زائد جوان SSEs/AEOs خالق حقیقی سے جا ملے مگر مستقلی نا ہونے کے باعث اُن کے لواحقین کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
آج محکمہ تعلیم سرگودھا میں ایک اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی وفات ہوئی،اُن کے لواحقین کو مراعات تو چھوڑیں وہ پنشن کے بھی حقدار نہیں ہیں، کتنے ہی SSEs/AEOs دوران سروس وفات پا چکے ہیں مگر ٹیسٹ، انٹرویو کے ذریعے میرٹ پر بھرتی کے باوجود مستقل نا ہونے کے باعث ظلم کا شکار ہیں
@RanaSikandarH
Malik Moavia Hasan retweeted
اے ای او کوٹ مومن، سرگودھا، اللہ کو پیاری ہو گئیں۔
اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
ریاست ماں ہوتی ہے، مگر سوتیلی ماں جیسا سلوک پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اگر وہ بھائی ہوتے تو ان کے بچوں کا کیا بنتا؟
درجنوں ساتھی مستقلی کی آس میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 💔
@RanaSikandarH
Malik Moavia Hasan retweeted
ألف مبروك للفائز السادس عشر في #تحدي_نسك 🎉
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
✨ نصف الطريق مضى، وما زال أمامك فرصة الفوز، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
Malik Moavia Hasan retweeted
ان لوگوں کی وجہ سے ملک پہ قرضے چڑھے
سکولز آؤٹ سورس ہوئے
ریگولرایزیشن روک دی گئ
نیئ ریکروٹمنٹ بند کر دی گیئ
افسوس اتنے زیادہ خسارہ کے باوجود اس ایک تنخواہ میں بیس پی ایس ٹی
یا 25 کلاس فور بھرتی یو سکتے ہیں
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
Malik Moavia Hasan retweeted
اگر مریم نواز صاحبہ کو آج کے دن کوئی تحریر پڑھنی چائیے تو اسے پڑھنا چاہئے۔ یہ بہت بڑا ظلم اور زیادتی بلکہ سفاکیت ہے جو استادوں/لیکچرز/پروفیسرز کے ساتھ ان کی ریٹائرمنٹ پر کی گئی ہے۔
@MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSikandarH@GovtofPunjab@an
Malik Moavia Hasan retweeted
سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف مہم کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔جو استاد نہیں ہیں۔وہ بھی غریب بچے کی تعلیم و تربیت کے لیے آواز اٹھائیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر لکھیں۔
#PublicSchoolsShine
#StopSchoolsOutsourcing
Malik Moavia Hasan retweeted
اے لو پنجابیوں،
ایک اور DRA 30٪ گلگت کے لیے۔
قائدین شرم کا مظاہرہ کریں،
جواب دیں یا استعفیٰ دیں۔
@Haq_k_Awaz @A_L_I_A_H_M_A_D @AbidNaeem_7701 @AGEGA_ @alwayshumbleone @AmirGuj05724913 @Arslan_Randhawa @as22853_asif @AsadAwan540 @edusepian @UstadSays @DsdDte
Malik Moavia Hasan retweeted
سرکاری سکولوں کے رزلٹ چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں خرابی سسٹم میں نہیں
نیت میں ہے
سرکاری استاد زندہ باد, سرکاری سکول زندہ باد
#PublicSchoolsShine
#StopSchoolsOutsourcing
Malik Moavia Hasan retweeted
تعلیم بنیادی حق ہے۔
گورنمنٹ سکولوں کو بیچنا بند کرو
#StopSchoolsOutsourcing
Malik Moavia Hasan retweeted
🌟 سرکاری سکول = محنت، اخلاص، نتیجہ
پرائیویٹ سکول = اشتہار، فیسیں، دھوکہ
📊 اس سال کے نتائج نے آئینہ دکھا دیا!
اب فیصلے کا وقت ہے:
📚 تعلیم سب کے لیے یا صرف امیروں کے لیے؟
#PublicSchoolsShine
#StopSchoolsOutsourcing
Malik Moavia Hasan retweeted
ڈسکہ کے اساتذہ کو سلام ہے ۔الحمداللہ جاگ گئے اساتذہ ۔ڈسکہ کے غیور اساتذہ کو سرخ سلام ہے
اساتذہ کی ریشنلائزیشن پالیسی کے خلاف ڈسکہ میں
بھرپور احتجاج
متفقہ قرارداد منظور ہر فورم پر ریشنلائزیشن پالیسی کی مزاحمت کی جائے گی
ہائی سکول ڈسکہ کوٹ میں ریشنلائزیشن پر ہنگامی اجلاس،اہم فیصلے
Malik Moavia Hasan retweeted
میرے ضلع کے اسکول بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ بورڈ کے رزلٹ میں دوسری اور تیسری پوزیشن میرے ضلع کے سرکاری اسکول میں پڑھنے والے بچوں نے حاصل کی ہے! ✌🏻🎉👏
Malik Moavia Hasan retweeted
پی ایس ار پی فیز ون میں ینگ گروپ کی شکل میں سکول لینے والوں نے ایک دوسرے کو سکول بیچنا شروع کر دیے۔ اشٹام پیپر منظر عام پہ گھوم رھے...
اے پیا جے توڈا ویژن....
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
Malik Moavia Hasan retweeted
میڈیا پر سکولوں کی پرائیویٹائزیش کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا اور اس کے جھوٹ موٹ کے فوائد بیان کرنا کسی بہت بڑے طوفان کی خبر دے رہا ہے۔ اساتذہ تنظیموں کو متحد ہو کر اس پراپیگنڈے کا فوری بھرپور ردعمل دینا چاہیے ورنہ پھر بہت دیر ہو جائے گی..






















