Usman Naeem (@edusepian) header
Usman Naeem (@edusepian) profile picture

Education, sports, literature, photography

Pakistan
Joined July 2021
Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومت عشق سبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں اک اضطرابِ مسلسل غیاب ہو کہ حضور میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں (اقبال) #قومی_زبان
4
8
12
475
Usman Naeem retweeted
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 120 ترجمہ: یہودی اور عیسائی تم سے ہر گز راضی نہ ہو نگے ، جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو۔ صاف کہہ دو کہ راستہ بس وہی ہے جو اللہ نے بتایا ہے۔ ورنہ اگر اس علم کے بعد جو تمہارے پس آچکا ہے، تم نے اُن کی خواہشات کی پیروی کی ،
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 119 ترجمہ: ﴿اس سے بڑھ کر نشانی کیا ہو گی کہ ﴾ ہم نے تم کو علمِ حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا۔ اب جو لوگ جہنم سے رشتہ جوڑ چکے ہیں ، ان کی طرف سے تم ذمہ دار و جواب دہ نہیں ہو
2
5
7
185
وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۲﴾ۚ اور وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا ہے ، تو انہیں ہم بتدریج ایسے طریقے سے تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ انہیں خبر تک نہ ہو گی ۔ سورۃ الاعراف 182
2
1
5
127
وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾ ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے ، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟ سورۃ القمر 17
1
5
118
اکتوبر میں فروری والی vibes آ رہی ہیں آج
1
6
201
کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ نَبۡلُوۡکُمۡ بِالشَّرِّ وَ الۡخَیۡرِ فِتۡنَۃً ؕ وَ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۵﴾ ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے ، اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمائش کر رہے ہیں ۔ آخرکار تمہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ہے ۔ سورۃ الانبیاء 35
1
2
5
96
میں تب سائنس کالج لاہور میں پڑھتا تھا اور اس دن کالج سے چھٹی کی ہوئی تھی گاؤں میں تھا۔ یکدم ہمارے طوطے چیخنا شروع ہو گئے اور چند لمحے بعد پورا گھر کشتی کیطرح ہچکولے کھا رہا تھا ۔ اتنا خوفناک منظر بھلایا نہیں جا سکتا ۔
کوئین میری کالج میں پڑھتی تھی ۔۔۔کالج کے سامنے ہی کوئین میری سکول کے ہال روم میں قرآن خوانی تھی ایکدم گھڑڑڑڑ گھڑڑ کی تیز آواز آئی۔۔میں نے فرش کیساتھ کان لگایا تو آواز زمین کے نیچے سے آرہی تھی۔ ۔۔بس پھر بھاگے باہر اور دس منٹ بعد ہاسٹل کی لڑکی نے بتایا کہ مارگلہ ٹاور گر گیا ہے
1
4
113
محکمہ انسدادِ تعلیم میں بڑے مضحکہ خیز آرڈرز جاری ہوتے ہیں ۔ ایک تازہ آرڈر یہ ہے کہ جن سکولوں میں کوئی گرنے والی عمارت ہے وہاں سکول ٹائم کے بعد بھی عمارت کی نگرانی کیلئے ٹیچرز کی ڈیوٹی لگائی جائے ۔ پتہ نہیں ٹیچر نے عمارت کو گرنے سے روکنا ہے یا چوری ہونے سے روکنا ہے 🙃🧐
4
2
2
9
731
کچھ رنگ آنکھوں کو نہیں، روح کو دکھائی دیتے ہیں۔۔🌸✨️
کچھ رنگ آنکھوں کو نہیں، روح کو دکھائی دیتے ہیں۔۔🌸✨️
2
1
10
172
نہ ہمارے اربابِ اقتدار کا ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں معاشی مستقبل کا کوئی وژن ہے اور نہ ہی عوام کو اپنے حکمرانوں کی عوامی مفاد پر سودے بازیوں کا ادراک ۔ تعلیم کا ویسے ہی بیڑہ غرق کر دیا گیا جہاں سے کوئی شعور برآمد ہونے کی توقع ہوتی ہے ۔
عوام کو ہر وقت کوئی نا کوئی سیاسی سرکس میسر ہوتی ہے اور پیچھے کیا ہورہا ہوتا ہے وہ کسی کو نہیں پتا۔ زراعت جس پر ہم سب کا انحصار ہے اس کے حوالے کیا معاہدے ہورہے ہیں؟ اور ان سے کیا تبدیلیاں آسکتیں ہیں یہ سب ہم کب سوچیں گے؟
1
2
4
196
ان توہین کے ٹھیکیداروں کا اپنا کوئی مولوی صریحاً توہینِ مذہب بھی کر دے تو اس پر کوئی پرچہ درج نہیں ہوتا اور اس کی ویڈیو بیان میں رسمی سا رجوع قبول کر کے اسے کلین چٹ مل جاتی ہے مگر عام آدمی پر توہین کے جھوٹے پرچے کٹوا کر اس کی زندگی برباد کر دیتے ہیں ۔
یہ بچہ توہین کرسکتا ہے؟ پورے ملک نہیں پوری دنیا سے سوال ہے! اس نو عمر بچے نے جیل میں رہ کر حالیہ بورڈ کے امتحانات میں 1200 میں سے 1075 نمبر لیکر سب کو حیران کر دیا ہے اس کی کہانی بہت درد ناک ہے یہ نو عمر صرف چار سال پہلے حسن ابدال کالج کا 9th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا چھٹیوں پر لاہور آیا ہوا تھا نیا نیا موبائل ملا تھا ہنی ٹریپنگ کے زریعے توہین آمیز مواد شیر کرنے کے جرم میں آج چار سال سے جیل میں ہے خوشحال والدین سڑکوں پر آگئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا روئے پئٹے گڑ گڑائے لیکن بچے کو سیشن کورٹ سے عمر قید کی سزا ہوگی کسی نے ان کی بات نہیں سنی میڈیا کے زریعے جب بلاسفیمی کے ایک جیسے ہنی ٹریپنگ کے کیسز سامنے آنے شروع ہوئے تو ان کی آواز ان کا مقدمہ سامنے آیا اس کی ماں کا کہنا ہے کہ جب جب میں بیٹے کو ملنے جاتی ہوں تو ایک بات سمجھاتی ہوں بس علم کی راہ پر چلتے رہو ہم حق پر ہیں بیگناہ ہیں اللہ ہماری مدد ضرور کرئے گا انصاف ہوگا یہ ہماری آزمائش کے دن ہیں یہ باتیں کرتے ہوئے ماں پر رقت طاری ہوگئی مجھے امید ہے ہماری عدالتیں بلاسفیمی میں پھنسے بیگناہ لوگوں کو رہائی دلانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور ان کو یا ان جیسے نوجوانوں کو پھنسانے والے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا؟ #BlasphemyBusinessGang
112
شکوہ کریں تو کس سے شکایت کریں تو کیا اک رائیگاں عمل کی ریاضت کریں تو کیا جس شے نے ختم ہونا ہے آخر کو ایک دن اس شے کی اتنے دکھ سے حفاظت کریں تو کیا #قومی_زبان
3
7
8
129
السلام علیکم! صبح بخیر فرام سکول
2
15
339
بدقسمتی سے بچوں کے بگاڑ میں سب سے بڑا کردار ہی والدین کا ہے ۔ یہاں لڑکی کو والدہ کیطرف سے کچھ تربیت ملتی ہے مگر الٹی سیدھی قسم کی جبکہ لڑکے کی تربیت میں اکثر والد خاص دلچسپی نہیں رکھتے البتہ مائیں زیادہ تر لڑکوں کو بزدل اور کام چور ہی بناتی ہیں ۔
لوگوں کو لگتا ہے کہ بچے کو کھانا سیکھا دیا ہے سکول بھیج دیا بس کام ختم۔ بچے کو زندگی کے ہر موقع پر ماں باپ سے راہنمائی درکار ہوتی ہے۔سکول میں bully ہوگیا تو، شادی ہوگئی تو کیسے رہنا ہے؟ بیوی یا شوہر کے ساتھ کیسے رہیں؟کن باتوں کا ایشو نہیں بنانا۔ ہمارے یہاں کہتے ہیں آپی پل جانے آں
1
9
229
Usman Naeem retweeted
وَ مَنۡ یَّاۡتِہٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰی ﴿ۙ۷۵﴾ اور جو اس کے حضور مومن کی حیثیت سے حاضر ہو گا ، جس نے نیک عمل کیے ہوں گے ، ایسے سب لوگوں کے لیے بلند درجے ہیں ۔ سورۃ طٰہ 75
2
2
13
191
وَ مَنۡ یَّاۡتِہٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰی ﴿ۙ۷۵﴾ اور جو اس کے حضور مومن کی حیثیت سے حاضر ہو گا ، جس نے نیک عمل کیے ہوں گے ، ایسے سب لوگوں کے لیے بلند درجے ہیں ۔ سورۃ طٰہ 75
2
2
13
191
35 منٹ کے پیریڈ میں ڈیلی 10 نمبر کا ٹیسٹ لے کر چیک کر کے ریکارڈ کر کے انفرادی طور پر ہر بچے کی کمزوریوں کا تجزیہ کر کے اس کی مینٹورنگ کر کے اگلا لیسن پڑھانا ہے ، ہوم ورک چیک کرنا ہے، ہوم ورک دینا ہے ، ڈائری سائن کرنی ہے اور سوک سینس ایکٹیویٹی بھی کروانی ہے ۔ !What nonsense 😡
7
4
4
35
1,919
حضرت ابودرداءؓ ، رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ امید ہے کہ اللہ ہر گناہ معاف فرما دے بجز اس شخص کے جو حالت شرک میں فوت ہو ، اور جس نے عمداً کسی مومن کو قتل کیا ہو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ مشکوٰۃ المصابیح 3468
3
3
11
176
مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمیں والوں کی سازشوں سے بند ہو جاتے ہیں ان سے بھی بڑے دروازے اللّٰه کے فضل سے کھل جاتے ھیں..!!
1
1
14
160
Usman Naeem retweeted
ہمارے تعلیمی نظام کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں پالیسیاں بنانے والے ماہرین کی بجائے بیوروکریٹس ہیں ۔ رات کو صاحب کو خواب آتا ہے اور صبح اٹھ کر سوچے سمجھے بغیر وہ پالیسی بن جاتی ہے ۔ ان بابوؤں کے دماغ سے آج تک کوئی دانشمندانہ اور حقیقت پسندانہ سوچ برآمد نہیں ہوئی ۔
35 منٹ کا پیریڈ ، وقت کی کمی اور کام زیادہ 🫩 35 منٹ کا پیریڈ… پڑھانا، سمجھانا، لکھوانا، کاپیاں چیک کرنا، اور اب روزانہ ٹیسٹ بھی؟ استاد ہیں یا ٹائم مشین؟ 🫩 پہلے 35 منٹ میں سبق مکمل کرنا مشکل تھا، اب ٹیسٹ بھی شامل ہے… لگتا ہے گھڑی کو 35 سے 350 منٹ کرنا پڑے گا۔ 35 منٹ میں پڑھائیں بھی، سمجھائیں بھی، لکھوائیں بھی، کاپیاں چیک کریں بھی اور ٹیسٹ بھی لیں… استاد نہیں، سپر ہیرو چاہیے۔🙂 پیریڈ 35 منٹ کا، کام 3 گھنٹے کا… اور توقع یہ کہ استاد سب کچھ مکمل بھی کرے! پڑھانا الگ، سمجھانا الگ، لکھوانا الگ، چیکنگ الگ… اب روزانہ ٹیسٹ بھی؟ استاد سوچ رہا ہے: سانس لینے کا وقت کب ملے گا؟ 35منٹ میں سبق بھی مکمل، ٹیسٹ بھی مکمل، چیکنگ بھی مکمل… بس استاد کی زندگی مکمل نہ ہو جائے! روزانہ ٹیسٹ کا حکم سن کر استاد کی پہلی نظر گھڑی پر اور دوسری اپنی کاپیوں کے ڈھیر پر جاتی ہے! 35 منٹ کے پیریڈ میں اتنا کام کہ استاد کو لگتا ہے گھڑی بھی اس کے خلاف سازش کر رہی ہے! چھوٹی کلاسز میں زیادہ بچوں کے ساتھ اور بچے 10 منٹ میں سب سنا دیں یا لکھ کے دیں ، یہ ناممکن ہے اساتذہ کی گزارش: ہم استاد ہیں، آکٹوپس نہیں! 🙏
3
7
24
480
یہ طرزِ مسیحائی تم ہی کو زیب دیتا ہے مرض میں مبتلا کرکے مریضوں کو شفا دینا
2
7
1
25
581