𝓜𝓢 (@MS_Hun0) header
𝓜𝓢 (@MS_Hun0) profile picture

Favorite person Imran Khan 🫶🏻🫀💗

Joined October 2023
Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)
انسان کو ہمیشہ بچنا چاہیے چینی اور بچیوں سے کیونکہ ہوتی تو دونوں میٹھی ہیں لیکن جب یہ دونوں بندے پر اثر کر جائیں تو بندہ کسی کام کا نہیں رہتا #TDR__now #اردو_زبان
6
4
587
شب کی یہ بوجھل بوجھل سی تنہائی اور اسکی یاد کا یوں آ جانا۔۔۔ جیسے خاموش دل پر کسی نے محبت سے دستک دی ہو۔ وہ یاد آئے تو لگا، یہ رات بھی حسین ہے، بس اسکی کمی کے ساتھ #TDR__now
شب کتنی بوجھل بوجھل ہے ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیں ۔۔۔ ایسے میں تمہاری یاد آئی ۔۔۔ جس طرح کوئی الہام آئے ۔۔۔!!! شب بخیر #اردو_زبان
1
2
3
1,088
اے زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
2
1
15
پتھر پر اگر پانی پڑھتا رہے تو ایک وقت اتا اس پتھر میں بھی سراخ ہو جاتا یہ تو پھر ایک دل تھا۔۔۔۔
2
2
11
زندگی کی ایک عجیب سچائی ہے کہ انسان اکثر اُن لوگوں سے نہیں ٹوٹتا جو اس کے دشمن ہوتے ہیں بلکہ اُن سے بکھر جاتا ہے جنہیں وہ اپنا سمجھ کر دل میں جگہ دیتا ہے۔ کبھی کبھی کانٹے انسان کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا محبت کے نام پر ملنے والی بےقدری، مطلب اور بدلتے رویّے پہنچا دیتے ہیں
2
2
12
گلاب کانٹوں میں رہ کر محفوظ رہ لیتا ہے مگر جب ہر ہاتھ اسے محبت سے چھونے لگے تو اس کی پنکھڑیاں بکھرنے لگتی ہیں۔ شاید زندگی بھی یہی سکھاتی ہے کہ ہر مسکراہٹ محبت نہیں ہوتی ہر قربت خلوص نہیں ہوتا اور ہر اپنا کہنے والا اپنا نہیں ہوتا #TDR__now
2
2
27
ذرا ٹھہرو کہیں جاؤ نہیں تم مجھے یوں بھی ستاؤ نہیں تم اگر ناراض ہو تو بات کر لو یوں چپ رہ کر رلاؤ نہیں تم تمہاری مسکراہٹ جان ہے میری اسے مجھ سے چھپاؤ نہیں تم چلو، مانا خطا مجھ سے ہوئی ہے مگر مجھ کو بھلاؤ نہیں تم مس یو ٹوم 🫶🫶 #TDR__now #TomJarry
خفا ہو کر نہ جاؤ مان جاؤ نہ نخرے یوں دکھاؤ مان جاؤ سُنو اے شمع تم جلتی رہو نا نہ خود کو یوں بجھاؤ مان جاؤ تمہارا گھر چمن ہی ہے اے خوشبو چمن میں لوٹ آؤ مان جاؤ اچھا نہیں لڑوں گا تم سے ابھی تو مسکراؤ مان جاؤ جو روٹھی ہو سمجھ کر اپنا تو اب عقیدت اور بڑھاؤ مان جاؤ مس یو ٹوم😥
2
1
827
خفا ہو کر نہ جاؤ مان جاؤ نہ نخرے یوں دکھاؤ مان جاؤ سُنو اے شمع تم جلتی رہو نا نہ خود کو یوں بجھاؤ مان جاؤ تمہارا گھر چمن ہی ہے اے خوشبو چمن میں لوٹ آؤ مان جاؤ اچھا نہیں لڑوں گا تم سے ابھی تو مسکراؤ مان جاؤ جو روٹھی ہو سمجھ کر اپنا تو اب عقیدت اور بڑھاؤ مان جاؤ مس یو ٹوم😥
2
2
894
یہ کیسی ہیں باتیں، میرا دل روتا ہے بابا گھر چھوڑ کے جنگل میں کوئی سوتا ہے بابا اک رات سے آنکھوں میں نیند آئی نہیں ہے ہر سمت اندھیرا ہے، کوئی ہوتا ہے بابا خیمے بھی جلے، چھین گئی مجھ سے چادر اب کون مجھے آ کر یہاں ڈھونڈتا ہے بابا #TDR__now
1
1
1,188
میں دے دیتی ہوں خدا کو عباس(ع)کا واسطہ میرا ہر راستہ صدقہِ عباس(ع)آسان کرتے ہیں 😭❤‍🩹 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
1
8
13
130
تمہارے ساتھ چلوں تو سفر عبادت ہو، تمہارا ہاتھ ملے تو ہر شام راحت ہو۔ نہ منزلوں کی طلب ہو، نہ راستوں کا گلہ، بس تم قدم سے قدم ہو، یہی میری دولت ہو۔ #TDR__now
سر شام مجھ سے تو مل وہاں جہاں عجلتوں کا نشاں نہ ہو کہیں دور تک یونہی ساتھ چل، میرا ہاتھ ہاتھ میں تھام کر۔۔ 🫀🤌🏻🎀 #اردوقومی_زبان
4
1
1
5
977
سب یادیں ہیں تیری پاس میرے سب باتیں ہیں مجھ کو یاد تیری ساتھ رہیں یا نہ رہیں یہ قسمت کی بات سہی پر تو میرے دل میں شامل ہے یہ ہر سانس کو یاد میری مس یو بہنی #متاع_دل🥹🫶 #TDR__now
کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❣️ کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا💫 عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں 🥀 ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا💕 Good morning jarry Have a nice day💫 @your_dady_shazy
6
6
9
750
قیمتی ہر شے ہے اپنی جگہ مگر اے شریک "جاں" تجھ سا کوئی کہاں ؟ #TDR__now
1
1
1
1
917
لگا کر اپنی عادت اور خود ہی روٹھ بھیٹے ہو یہ بات ہم کو مار ڈالے گئ تمہارا کیا جاۓ گا #متاع_دل #TDR__now
2
2
329
حیدر حیدر عل عل مولا مولا۔بولے گا عشقِ علی میں پاک لہو کا قطرا قطرا بولے گا۔دیوانے کو موت کے ڈر سے ڈرانے کی بھول نہ کر بولنے والا پیڑ پر چڑ مولا مولا بولے گا۔ہوتی ہے ایمان کی دشمن یہ بغض علی کی بیماری۔جس کو ہوگی یہ بیماری الٹا سیدھا بولے گا #متاع_دل #TDR__now
4
8
8
336
سوچا تھا وقت سب کچھ بھلا دے گا مگر ہر گزرتے لمحے میں تمہاری کمی اور بڑھتی چلی آئی۔ کاش تم ایک بار پلٹ کر دیکھ لیتے کہ آج بھی میری دعاؤں میں صرف تم ہی تم آئ۔ #شام_غم #TDR__now
4
1
4
447
𝓜𝓢 retweeted
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا❤️‍🩹🫶🏻
1
1
4
38
اس ہاتھ کو روکنے کا وقت ہوا چاہتا ہے...
10
97
5
233
5,440
𝓜𝓢 retweeted
مقبول بٹ صاحب کی مجھےایک بات یاد آ گی جس دن آپ پاکستان کی فورسز کا اصلی چہرہ دیکھو گے اس دن تم ہندوستان کو ۔بھول جاو گے
144
732
14
3,080
42,898
پاکستانی فورسز ہسپتالوں میں گھس چکی ہیں لاشیں چورانے آ گئے ہیں ہسپتالوں پہ فائرنگ گھروں پہ فائرنگ 💔
40
2,284
17
4,547
61,376