𝓜𝓢 (@MS_Hun0) header
𝓜𝓢 (@MS_Hun0) profile picture

Favorite person Imran Khan 🫶🏻🫀💗

Joined October 2023
Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)Photo by 𝓜𝓢 (@MS_Hun0)
اکثر لوگ کہتے مولا کو مکہ چھوڑنا ہی نہیں چاہیئے تھا نہ مکہ چھوڑتے نہ کربلاء ہوتی۔۔ تو جواب یہ ہے اگر مولا مکہ نہ چھوڑتے تو جہاں آج مکہ ہے وہاں مکہ نہ ہوتا بلکہ کربلاء ہوتی۔۔ مولا نے اسی وجہ سے مکہ سے کربلا کا سفر 8 ذوالحج کو کیا کہ مکہ کی حرمت پامال نہ ہو۔۔ #TDR__now #قومی_زبان
3
8
15
1,859
انسان کو ہمیشہ بچنا چاہیے چینی اور بچیوں سے کیونکہ ہوتی تو دونوں میٹھی ہیں لیکن جب یہ دونوں بندے پر اثر کر جائیں تو بندہ کسی کام کا نہیں رہتا #TDR__now #اردو_زبان
6
4
587
شب کی یہ بوجھل بوجھل سی تنہائی اور اسکی یاد کا یوں آ جانا۔۔۔ جیسے خاموش دل پر کسی نے محبت سے دستک دی ہو۔ وہ یاد آئے تو لگا، یہ رات بھی حسین ہے، بس اسکی کمی کے ساتھ #TDR__now
شب کتنی بوجھل بوجھل ہے ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیں ۔۔۔ ایسے میں تمہاری یاد آئی ۔۔۔ جس طرح کوئی الہام آئے ۔۔۔!!! شب بخیر #اردو_زبان
1
2
3
1,088
اے زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
2
1
15
پتھر پر اگر پانی پڑھتا رہے تو ایک وقت اتا اس پتھر میں بھی سراخ ہو جاتا یہ تو پھر ایک دل تھا۔۔۔۔
2
2
11
زندگی کی ایک عجیب سچائی ہے کہ انسان اکثر اُن لوگوں سے نہیں ٹوٹتا جو اس کے دشمن ہوتے ہیں بلکہ اُن سے بکھر جاتا ہے جنہیں وہ اپنا سمجھ کر دل میں جگہ دیتا ہے۔ کبھی کبھی کانٹے انسان کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا محبت کے نام پر ملنے والی بےقدری، مطلب اور بدلتے رویّے پہنچا دیتے ہیں
2
2
12
گلاب کانٹوں میں رہ کر محفوظ رہ لیتا ہے مگر جب ہر ہاتھ اسے محبت سے چھونے لگے تو اس کی پنکھڑیاں بکھرنے لگتی ہیں۔ شاید زندگی بھی یہی سکھاتی ہے کہ ہر مسکراہٹ محبت نہیں ہوتی ہر قربت خلوص نہیں ہوتا اور ہر اپنا کہنے والا اپنا نہیں ہوتا #TDR__now
2
2
27
#ایام_فاطمہ ہائے بی بی س تمھاری یہ غربت ہے زہراؑ کی اب بھی ادھوری شہادت بیاں ہو رہی ہے ۔ #اردو_زبان
1
3
28
اللّهُمَّ صَلِّ عَلَی فَاطِمَةَ و اَبِیهَا وَ بَعلِهَا وَ بَنِیهَا وَ السِّرِّ المُستَودَعِ فِیهَا بِعَدَدِ مَا اَحاطَ بِهِ عِلمُک 💔🥹🥀 #TDR__now #ایام_فاطمہ
2
523
ایامِ فاطمیہ، علی (ع) کی تنہائی کا آغاز ہے 😭
وہ دروازہ جس کے ساتھ کتنی درد بھری میرے مولا علیؑ کی یادیں وابستہ ہیں! 🥺💔 #ایامِ_سیدهؑ #قومی_زبان
1
1
37
جو شخص ہر کہانی میں خود کو مظلوم بتائے، اُس کے کردار کو غور سے پڑھنا چاہیے۔
1
1
55
﴿فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ﴾ — الزلزال: ۷ دنیا جس نیکی کو معمولی سمجھ کر بھول جائے، وہ بھی اللہ کے ہاں ضائع نہیں؛ خیر کا وزن لوگوں کی واہ واہ سے نہیں، اس کے اخلاص اور قبولیت سے ہے۔ #شب_خیر #قومی_زبان
4
2
51
بعض لوگ اپنی انا کی حفاظت میں اتنے مصروف رہتے ہیں کہ رشتوں کو مرتے ہوئے بھی نہیں دیکھ پاتے۔ #اردو_زبان
6
6
71
ناپختہ ذہن سچے علم کی قدر سے ناآشنا رہتا ہے؛ جاہل کے سامنے حکمت کا موتی پیش کرنا ایسا ہی ہے جیسے صحرا کی تپتی ریت پر بارش کا قطرہ ضائع کرنا #اردو_زبان
4
4
51
مولا علیؑ کا طرزِ زندگی، صداقت کی پہچان اور منافقت کی موت ہے۔ #قومی_زبان
6
1
60
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا “صبر دو قسم کا ہے: ایک اُس چیز پر جو تمہیں ناپسند ہو، اور دوسرا اُس چیز سے بچنے پر جو تمہیں پسند ہو۔ #اردو_زبان
5
2
38
اگر برتن کچا ہو تو اس میں جتنا بھی میٹھا پانی ڈالیں وہ بہہ جاتا ہے؛ اسی طرح اگر انسان کا اپنا ظرف چھوٹا ہو تو سچی دانش بھی اسے صرف مغرور بناتی ہے۔
1
2
66
پتہ نہیں تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کا صلہ ملے گا میں تجھ کو ڈھونڈوں گئ اور مجھ کو خدا ملے گا 🫠🫠 #قومی_زبان
1
2
63
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اتار کے شہر کا ایک شخص تھا میرے شہر میں کسی دور پار کے شہر کا #اردو_زبان #سرمایہ_زیست
1
20
ہم نادیدہ لوگوں کی داد حاصل کرنے کے لیے اپنی زندگی کا قیمتی ترین حصہ قربان کر دیتے ہیں، اور پھر تعجب کرتے ہیں کہ باطن اتنا خالی کیوں محسوس ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
3
4
59
کوئی کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو، وہ آپ کے اندر کے موسموں کو تب تک نہیں سمجھ سکتا جب تک آپ خود انہیں الفاظ کا روپ نہ دیں۔ #TDR__now #سرمایہ_زیست
1
1
5
79