ہم نے 9جون لانگ مارچ کی کال دی۔ اس وقت یہ سارے لوگ اے پی سی میں بیٹھ کر، ان ساروں نے 3جون کو مل بیٹھ کر۔۔۔آج انہیں بڑا درد جاگ رہا ہے۔ کسی کو امن کا درد جاگ رہاہے کسی کو یہاں کے الیکشن کا درد جاگ رہاہے۔
سردار عمر نذیر کشمیری
راولاکوٹ میں جہادی تنظیموں اور ایکشن کمیٹی کے نام پر پراپیگنڈا کرنے والوں کے لیے یہ ویڈیو ثبوت شہریوں کے گھروں کی چھتوں پر فورسز کے مورچے اور حفاظتی دیواریں موجود ہیں، اہلکار مقامی لوگوں جیسی چادریں اوڑھے بیٹھے ہیں۔
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے 💔
#releaseshaukatnawazmir #RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا دھرنا 10 جون سے مسلسل جاری ہے، آج دھرنے کے 129 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ عوامی استقامت کی یہ داستان براعظم ایشیا کے طویل دھرنوں میں شمار ہو چکی ہے۔
کینیا جیسا ملک دنیا میں چائے کی پتی بیچ کر خود کفیل ہو گیا ہے اور ہم معدنيات، گيس کے ذخيرے، زراعت کے ہوتے ہوئے بھی کنگال ہیں
امن کمیٹیوں کے نام پہ لوگوں سے دھوکہ کیا جا رہا ہے۔ یہ لوگ پہلے بھی ادھر تھے اسوقت مسائل کا حل کیوں نہیں نکالا گیا۔ عوام ایسے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں۔ سردار امان کا تراڑکھل میں خطاب
وطن کا جھنڈا چھوٹی آوازیں مستقبل کی آوازیں ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے سکون اور سلامتی میں اپنی زندگی گزاریں۔🍁
بچوں کا جذبہ دیکھ کر دل بھر جاتا ہے۔
ہزاروں افراد کے دھرنے میں نہ کسی کا پرس چوری ہوا، نہ کسی کی امانت پر ہاتھ پڑا، بلکہ گم شدہ اشیاء بھی واپس ملتی رہیں۔ دوسری طرف جن کو محافظ بنا کر بھیجا گیا، انہوں نے طلبہ کی کاپیاں، لیپ ٹاپ اور ٹارچیں تک چرا لی ہیں۔
وہ جو کہتے تھے کہ بچوں کو سکول کالج بھجیں ہم باحفاظت پہنچیں گے ان سے پوچھو کہ ہمارے ڈگری کالج راولاکوٹ کا کیا حال کر دیا 💔
کیسا زمانہ آ گیا ہے کہ چہروں پر نیکی کے نقاب ہیں، لفظوں میں وفا کے دعوے ہیں، مگر کردار دیکھو تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ عزیز کون ہے اور یزید کون۔
صاحبو کشمیری تو پرائے تھے غدار تھے، لیکن پختون تو تمہارے اپنے تھے، تمہارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی تھے، پھر انہیں کیوں گولیاں مار رہے ہو؟
یہ والے "مقام"جب AJK عوام کا مذاق اُڑانے آئےتو ایکشن کمیٹی نے ایک شرط رکھی اگر یہ موصوف مذاکرات میں بیٹھیں تو مذاکرات نہیں ہونگے. بعد ازاں اِنہیں مذاکرات والے کمرے سے باہر نکلا گیا آج KP میں ایمرجنسی نافذ ہونے پر اِنکی پوسٹ"چیک کریں بس.



