Pinned Tweet
ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی
مجھکو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اُسے بھی تھی
اُس رات دیر تک رہا وہ محوِ گفتگو
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اُسے بھی تھی
جو پُکارتا ہے گھڑی گھڑی
جو جڑا ہے مجھ سے لڑی لڑی
کوئ ایسا شخص اگر کبھی ۔۔
مجھے چھوڑ جاۓ تو کیا کروں؟
🥹🥹🫶🫶
@me_Shazy
@its_shahg11
bali sakina retweeted
Count your age by the numbers of happy moments not the age.
Count the quality of your life
By the smile not tears..
Good morning sis..
@Jarry15Tom
@balisakina_512
bali sakina retweeted
کوئ تم سے پوچھے نہ میلاد کہاں لیکھا ہے
تو زیادہ سوچنے کتابوں میں گسنے کے ضرورت نہیں ہے سینا تان کر انکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہو ہم عاشقوں کے مقدر میں لکھا ہے 🥰
#میلاد
کسی کو طلب مار گئ ہماری
کوئ ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا
This Post is from a suspended account. Learn more














